• Home
اتوار, جولائی 6, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا

    ووٹر لسٹ میں ترمیم کو لے کر سیاسی ہنگامہ جاری

    نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

    مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

یوم آزادی کے پیش نظر دہلی میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

ہوٹل اور لاج کی چیکنگ کے ساتھ باہر سے آنے والے مہمانوں پر بھی نظر،کمرشیل گاڑیوں کی انٹری پرمکمل پابندی

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2023
in قومی خبریں
0
یوم آزادی کے پیش نظر دہلی میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

نئی دہلی :15اگست کے مدنظر سیکورٹی انتظامات کو دیکھتے ہوئے دہلی-یوپی سرحد پر ہفتہ کے روز سے ہی پولیس نے زبردست چیکنگ مہم شروع کر دی ہے۔ ہفتہ کی شب سے کمرشیل گاڑیوں کی انٹری پر بھی پوری طرح سے پابندی لگا دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہوٹلوں اور لاج کی بھی پوری طرح چیکنگ کی جائے گی، جو مہمان باہر سے آئیں گے، ان کی شناختی کارڈ سمیت مکمل جانچ ہوگی۔
دہلی-یوپی سرحد پر پولیس کی مستعدی اس لیے بہت زیادہ بڑھ گئی ہے، تاکہ کسی بھی طرح کا ناخوشگوار واقعہ دیکھنے کو نہ ملے۔ دہلی میں کرتویہ پتھ پر یومِ آزادی تقریب کو لے کر راستوں کا ڈائیورزن بھی کیا گیا ہے۔ ہفتہ کی شب 12 بجے سے لے کر 13 اگست کی شب 12 بجے تک اور 15 اگست کو اصل پریڈ پروگرام کے وقت تک پولیس کی مکمل سیکورٹی نافذ رہنے والی ہے۔
ہریانہ کے نوح میں ہوئے تشدد کے بعد پورے اتر پردیش میں پہلے سے ہی پولیس الرٹ موڈ میں ہے، اور اب 15 اگست کو دیکھتے ہوئے بھی پولیس کی مستعدی بڑھائی گئی ہے۔ چپے چپے پر غازی آباد پولیس کی نظر ہے۔ دہلی-غازی پور بارڈر پر ہر گاڑی کی چیکنگ کے بعد ہی دہلی میں انٹری دیے جانے کی ہدایت ہے۔
پولیس افسران کے مطابق کمرشیل گاڑیوں کی انٹری این ایچ 9 سے یوپی گیٹ ہوتے ہوئے، ڈابر تراہے سے مہاراج پور ہوتے ہوئے، موہن نگر سے سیماپوری ہوتے ہوئے، لونی بارڈر سے دہلی، پستہ کھجوری راہ سے دہلی کی طرف اور بھوپورا بارڈر سے ہوتے ہوئے دہلی کی طرف انٹری بند رہے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یومِ عاشورہ مذہبی عقیدت اور نظم و ضبط کے ساتھ منایا گیا
قومی خبریں

یومِ عاشورہ مذہبی عقیدت اور نظم و ضبط کے ساتھ منایا گیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 6, 2025
امام حسین کی قربانی ہر دور کے لیے مشعل راہ

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہا سمیت 8 افراد کی موت

جولائی 5, 2025
جماعت اسلامی ہند کا عوامی تحفظ کی پالیسیز میں فوری اصلاحات کا مطالبہ

نئے اور سستےسینسر سے زہریلی گیس کی فوری شناخت ممکن

محرم کے جلوسوں کے حوالے سے وزیر اعظم کے نام شیعہ پرسنل بورڈ کاخط
قومی خبریں

بلرام پور قصبہ میں تعزیہ دفنانے کی جگہ تبدیل کرنے کے خلاف عرضی پر کوئی راحت نہیں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
Next Post
ہندوستان اور چین کے درمیان کمانڈر سطح کی بات چیت 14 اگست  کو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یومِ عاشورہ مذہبی عقیدت اور نظم و ضبط کے ساتھ منایا گیا

یومِ عاشورہ مذہبی عقیدت اور نظم و ضبط کے ساتھ منایا گیا

5 گھنٹے ago
امام حسین کی قربانی ہر دور کے لیے مشعل راہ

امام حسین کی قربانی ہر دور کے لیے مشعل راہ

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार