• Home
ہفتہ, ستمبر 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پونچھ میں مینڈھر کے علاقے سے افغان شہری گرفتار

افغان شہری معذورہے،وہ ایل او سی کے پار ریکی کرنے آیا تھا۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2023
in قومی خبریں
0
پونچھ میں مینڈھر کے علاقے سے افغان شہری گرفتار

نئی دہلی: پاکستان نے اب دہشت گردی کو فروغ دینے کے لیے افغان دہشت گردوں کو بھیجنا شروع کر دیا ہے۔ سال 2000 کے بعد پہلی بار پاکستان نے کسی افغان دہشت گرد کو دھکیل دیا ہے۔ پونچھ میں ایل او سی پر مینڈھر کے علاقے سے گرفتار ایک معذور افغان شہری نکلا جو ایل او سی کے پار ریکی کرنے آیا تھا۔ پولیس کے مطابق اس کا تعلق دہشت گرد تنظیم البدر سے ہے۔ پولیس کی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے۔ یواے پی اےکی مختلف دفعات کے تحت اس کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے اسے 10 دن کے ریمانڈ پر لیا گیا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ بائیں پاؤں کے کٹے ہوئے دہشت گرد عبدالواحد کو فوج نے پیر کو بالاکوٹ سیکٹر کے دبی بسونی گاؤں سے اس وقت حراست میں لیا جب وہ دراندازی کر رہا تھا۔ فوج نے اسے قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا۔ تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ اس کا تعلق دہشت گرد تنظیم البدر سے ہے۔ معذور ہونے کی وجہ سے کسی کو شک نہ ہوسکا، اس لیے اسے اس طرف ریسی کرنے کے لیے بھیجا گیا۔ پولیس نے جمعرات کو منصف کی عدالت میں پیش کر کے اس کا دس روزہ ریمانڈ حاصل کر لیا ہے تاکہ پوچھ گچھ کی جا سکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی ایس آئی آر: کیجریوال اور ان کی فیملی سمیت 32 لاکھ ووٹرس کو نوٹس
قومی خبریں

دہلی ایس آئی آر: کیجریوال اور ان کی فیملی سمیت 32 لاکھ ووٹرس کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
مرکزی حکومت کی جانب سے مختلف ہائی کورٹ میں 14 ججوں کی تقرری کو منظوری

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
قومی خبریں

پٹرول پمپوں پر نقد ادائیگی کے لگے پوسٹر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
پٹنہ ڈی ایم کے بعد چیف سکریٹری عامرسبحانی ڈینگوکے شکار
قومی خبریں

ڈینگو کے خلاف ہندوستان کی پہلی ویکسین منظور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ واقع جامع مسجد کے امام و خطیب قاری محمد سلیمان قاسمی کا انتقال
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ واقع جامع مسجد کے امام و خطیب قاری محمد سلیمان قاسمی کا انتقال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2026
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ایس امین الحسن کا امریکی ٹیرف پر  تشویش کا اظہار

Next Post
سال 2022    میں 61.19 لاکھ غیر ملکی سیاحوں کا ہندوستان دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی ایس آئی آر: کیجریوال اور ان کی فیملی سمیت 32 لاکھ ووٹرس کو نوٹس

دہلی ایس آئی آر: کیجریوال اور ان کی فیملی سمیت 32 لاکھ ووٹرس کو نوٹس

7 گھنٹے ago
مرکزی حکومت کی جانب سے مختلف ہائی کورٹ میں 14 ججوں کی تقرری کو منظوری

مرکزی حکومت کی جانب سے مختلف ہائی کورٹ میں 14 ججوں کی تقرری کو منظوری

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार