• Home
بدھ, ستمبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اعظم خان کو اپنی آواز کا نمونہ دینے کا حکم

رام پور کے ڈی ایم اور ایس پی کونمونہ کے لئے لکھنو واقع فرانزک سائنس لیبارٹری سے رابطہ کرنے کی عدالت کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
اگست 10, 2023
in قومی خبریں
0
اعظم خان کو اپنی آواز کا نمونہ دینے کا حکم

رام پور :سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان لکھنو میں واقع فرانزک سائنس لیبارٹری (ایف ایس ایل) کو اپنی آواز کا نمونہ دیں گے۔ عدالت نے رام پور کے ڈی ایم اور ایس پی کو حکم دیا ہے کہ وہ دن اور وقت طے کرنے کے لیے ایف ایس ایل سے رابطہ کریں اور اعظم خان کو اس کی اطلاع دیں۔
ایم پی ایم ایل اے کورٹ (سیشن ٹرائل) نے بھی اعظم خان کو مقررہ وقت پر لکھنؤ میں حاضر ہونے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے یہ حکم ان کے خلاف تانڈا پولیس اسٹیشن میں درج ایس سی-ایس ٹی ایکٹ کے معاملے میں دیا ہے۔ اب اس معاملے کی سماعت 23 اگست کو ہوگی۔
بی ایس پی لیڈر دھیرج کمار شیل نے 7 اگست 2007 کو سماج وادی پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری اعظم خان کے خلاف اسمبلی انتخابات میں اپنی تقریر کے دوران ٹانڈہ پولیس اسٹیشن میں دلت برادری کے خلاف قابل اعتراض اور ذات پات پر مبنی الفاظ استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرایا۔
اس میں پولیس نے تفتیش کے بعد عدالت میں چارج شیٹ داخل کی۔ حال ہی میں ہائی کورٹ نے ایس پی لیڈر کی رٹ کو مسترد کرتے ہوئے انہیں آواز کا نمونہ دینے کا حکم دیا تھا۔ اب اس معاملے میں ایم پی-ایم ایل اے (سیشن ٹرائل) کورٹ نے بدھ کو ڈی ایم اور ایس پی کو اعظم کی آواز کا نمونہ لینے کی تاریخ طے کرنے کا حکم دیا ہے۔عدالت نے یہ بھی کہا ہے کہ تاریخ طے کرنے کے بعد ایس پی لیڈر کو اس کی اطلاع دیں۔ عدالت نے اعظم خان کو فورنسک سائنس لیبارٹری، لکھنؤ میں حاضر ہونے کا حکم دیا ہے۔ اس معاملے کی اگلی سماعت 23 اگست کو ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی
قومی خبریں

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

یکساں سول کوڈ سے متعلق امت شاہ کے بیان پر سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی
قومی خبریں

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

Next Post
انسانیت کو شرمسار کرنے والا ایک اور واقعہ سامنے آیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تقریر میں ان شاء اللہ اور جزاک اللہ کہنے پر آئی پی ایس افسر کے خلاف کاروائی

13 گھنٹے ago
اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार