• Home
بدھ, اپریل 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

لوک سبھا کی رکنیت بحال ہونے کے بعد راہل گاندھی کو پرانا سرکاری بنگلہ بھی الاٹ

کانگریس رہنما نے 22اپریل کو 12 تغلق لین والا بنگلہ خالی کیا تھا جہاں انھوں نے 19 سال گزارے تھے۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 8, 2023
in قومی خبریں
0
لوک سبھا کی رکنیت بحال ہونے کے بعد راہل گاندھی کو پرانا سرکاری بنگلہ بھی الاٹ

نئی دہلی : کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت 7 اگست کو بحال ہو گئی تھی، اور ایک دن بعد یعنی آج ان کو پرانا سرکاری بنگلہ بھی الاٹ کر دیا گیا ہے۔ ہاؤسنگ کمیٹی نے انھیں دہلی کے 12 تغلق لین والا بنگلہ واپس دے دیا ہے جسے انھوں نے رواں سال 22 اپریل کو خالی کیا تھا۔ بنگلہ واپس ملنے کے بعد راہل گاندھی کا رد عمل بھی سامنے آیا ہے۔ انھوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’میرا گھر پورا ہندوستان ہے۔‘‘
واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے مودی سرنیم سے جڑے ہتک عزتی کے ایک معاملے میں راہل گاندھی کی سزا پر جمعہ (4 اگست) کو روک لگا دی تھی۔ اسی کے بعد کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت بحال کر دی گئی۔ اس سلسلے میں 7 اگست کو نوٹیفکیشن جاری ہوا تھا، اور اب 8 اگست کو ان کا بنگلہ بھی واپس مل گیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ راہل گاندھی نے 22 اپریل کو دہلی کے 12 تغلق لین والا بنگلہ خالی کیا تھا جہاں انھوں نے 19 سال گزارے تھے۔ انھوں نے بنگلہ خالی کرنے کے دوران کہا تھا کہ سچائی کی جو بھی قیمت ہو، وہ ادا کریں گے۔ اس کے لیے ہمیشہ وہ تیار ہیں۔ انھوں نے یہ بھی کہا تھا کہ عوام نے مجھے گھر دیا تھا، لیکن چھین لیا گیا… کوئی بات نہیں۔
راہل گاندھی کو مودی کنیت معاملے میں گجرات کی ایک عدالت نے دو سال کی سزا سنائی تھی جس کے بعد مرکزی حکومت نے ان کی لوک سبھا رکنیت رد کر دی تھی۔ بعد ازاں ان کا سرکاری بنگلہ بھی واپس لے لیا گیا تھا۔ راہل گاندھی نے مودی کنیت معاملے میں دی گئی سزا کے خلاف گجرات ہائی کورٹ میں اپیل داخل کی تھی، لیکن انھیں وہاں راحت نہیں ملی تھی۔ بالآخر سپریم کورٹ سے راہل گاندھی کو راحت ملی ہے اور اب وہ لوک سبھا کے اجلاس میں شریک بھی ہونے لگے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کیجریوال کے عہدے پر برقرار رہنے کے خلاف عرضی خارج
قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ نے ججوں کی حفاظت کے معاملے پر دہلی پولیس کو سخت پھٹکار لگائی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2026
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

‎منی پور میں بڑھتے تشدد کے واقعات پر جماعت اسلامی ہند کی گہری تشویش

by Qaumi Tanzeem
اپریل 21, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

دہلی فساد : 10 ملزمان عدم ثبوت کی بنیاد پر بری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 21, 2026
’پچپدرا‘ ریفائنری میں آگ لگنے کے سبب وزیر اعظم مودی کا دورہ منسوخ
قومی خبریں

’پچپدرا‘ ریفائنری میں آگ لگنے کے سبب وزیر اعظم مودی کا دورہ منسوخ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 20, 2026
جموں و کشمیر کے اُدھم پور میں مسافر بس پلٹنے سے 20 لوگوں کی دردناک موت
قومی خبریں

جموں و کشمیر کے اُدھم پور میں مسافر بس پلٹنے سے 20 لوگوں کی دردناک موت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 20, 2026
بہار میں 537 کروڑ روپے کی دوائیاں خراب  ہوگئیں
قومی خبریں

گروگرام میں محکمہ ڈرگ کنٹرول کی بڑی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2026
Next Post
یونیفارم سول کوڈ کے خلاف قرارداد کیرالہ اسمبلی میں پاس

یونیفارم سول کوڈ کے خلاف قرارداد کیرالہ اسمبلی میں پاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

7 گھنٹے ago
ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem