• Home
پیر, اکتوبر 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

راجیہ سبھا رکن رجنی پاٹل کی بھی رکنیت بحال

کانگریس کی راجیہ سبھا رکن رجنی پاٹل کواپوزیشن اراکین کے احتجاج کی ویڈیو مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے الزام میں سے معطل کر دیا گیا تھا۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 7, 2023
in قومی خبریں
0
راجیہ سبھا رکن رجنی پاٹل کی بھی رکنیت بحال

نئی دہلی : کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت بحال ہونے کے بعد کانگریس کی راجیہ سبھا رکن جنی پاٹل کی رکنیت بھی بحال کر دی گئی ہے۔ ساتھ ہی رجنی پاٹل کو یہ اجازت بھی مل گئی ہے کہ وہ 7 اگست یعنی پیر کے روز سے ہی ایوان بالا کے اجلاس میں شریک ہو سکتی ہیں۔
واضح رہے کہ صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ جواب دیئے جانے کے دوران اپوزیشن اراکین کے احتجاج کی ویڈیو مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے الزام میں رجنی پاٹل کو راجیہ سبھا سے معطل کر دیا گیا تھا۔ اس معطلی کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈران نے آواز اٹھائی تھی، لیکن ان کی معطلی ختم کرنے کا حکم صادر نہیں ہوا تھا۔
آج صبح جب ایوان کی کارروائی شروع ہوئی تو قانون سازی کی کارروائی کو نمٹانے کے دوران ہی چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے سروج پانڈے سے استحقاق کمیٹی کی 74ویں رپورٹ کو ایوان کی میز پر رکھنے کے لیے کہا۔ سروج پانڈے نے کہا کہ کمیٹی نے رجنی پاٹل کو مبینہ طور پر ایوان کی کارروائی کی ویڈیو بنانے اور اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کا قصوروار پایا ہے۔ تاہم کمیٹی کا ماننا ہے کہ اس کے حوالے سے معطل کی گئیں پاٹل کی سزا کو مکمل سزا تصور کیا جائے اوران کی رکنیت آج سے ہی بحال کی جائے۔
سروج پانڈے کے بیان کے بعد راجیہ سبھا چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے رجنی پاٹل کی رکنیت بحال کرنے کی تجویز ایوان میں پیش کی جسے صوتی ووٹ سے منظوری مل گئی۔ اس کے بعد دھنکھڑ نے کہا کہ رجنی پاٹل آج سے ہی کارروائی میں حصہ لے سکتی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ
قومی خبریں

کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

اکتوبر 11, 2026
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

جنتر منتر احتجاج میں جا رہی خاتون کو  حراست میں لیے جانے پر حکومت کو نوٹس

Next Post
لوک سبھا انتخاب کے لئے اپوزیشن پارٹیوں نے تیاریاں شروع کر دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت کا فیصلہ

7 منٹس ago
ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

26 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार