• Home
جمعرات, جون 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی حکومت کے اختیارات سے متعلق بل ہنگامہ کے درمیان لوک سبھا میں پیش

اپوزیشن ممبران نے بل کووفاقی ڈھانچے کی قبرگاہ بتاتے ہوئے اسے آئین کے خلاف قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2023
in قومی خبریں
0
دہلی حکومت کے اختیارات سے متعلق بل ہنگامہ کے درمیان  لوک سبھا میں پیش

نئی دہلی :اپوزیشن کے ہنگامہ کے درمیان مرکزی حکومت نے لوک سبھا میں آج دہلی حکومت کے اختیارات اور سروسز سے متعلق بل پیش کر دیا ہے۔ مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے اس بل کو پیش کیا جس پر کل یعنی 2 اگست کو بحث ہوگی۔ اس بل کی کانگریس رکن پارلیمنٹ ادھیر رنجن چودھری مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ بل ریاستی حکومت کے حقوق پر حملہ کرتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ’’یہ بل وفاقی ڈھانچے کے خلاف ہے۔ یہ اس کی قبرگاہ بنے گا۔ یہ بل آئین کی خلاف ورزی ہے۔
دہلی سروس بل کی مخالفت اے آئی ایم آئی ایم (آل انڈیا مجلس اتحادالملسمین) رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے بھی کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ شطرنج یا لوڈو کا کھیل ہے۔ یہ آئین کی خلاف ورزی ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری اور راجیہ سبھا رکن کے سی وینوگوپال نے اس بل کے تعلق سے اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ دہلی سروس بل پوری طرح سے وفاقی ڈھانچہ کے خلاف ہے اور غیر جمہوری بھی ہے، ہم اس کی پرزور مخالفت کریں گے۔ کانگریس رکن پارلیمنٹ گورو گگوئی نے بھی بل کو پوری طرح سے غیر قانونی قرار دیا۔
دہلی سروس بل کی اپوزیشن کی کئی پارٹیوں نے مخالفت کی ہے جس پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’’آئین میں قانون بنانے کا پورا حق دیا گیا ہے۔ عدالت نے بھی قانون بنانے سے نہیں روکا ہے۔ جو بھی مخالفت ہو رہی ہے وہ سیاسی ہیں۔
آج جب لوک سبھا میں بل پیش کیا گیا تو اس پر خوب ہنگامہ ہوا۔ اپوزیشن کی طرف سے لگاتار نعرہ بازی ہوئی جس کے بعد لوک سبھا کو ملتوی کر دیا گیا۔ لوک سبھا اسپیکر نے ہنگامہ کر رہے اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کو متنبہ بھی کیا کہ ان کے خلاف کارروائی ہو سکتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

زیرالتواء فوجداری معاملات کی بنیاد پر پاسپورٹ کو نہیں روکاجاسکتا۔ الہ آباد ہائی کورٹ
قومی خبریں

پاسپورٹ محض سفری دستاویز، شہریت کا ثبوت نہیں:حکومت

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
ملک کے 97 فیصد بچوں کو کم از کم 2 موسمیاتی خطرات کا سامنا- یونیسیف

دربھنگہ میں محرم کے جلوس کے دوران تصادم کے بعد حالات کشیدہ
قومی خبریں

محرم سے متعلق چھتیس گڑھ وقف بورڈ کی پابندیوں پر عدالت کی روک

by Qaumi Tanzeem
جون 24, 2026
ملک میں نفرت کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ کا تحریک کا اعلان
قومی خبریں

ملک میں نفرت کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ کا تحریک کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2026
لکھنؤ  واقع کوچنگ سنٹر میں آتش زدگی کےشکار افراد کے لئے  امدادی رقم کا اعلان

برقعہ پہننے کی وجہ سے نیٹ امیدوار کلثوم بانو کو روکا گیا

جون 22, 2026
Next Post
افغانستان میں طالبان حکومت کا موسیقی کےخلاف سخت قدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

زیرالتواء فوجداری معاملات کی بنیاد پر پاسپورٹ کو نہیں روکاجاسکتا۔ الہ آباد ہائی کورٹ

پاسپورٹ محض سفری دستاویز، شہریت کا ثبوت نہیں:حکومت

9 گھنٹے ago
بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार