• Home
منگل, مئی 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں میڈیکل کالج میں داخلے اگلے سال سے شروع ہو نے کی امید

میڈیکل کالج کے منصوبوں کے حوالے سے تجویز تیار کی جا رہی ہے ، یونیورسٹی فنڈنگ ​​کے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل پربھی غور کر رہی ہے۔وائس چانسلرمحترمہ نجمہ اختر کاپریس کانفرنس سے خطاب

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2023
in قومی خبریں
0
جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں میڈیکل کالج میں داخلے اگلے سال سے شروع ہو نے کی امید

نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں کم از کم 150 نشستوں پر مشتمل میڈیکل کالج کے قیام کا کام شروع ہو چکا ہے اور اگلے سال داخلےسے شروع ہو جائیں گے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلرمحترمہ نجمہ اختر نےپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میڈیکل کالج کے منصوبوں کے حوالے سے ایک تجویز تیار کی جا رہی ہے اور یونیورسٹی فنڈنگ ​​کے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل پر غور کر رہی ہے۔
محترمہ اختر نے کہا کہ ہم نے حکومت سے منظوری مانگی ہے۔ فی الحال حکومت نے ہم سے کسی رقم کا وعدہ نہیں کیاہے۔ لیکن ہم پر امید ہیں اور ہم پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ساتھ شروع کر سکتے ہیں، جس میں ہم نجی اداروں سے فنڈ حاصل کریں گے۔ محترمہ اختر نے کہاموجودہ حکومت ہماری یونیورسٹی کے بارے میں نرم رویہ رکھتی ہے اور اس نے ہمیں ایک میڈیکل کالج کھولنے کا موقع دیا ہے کیونکہ ہمارے ملک میں اس کی زیادہ ضرورت ہے۔
ہسپتال کی تعمیر کے حوالے سے بات کرتے ہوئےمحترمہ اختر نے کہا کہ یونیورسٹی نے اس کے لیے 5 ایکڑ کا پلاٹ مختص کیا ہے اور کیمپس میں کالج کے لیے ہیلتھ سائنسز کے بینر تلے ایک کثیر المنزلہ عمارت تعمیر کی جا رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا "داخلے کاعمل مقابلہ جاتی امتحان نیٹ کے ذریعےہو گا اور یہ عمل اگلے تعلیمی سال سے شروع ہونے کا امکان ہے۔” سیٹوں کی تعداد کے بارے میں پوچھے جانے پر وی سی نے کہا کہ کم از کم 150 سیٹیں ہوں گی۔
کامن یونیورسٹی انٹری ٹیسٹ (سی یو ای ٹی)کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 20 انڈر گریجویٹ کورسز ہیں جن میںسی یو ای ٹی کے ذریعے داخلہ لیا جا رہا ہے۔محترمہ اختر نے کہاکہ "یونیورسٹی اگلے تعلیمی سال میںسی یو ای ٹی کے ذریعے پیش کیے جانے والے کورسز کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کرے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اترپردیش میں طوفان اور بارش کا قہر
قومی خبریں

اترپردیش میں طوفان اور بارش کا قہر

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2026
بنگال میں  100 سیٹیں لوٹی گئیں- ممتا بنرجی کا سنگین الزام
قومی خبریں

بنگال میں 100 سیٹیں لوٹی گئیں- ممتا بنرجی کا سنگین الزام

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2026
نندی گرام کے ہندوؤں کے لیے کام کروں گا‘، سوویندو ادھیکاری کا متنازعہ بیان
قومی خبریں

نندی گرام کے ہندوؤں کے لیے کام کروں گا‘، سوویندو ادھیکاری کا متنازعہ بیان

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2026
’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت
قومی خبریں

راجستھان کے مشہور ’سب انسپکٹر بھرتی-2021‘ معاملے میں سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2026
مغربی ایشیا کی صورتحال پر گہری نظر-وزارتِ خارجہ
قومی خبریں

مغربی ایشیا کی صورتحال پر گہری نظر-وزارتِ خارجہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2026
دہلی سے حج پروازوں کا پہلا مرحلہ مکمل
قومی خبریں

دہلی سے حج پروازوں کا پہلا مرحلہ مکمل

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
Next Post
منی پور پراپوزیشن کا ہنگامہ جاری ۔پارلیمنٹ کی کاروائی پیر تک کے لئے ملتوی

منی پور پراپوزیشن کا ہنگامہ جاری ۔پارلیمنٹ کی کاروائی پیر تک کے لئے ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اترپردیش میں طوفان اور بارش کا قہر

اترپردیش میں طوفان اور بارش کا قہر

18 گھنٹے ago
بنگال میں  100 سیٹیں لوٹی گئیں- ممتا بنرجی کا سنگین الزام

بنگال میں 100 سیٹیں لوٹی گئیں- ممتا بنرجی کا سنگین الزام

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem