• Home
پیر, دسمبر 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مہاراشٹرمیں پانچ فیصد مسلم ریزرویشن بحال کرنے کا مطالبہ

 کانگریس رہنما اور سابق اقلیتی امورعارف نسیم خان کی وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2023
in قومی خبریں
0
مہاراشٹرمیں پانچ فیصد مسلم ریزرویشن بحال کرنے کا مطالبہ

ممبئی: مہاراشٹر کی سیاست میں سیاسی اتھل پتھل کے درمیان کانگریس رہنما اور سابق اقلیتی امور کے کابینی وزیر عارف نسیم خان نے ایک مرتبہ پھر ریاست میں مسلمانوں کو ریزویشن کے مدعے کو گرما دیا ہے۔
ریاستی اسمبلی کے مانسون اجلاس میں مسلم ریزرویشن کے مدعے پر چھائی خاموشی کو دور کرتے ہوئے کانگریس کے کارگزار صدر و سابق وزیر نسیم خان نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کرتے ہوئے پسماندگی کی بنیاد پر مسلمانوں کو دیئے گئے 5 فیصد ریزرویشن کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عارف نسیم خان کے ذریعے مسلم ریزرویشن کی بحالی کے مطالبے سے یہ موضوع مہاراشٹر کی سیاست میں دوبارہ زیربحث آگیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل نسیم خان ریاستی اسمبلی میں مسلم ریزرویشن کے متعلق آواز بلند کرتے رہے ہیں۔
لاقات کے دوران نسیم خان نے اپنے مطالبات پر مبنی مکتوب وزیرِ اعلیٰ شندے کے سپرد کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ کانگریس اور این سی پی کی حکومت نے 2104 میں مرکزی حکومت کی تشکیل کردہ سچر کمیٹی، رنگناتھ مشرا کمیٹی نیز ریاستی حکومت کی ڈاکٹر محمود الرحمان کمیٹی کی سفارشات کے تحت مسلمانوں کی مختلف برادریوں میں پائی جانے والی پسماندگی کو دور کرنے کے لئے 9 جولائی 2014کو خصوصی پسماندہ طبقات کے زمرے اے میں تعلیمی و سرکاری ملازمتوں میں 5 فیصد ریزرویشن دینے کا فصیلہ کیا تھا۔ جبکہ 19 جولائی 2014 کو اس کا آرڈیننس بھی جاری کر دیا تھا۔
یہ ریزرویشن مذہب کی بنیاد پر نہیں بلکہ تعلیمی، سماجی و معاشی طور پر پچھڑے پن کی بنیاد پر دیا گیا تھا۔ حکومت کے اس آرڈیننس کے خلاف ہائی کورٹ میں عرضداشت داخل کی گئی تھی اور ہائی کورٹ نے اس آرڈیننس پر فیصلہ دیتے ہوئے مسلمانوں کی پسماندہ برادریوں کو خصوصی پسماندہ طبقے کے زمرہ اے میں شامل کرتے ہوئے تعلیم کے شعبے میں ریزرویشن کو بحال کرنے کا حکم دیا تھا اور کانگریس و این سی پی کی حکومت نے یہ ریزرویشن 2014 میں لاگو بھی کر دیا تھا۔ اس کے بعد ریاست میں قائم ہونے والی بی جے پی حکومت نے قصداً اس آرڈیننس کی مدت کو کالعدم ہو جانے دیا تاکہ اس کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے۔
نسیم خان کے مطابق وہ گزشتہ 9 برسوں سے اسمبلی میں مسلسل یہ مطالبہ کرتے رہے کہ ہائی کورٹ کے حکم کی بنیاد پر مسلمانوں کی پسماندگی کو دور کرنے والا تعلیمی شعبے کا ریزرویشن بحال کیا جائے لیکن صرف وعدے کیے گئے۔ نسیم خان نے کہا ہے کہ مسلمانوں میں 50 برادریاں ہیں، ان تمام کی پسماندگی پر غور کرتے ہوئے مسلم سماج کے طلبہ کو انصاف دیا جائے۔ نسیم خان نے اپنے مکتوب کے ساتھ مسلمانوں کی ان 50 برداریوں کی فہرست بھی وزیر اعلیٰ کو سونپی جنہیں پسماندگی کی بنیاد پر ریزرویشن دیا گیا تھا۔ نسیم خان کے اس مطالبے کے بعد وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے مناسب اقدام کی یقین دہانی کرائی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ
قومی خبریں

انڈیگو کی آپریشنل خدمات میں رکاوٹوں کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 8, 2025
اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا
قومی خبریں

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
ایئر انڈیا  اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک
قومی خبریں

گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے  میں بھی دقتوں کا سامنا
قومی خبریں

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے میں بھی دقتوں کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

‘انڈیگو’ بحران کے پیش نظر ریلوے نے 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
Next Post
سیما حیدر میڈیا سے کترانے لگی۔کہا: اب بس بھی کرو

سیما حیدر میڈیا سے کترانے لگی۔کہا: اب بس بھی کرو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

نہر میں تیزرفتار بائیک گرنے سے 3 نوجوانو ں کی موت

56 منٹس ago
پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

انڈیگو کی آپریشنل خدمات میں رکاوٹوں کا سلسلہ جاری

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem