• Home
جمعہ, جولائی 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مذہب تبدیل کر انجو نے نصراللہ سے شادی کر لی

ہندوستان سے پاکستان پہونچی انجو نے شادی سے قبل اسلام قبول کیا اور اپنا نام فاطمہ رکھا۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2023
in قومی خبریں
0
مذہب تبدیل کر انجو نے نصراللہ سے شادی کر لی

نئی دہلی :سیما حیدرجہاںسچن مینا کی محبت میں دیوانی ہو کر چا ر بچوں کے سا تھ ہندوستان پہونچ گئی اور ہندو بن کر اپنے عاشق سے شادی کرلی وہیں انجو پاکستان پہونچ کر مسلمان بن کر نصراللہ سے شادی رچا لی ہے ۔دونوں میں بس فرق اتنا ہے کہ سیما غیر قانونی طور پر ہندوستان آئی ہے اور انجو قانون کا راستہ اختیار کر پاکستان پہو نچی ہے ۔  یہ خبر پاکستانی میڈیا کے ذریعہ سامنے آئی ہے، اور کچھ ایسی ویڈیوز بھی سامنے آئی ہیں جس میں انجو اور نصراللہ خوش و خرم حالت میں دکھائی دے رہے ہیں۔

ہندی نیوز پورٹل ’اے بی پی لائیو‘ پر شائع ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 25 جولائی کو دونوں نے شادی کر لی۔ ان دونوں کی شادی سے قبل کی (پری ویڈنگ فوٹو شوٹ) کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے۔ اس ویڈیو کو شوٹ کرنے کے لیے ڈرون کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ انجو اور نصراللہ کی شادی ڈسٹرکٹ کورٹ میں ہوئی ہے جس کے بعد انجو نے کہا کہ ’’میں بہت خوش ہوں۔ میرے پاس کم وقت ہے، مجھے پھر یہاں آنا چاہیے۔

ایک دیگر ہندی نیوز پورٹل ’آج تک‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں فاطمہ اور نصراللہ کی شادی کا سرٹیفکیٹ بھی شائع کیا ہے جس میں دونوں کا نام دیکھا جا سکتا ہے۔ حالانکہ نکاح کے بعد جب نصراللہ سے ’آج تک‘ کے نامہ نگار نے بات چیت کی تو اس نے شادی کی بات سے انکار کر دیا۔ اتنا ہی نہیں، نصراللہ نے یہ بھی کہا کہ انجو اس کی دوست ہے اور وہ اس سے محبت نہیں کرتا۔ لیکن نکاح نامہ نے نصراللہ کے دعووں پر سوال کھڑا کر دیا ہے۔ ویسے نصراللہ لگاتار اپنے بیانات بھی بدل رہا ہے۔ اس نے ایک بیان میں یہ بھی کہا ہے کہ اگر انجو کی خواہش ہوگی تو وہ اس سے شادی کر سکتا ہے۔

واضح ہو کہ انجو ہندوستان میں پہلے سے ہی شادی شدہ اور اس کے دو بچے بھی ہیں۔ انجو عیسائی مذہب سے تعلق رکھتی ہے اور اس نے پہلے کہا تھا کہ وہ اپنے فیس بک فرینڈ نصراللہ سے ملنے پاکستان پہنچی ہے۔ پھر شادی کی خبریں اڑنے لگیں اور دونوں اس سے انکار کرتے رہے۔ اور پھر 25 جولائی کو دونوں کورٹ میں پیش ہوئے جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہاں دونوں کی شادی ہوئی۔ جب نصراللہ سے انجو کے کورٹ میں پیش کیے جانے کو لے کر پوچھا گیا تو اس نے کہا کہ اس کی سیکورٹی کو لے کر وہ لوگ کورٹ گئے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پراکھلیش یادو کا سخت ردعمل
قومی خبریں

جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پراکھلیش یادو کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 17, 2026
نیٹ یو جی 2026 کا نتیجہ جاری، پنجاب اور ہریانہ کے طلبہ مشترکہ طور پر سرفہرست
قومی خبریں

نیٹ یو جی 2026 کا نتیجہ جاری، پنجاب اور ہریانہ کے طلبہ مشترکہ طور پر سرفہرست

by Qaumi Tanzeem
جولائی 17, 2026
بزرگ اور شدید بیمار قیدیوں کے حق میں سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
قومی خبریں

بزرگ اور شدید بیمار قیدیوں کے حق میں سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال پر دہلی ہائی کورٹ کا اظہارِ تشویش
قومی خبریں

سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال پر دہلی ہائی کورٹ کا اظہارِ تشویش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

تیسری زبان چھٹی جماعت سے پڑھائی جائے- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
تیسرے مرحلے کے تحت ملک کی 11 ریاستوں میں پولنگ کل
قومی خبریں

دہلی سے کرناٹک تک ایس آئی آر کی تاریخ میں توسیع

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
Next Post
آپ ہمیں جو چاہیں بلائیں، لیکن ہم اِنڈیا ہیں

آپ ہمیں جو چاہیں بلائیں، لیکن ہم اِنڈیا ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پراکھلیش یادو کا سخت ردعمل

جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پراکھلیش یادو کا سخت ردعمل

6 گھنٹے ago
نیٹ یو جی 2026 کا نتیجہ جاری، پنجاب اور ہریانہ کے طلبہ مشترکہ طور پر سرفہرست

نیٹ یو جی 2026 کا نتیجہ جاری، پنجاب اور ہریانہ کے طلبہ مشترکہ طور پر سرفہرست

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem