• Home
اتوار, نومبر 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے سے استعفیٰ دے کر اشوک چودھری نے اپنی غلطی تسلیم کی: تیجسوی

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

حد بندی کے ذریعہ ملک کا انتخابی نقشہ بدلنے کی کوشش : راہل گاندھی

خواتین ریزرویشن بل پہلے ہی پاس ہو چکا ہے، اسے موجودہ 543 سیٹوں پر نافذ کیا جا سکتا ہے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 29, 2026
in قومی خبریں
0
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

’’آسام اور جموں و کشمیر میں حد بندی کی 2 مثالیں دیکھیے۔ مودی-شاہ نے اس میں ’کریک‘ اور ’پیک‘ کی تکنیک استعمال کی ہے۔ یہی ان کی جمہوریت کو ختم کرنے کی پالیسی ہے، جسے اب پورے ملک میں نافذ کرنا چاہتے ہیں۔‘‘ یہ بیان لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے آج میڈیا اہلکاروں کے سامنے حد بندی بل سے متعلق اپنے شبہات ظاہر کرتے ہوئے دیا۔ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ ’’نریندر مودی اور امت شاہ کچھ بھی کر لیں، ہم کسی قیمت پر جمہوریت اور آئین کا قتل نہیں ہونے دیں گے۔

دراصل مرکز کی مودی حکومت حد بندی بل کو پارلیمنٹ سے منظور کرانا چاہتی ہے، لیکن انڈیا بلاک اس کے سخت خلاف ہے۔ اپوزیشن پارٹیوں نے حد بندی بل میں کچھ باتوں کو جمہوریت کے لیے خطرناک اور ایس سی/ایس ٹی طبقہ کے خلاف ٹھہرایا ہے۔ راہل گاندھی نے آج ان معاملات کو بہت وضاحت کے ساتھ میڈیا کے سامنے پیش کیا۔ انھوں نے کہا کہ ’’اگر آپ کے ذہن میں سوال ہے کہ حد بندی کے بعد سماجی انصاف کا کیا ہوگا؟ تو اس کا جواب ہے کہ 40 سال کے لیے اسے بھول جائیے۔‘‘ وہ کہتے ہیں کہ ’’او بی سی، دلت اور قبائلی لفظ بھول جائیے، یعنی ان کی آبادی تو بڑھے گی، لیکن نمائندگی نہیں بڑھے گی، کیونکہ مودی اس پر روک لگا دیں گے۔

اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے راہل گاندھی کہتے ہیں کہ ’’یہ پورا ڈرامہ 2011 کی مردم شماری کی بنیاد پر ہوگا اور بی جے پی براہ راست طور پر او بی سی، ایس سی/ایس ٹی اور اقلیتوں کو کنارہ کش کر رہی ہے۔‘‘ وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ ’’خواتین ریزرویشن بل پہلے ہی پاس ہو چکا ہے، بی جے پی اسے کل سے ہی نافذ کر سکتی ہے، لیکن وہ ایسا کرے گی نہیں۔ سچائی یہ ہے کہ معاملہ خواتین ریزرویشن نہیں، دراصل یہ ایس سی/ایس ٹی کی سیٹوں کو لاک کرنے کی کوشش ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لوک سبھا انتخاب کے لئے سماجوادی پارٹی کی پہلی فہرست جاری
قومی خبریں

حد بندی بل کی مخالفت کے لیے سماجوادی پارٹی نے اپنے اراکین پارلیمنٹ کو جاری کیا ’وہپ‘

by Qaumi Tanzeem
نومبر 29, 2026
حد بندی بل کو شیو سینا یو بی ٹی نے ’جمہوریت کی پیٹھ میں خنجر‘ قرار دیا
قومی خبریں

حد بندی بل کو شیو سینا یو بی ٹی نے ’جمہوریت کی پیٹھ میں خنجر‘ قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2026
139ویں یوم تاسیس پرکانگریس کے ذریعے پارٹی کی پرچم کشائی
قومی خبریں

کیا آئین پر اس سے بڑا حملہ ہو سکتا ہے؟

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2026
پاکستان سفر پر گئے پنجاب کے 3 سکھ زائرین لاپتہ
قومی خبریں

پاکستان سفر پر گئے پنجاب کے 3 سکھ زائرین لاپتہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2026
ایک سال کے دوران اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ!
قومی خبریں

ایک سال کے دوران اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2026
’چلو پارلیمنٹ‘ مارچ کے پیش نظر دہلی میں ٹریفک ایڈوائزری جاری
قومی خبریں

دہلی میں 22 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری، 2 خواتین سمیت 3 افراد گرفتار

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2026
Next Post
لکھنؤ واقع کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی میں ریگنگ کے خلاف بڑی کارروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لکھنؤ واقع کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی میں ریگنگ کے خلاف بڑی کارروائی

لکھنؤ واقع کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی میں ریگنگ کے خلاف بڑی کارروائی

7 منٹس ago
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

حد بندی کے ذریعہ ملک کا انتخابی نقشہ بدلنے کی کوشش : راہل گاندھی

19 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार