• Home
اتوار, نومبر 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے سے استعفیٰ دے کر اشوک چودھری نے اپنی غلطی تسلیم کی: تیجسوی

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

حد بندی بل کی مخالفت کے لیے سماجوادی پارٹی نے اپنے اراکین پارلیمنٹ کو جاری کیا ’وہپ‘

وہپ میں کہا گیا کہ وہ اجلاس کے دوران پورا وقت ایوان میں موجود رہیں اور ووٹنگ کے وقت بل کے خلاف ووٹ دیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 29, 2026
in قومی خبریں
0
لوک سبھا انتخاب کے لئے سماجوادی پارٹی کی پہلی فہرست جاری

ماجوادی پارٹی (ایس پی) نے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے لیے اپنے تمام اراکین پارلیمنٹ کو 3 لائن کا ’وہپ‘ جاری کیا ہے۔ لوک سبھا کے تمام اراکین کو 30 نومبر سے 3 دسمبر تک پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس میں موجود رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ سماجوادی پارٹی کے چیف وہپ دھرمیندر یادو نے یہ وہپ جاری کیا ہے۔ وہپ میں کہا گیا ہے ’’پیر 30 نومبر سے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس شروع ہو رہا ہے، جو جمعرات 3 دسمبر تک جاری رہے گا۔ اجلاس میں حکومت آئین (ایک سو بتیسویں ترمیم) بل 2026، حد بندی (دوسرا) بل 2026 اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے قانون (ترمیمی) دوسرا بل 2026 پیش کر رہی ہے۔ لہٰذا لوک سبھا میں سماجوادی پارٹی کے تمام اراکین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اجلاس کے دوران پورا وقت ایوان میں موجود رہیں اور ووٹنگ کے وقت بلوں کے خلاف ووٹ دیں۔

واضح رہے کہ پارلیمانی امور کے وزیر مملکت ارجن رام میگھوال خصوصی اجلاس کے پہلے دن یعنی پیر کو لوک سبھا میں ترمیم شدہ حد بندی بل 2026 پیش کریں گے۔ حالانکہ سماج وادی پارٹی اس بل کی مخالفت کر رہی ہے۔ اس سے قبل ہفتہ کو سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے حد بندی سے متعلق آئینی ترمیمی بل میں تبدیلیوں کو مرکزی کابینہ کی منظوری دیے جانے پر مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ حکمراں جماعت کی پوری توجہ ملک کی سلامتی کے بجائے صرف انتخابات پر ہے۔ اکھلیش یادو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ ’’بی جے پی کے لیے انتخابات ہی سب کچھ ہیں، ملک نہیں۔ اسی لیے اسے ملک کی سرحدوں کی نہیں بلکہ لوک سبھا حلقوں کی حد بندی کی فکر ہے۔

اکھلیش یادو نے ایک اور پوسٹ میں لکھا کہ ’’جب بی جے پی کی اپنی زمین ہی کھسک چکی ہے تو وہ لوک سبھا کی تعداد بڑھا لے یا اس کی حد بندی میں ہیر پھیر کر لے، اسے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ ملک کے کسان، مزدور، تاجر ہوں یا نوجوان، خواتین، متوسط طبقہ اور ملازمت پیشہ افراد، سب بی جے پی کے خلاف ہیں۔ جب بی جے پی کے اپنے لوگوں نے ہی اس کے جھنڈے ہٹا لیے ہیں تو اب حد بندی میں کسی بھی طرح کی جوڑ توڑ یا انتخابی نظام میں کسی بھی قسم کی دھاندلی کام نہیں آنے والی ہے۔‘‘ انہوں نے مزید لکھا کہ ’’بی جے پی بھی جانتی ہے کہ حد بندی سے اسے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ وہ خصوصی اجلاس حد بندی کے لیے نہیں بلکہ چند دنوں تک اہم مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے بلا رہی ہے۔ ہم پھر دوہرا رہے ہیں کہ حد بندی بی جے پی کی سیاست کی سب سے بڑی بھول ثابت ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی
قومی خبریں

حد بندی کے ذریعہ ملک کا انتخابی نقشہ بدلنے کی کوشش : راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 29, 2026
حد بندی بل کو شیو سینا یو بی ٹی نے ’جمہوریت کی پیٹھ میں خنجر‘ قرار دیا
قومی خبریں

حد بندی بل کو شیو سینا یو بی ٹی نے ’جمہوریت کی پیٹھ میں خنجر‘ قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2026
139ویں یوم تاسیس پرکانگریس کے ذریعے پارٹی کی پرچم کشائی
قومی خبریں

کیا آئین پر اس سے بڑا حملہ ہو سکتا ہے؟

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2026
پاکستان سفر پر گئے پنجاب کے 3 سکھ زائرین لاپتہ
قومی خبریں

پاکستان سفر پر گئے پنجاب کے 3 سکھ زائرین لاپتہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2026
ایک سال کے دوران اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ!
قومی خبریں

ایک سال کے دوران اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2026
’چلو پارلیمنٹ‘ مارچ کے پیش نظر دہلی میں ٹریفک ایڈوائزری جاری
قومی خبریں

دہلی میں 22 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری، 2 خواتین سمیت 3 افراد گرفتار

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2026
Next Post
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

حد بندی کے ذریعہ ملک کا انتخابی نقشہ بدلنے کی کوشش : راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لکھنؤ واقع کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی میں ریگنگ کے خلاف بڑی کارروائی

لکھنؤ واقع کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی میں ریگنگ کے خلاف بڑی کارروائی

6 منٹس ago
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

حد بندی کے ذریعہ ملک کا انتخابی نقشہ بدلنے کی کوشش : راہل گاندھی

17 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem