• Home
اتوار, نومبر 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے سے استعفیٰ دے کر اشوک چودھری نے اپنی غلطی تسلیم کی: تیجسوی

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پنجاب اسمبلی انتخاب سے عین قبل بی جے پی اور شرومنی اکالی دل کا اتحاد کا اعلان

امت شاہ اور نتن نبین نے پارٹی ہیڈکوارٹر پر سکھبیر بادل کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر اتحاد کا رسمی اعلان کیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2026
in قومی خبریں
0
پنجاب اسمبلی انتخاب سے عین قبل بی جے پی اور شرومنی اکالی دل کا  اتحاد کا اعلان

پنجاب اسمبلی انتخاب سے عین قبل بی جے پی اور شرومنی اکالی دل نے اتحاد کا اعلان کر دیا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور بی جے پی کے قومی صدر نتن نبین نے پارٹی ہیڈکوارٹر پر سکھبیر بادل کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر اتحاد کا رسمی اعلان کیا۔ اس قدم نے پنجاب میں سیاسی گرمی بڑھا دی ہے۔ بی جے پی اور اکالی دل کے اتحاد پر کانگریس نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ دونوں پہلے سے ہی ملے ہوئے ہیں۔

لدھیانہ سے رکن پارلیمنٹ امرندر سنگھ راجہ وڑنگ نے میڈیا اہلکار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’دونوں کا اتحاد ہو گیا، یہ اچھی بات ہے۔ میں پنجاب کی عوام کو مبارکباد دیتا ہوں کہ اب عوام کو ان کا سچ پتہ لگ گیا ہے۔ ہمیں اس اتحاد سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’’پنجاب کی عوام بھی جانتی ہے کہ یہ دونوں پہلے سے ہی ملے ہوئے ہیں، اور بھلے ہی شرومنی اکالی دل الگ رہا ہو لیکن پارلیمنٹ میں ہر ایشو پر انھوں نے بی جے پی کا ساتھ دیا ہے۔ ہمیشہ مرکزی حکومت سے تمام سہولیات بھی بادل فیملی لیتی رہی ہے۔

کانگریس رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ بی جے پی اور اکالی دل دونوں کو ہی پارٹی تھا کہ ان کی کوئی پکڑ عوام میں نہیں ہے، اس لیے ایک ساتھ آ کر قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔ این ڈی اے کو پنجاب میں آنے سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔ یہ وہی اتحاد ہے جو پنجاب میں ’چٹّا‘ لے کر آیا تھا اور پنجاب کی عوام ان لوگوں کو آنے والے انتخاب میں جواب دے گی۔ انھوں نے اکالی دل کے سربراہ سے یہ سوال بھی کیا کہ ’’سکھبیر بادل پہلے یہ بتائیں کہ اب پنجاب کے ان ایشوز کا کیا ہوا جنھیں لے کر وہ این ڈی اے سے الگ ہوئے تھے؟

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی
قومی خبریں

حد بندی کے ذریعہ ملک کا انتخابی نقشہ بدلنے کی کوشش : راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 29, 2026
لوک سبھا انتخاب کے لئے سماجوادی پارٹی کی پہلی فہرست جاری
قومی خبریں

حد بندی بل کی مخالفت کے لیے سماجوادی پارٹی نے اپنے اراکین پارلیمنٹ کو جاری کیا ’وہپ‘

by Qaumi Tanzeem
نومبر 29, 2026
حد بندی بل کو شیو سینا یو بی ٹی نے ’جمہوریت کی پیٹھ میں خنجر‘ قرار دیا
قومی خبریں

حد بندی بل کو شیو سینا یو بی ٹی نے ’جمہوریت کی پیٹھ میں خنجر‘ قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2026
139ویں یوم تاسیس پرکانگریس کے ذریعے پارٹی کی پرچم کشائی
قومی خبریں

کیا آئین پر اس سے بڑا حملہ ہو سکتا ہے؟

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2026
پاکستان سفر پر گئے پنجاب کے 3 سکھ زائرین لاپتہ
قومی خبریں

پاکستان سفر پر گئے پنجاب کے 3 سکھ زائرین لاپتہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2026
ایک سال کے دوران اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ!
قومی خبریں

ایک سال کے دوران اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2026
Next Post
3 مرتبہ شیطان کا سامنا کیا اور جہنم کا دروازہ بھی دیکھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لکھنؤ واقع کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی میں ریگنگ کے خلاف بڑی کارروائی

7 گھنٹے ago
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

حد بندی کے ذریعہ ملک کا انتخابی نقشہ بدلنے کی کوشش : راہل گاندھی

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार