• Home
بدھ, نومبر 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا، انہیں عبوری ضمانت پر رہنے دیں

اعظم خان کے خلاف ای ڈی کی عرضی پر سپریم کورٹ کا تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
in قومی خبریں
0
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ

ماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعظم خان کو الہ آباد ہائی کورٹ سے ملی عبوری ضمانت کے خلاف انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ ای ڈی نے ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے فوری سماعت کا مطالبہ کیا ہے۔ ایجنسی نے گرفتاری کی وجوہات نہ بتائے جانے اور بدنیتی سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے پر سوال اٹھائے ہیں۔ ای ڈی کی جانب سے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل (اے ایس جی) ایس وی راجو پیش ہوئے۔ ای ڈی نے چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) جسٹس سوریہ کانت کی سربراہی والی بنچ کے سامنے یہ معاملہ پیش کیا۔ ای ڈی نے سپریم کورٹ سے معاملے کی جلد سماعت کرنے اور تب تک جوں کی توں صورتحال برقرار رکھنے کا مطالبہ کیا۔

اس دوران جسٹس جوائے مالیہ باگچی نے کہا کہ ’’آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا، انہیں عبوری ضمانت پر رہنے دیں۔‘‘ سپریم کورٹ نے اس معاملے کو کل یعنی جمعرات کے روز سماعت کے لیے فہرست بند کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ فی الحال اعظم خان کی عبوری ضمانت پر پابندی عائد نہیں ہوئی ہے۔ اب کل سپریم کورٹ میں کل ہونے والی سماعت کے دوران ای ڈی کی عرضی پر غور و فکر کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اعظم خان کو منی لانڈرنگ معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ سے 17 نومبر کو عبوری ضمانت ملی تھی۔ ہائی کورٹ نے ان کی گرفتاری کے عمل پر سوالات اٹھائے تھے۔

اعظم خان کی جانب سے سینئر وکیل کپل سبل نے دلیل دی تھی کہ گرفتاری کے وقت ای ڈی نے انہیں تحریری طور پر گرفتاری کی وجہ نہیں بتائی تھی۔ ہائی کورٹ نے ابتدائی طور پر تسلیم کیا تھا کہ گرفتاری کے دوران آئین کی دفعہ (1)22 اور پی ایم ایل اے کی دفعہ 19 کے تحت ضروری قواعد پر عمل در آمد نہیں کیا گیا تھا۔ اسی بنیاد پر اعظم خان کو عبوری ضمانت دی گئی تھی۔ ای ڈی کا منی لانڈرنگ کا معاملہ رام پور کی مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی سے متعلق ہے۔ تحقیقاتی ایجنسی کا الزام ہے کہ یونیورسٹی کے لیے کسانوں کی زمین پر زبردستی قبضہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ سرکاری کاموں کے لیے ملنے والی رقم کا استعمال یونیورسٹی میں کرنے اور ٹھیکیداروں سے چندے کے نام پر ٹرسٹ کو رقم واپس دلوانے کا بھی الزام ہے۔ ای ڈی نے اس معاملے میں یونیورسٹی کی تقریباً 426.46 کروڑ روپے مالیت کی زمین اور عمارتیں ضبط کی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود
قومی خبریں

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے
قومی خبریں

دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار
قومی خبریں

اترپردیش میں 18 لاکھ 84 ہزار ووٹرز کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

458ریلوے اسٹیشنوں پر ضروری سہولیات کی کمی!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
قومی خبریں

دہلی میں آلودگی کا قہر برقرار، ہوا ہنوز زہریلی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

جعلی ویڈیو کے جال میں پھنس کر بزرگ نے گنوائے 1.41 کروڑ روپے!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2026
Next Post
جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

2 سیکنڈز ago
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ

آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا، انہیں عبوری ضمانت پر رہنے دیں

5 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem