• Home
ہفتہ, اکتوبر 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

فصل کو جنگلی جانوروں سے بچانے کے لیے کھیت میں بجلی کا کرنٹ چھوڑا گیا تھا-گاؤں میں رنج و غم کا ماحول

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
in بہار
0
بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

بہار کے سیتامڑھی ضلع میں ہفتے کی صبح کھیت میں بچھائے گئے ننگے بجلی کے تار کی زد میں آنے سے میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت ہو گئی، جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ حادثہ بیرگنیا بلاک کی اکتا مغربی چکوا پنچایت کے تکیا ٹولہ میں واقع وارڈ نمبر 5 کا ہے۔ حادثے کے بعد گاؤں میں رنج و غم کا ماحول ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہفتے کی صبح تقریباً 3 بجے تکیا ٹولہ کے رہنے والے محمد اسلام منصوری کی بھینس کھونٹے سے کھل کر کہیں چلی گئی تھی۔ بھینس کی تلاش میں اسلام منصوری اندھیرے میں ہی گھر سے نکلے اور آس پاس کے کھیتوں میں تلاش کرنے لگے۔ اسی دوران وہ دھان کے ایک کھیت کے قریب پہنچ گئے۔

بتایا جا رہا ہے کہ دھان کی فصل کو جنگلی سؤروں سے بچانے کے لیے کھیت کے چاروں طرف ننگے بجلی کے تار لگائے گئے تھے۔ ان تاروں میں کرنٹ چھوڑا جا رہا تھا۔ اندھیرا ہونے کی وجہ سے اسلام منصوری کو تار نظر نہیں آئے اور ننگے تار کی زد میں آگئے، جس کے سبب کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی موت ہو گئی۔ کافی دیر تک اسلام منصوری کے گھر واپس نہ لوٹنے پر ان کی اہلیہ روبیدہ خاتون انہیں تلاش کرتے ہوئے کھیت کی طرف پہنچیں۔ وہاں شوہر کو بے ہوش پڑا دیکھ کر پاس گئیں اور انہیں بچانے کی کوشش کی۔ اسی دوران وہ بھی بجلی کے تار کی زد میں آ گئیں اور موت ہو گئی۔

حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد موقع پر پہنچنے والے عصمت علی بھی کرنٹ کی زد میں آگئے۔ حادثے میں ان کی بھی موت ہو گئی۔ وہیں اس حادثے میں کچھ لوگوں کے زخمی ہونے کی بھی خبر ہے، جنہیں فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ حادثے کے بعد صبح میں مقامی باشندوں کی بھیڑ جمع ہو گئی۔ موقع سے دو جنگلی سؤروں کی لاشیں بھی برآمد کی گئی۔ اس سے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ فصل کو جنگلی جانوروں سے بچانے کے لیے کھیت میں بجلی کا کرنٹ چھوڑا گیا تھا۔ حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد مقامی پولیس موقع پر پہنچی اور معاملے کی جانچ شروع کر دی۔ پولیس کھیت میں بجلی کے تار لگائے جانے کے معاملے کی بھی چھان بین کر رہی ہے۔ 3 مقامی باشندوں کی موت سے تکیا ٹولہ اور آس پاس کے علاقے میں رنج و غم کا ماحول ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر
بہار

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار
بہار

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج
بہار

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت
بہار

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
Next Post
مساجد کی مسماری، ایس آئی آر میں بے ضابطگی اور اختلاف رائے کو دبانے پر جماعت کا اظہار تشویش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مساجد کی مسماری، ایس آئی آر میں بے ضابطگی اور اختلاف رائے کو دبانے پر جماعت کا اظہار تشویش

مساجد کی مسماری، ایس آئی آر میں بے ضابطگی اور اختلاف رائے کو دبانے پر جماعت کا اظہار تشویش

11 گھنٹے ago
بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार