• Home
اتوار, اکتوبر 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مینڈیٹ دوسروں کو ڈرانے اور دھمکانے کا لائسنس نہیں

سپریم کورٹ نے پھٹکار لگاتے ہوئے کارپوریٹر کی ضمانت رد کی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
in قومی خبریں
0
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

سپریم کورٹ نے آج ایک معاملہ پر سماعت کے دوران کہا کہ منتخب نمائندے پولیس، ایڈمنسٹریٹر یا عدالت کا کردار ادا نہیں کر سکتے۔ عدالت نے زور دے کر کہا کہ عوام سے ملنے والا مینڈیٹ ذاتی اختیار یا دوسروں کو حکم دینے، ڈرانے دھمکانے کی بے لگام طاقت کا ذریعہ نہیں بن سکتا۔ جسٹس وکرم ناتھ اور جسٹس سندیپ مہتا کی بنچ نے کلیان ڈومبی ولی میونسپل کارپوریشن کے ایک کارپوریٹر اور 3 دیگر افراد کی ضمانت منسوخ کرتے ہوئے یہ بات کہی۔

کارپوریٹر اور 3 دیگر لوگوں پر میونسپل اسپتال میں ڈاکٹروں اور طبی عملہ کے ساتھ مار پیٹ کرنے کا الزام تھا۔ بنچ نے کہا کہ جمہوریت میں ووٹ کے ذریعے طاقت ملتی ہے، لیکن اس طاقت کا استعمال بھی قانون کے دائرے میں رہ کر ہی کیا جا سکتا ہے۔ یہ معاملہ جولائی 2026 میں کلیان ڈومبی ولی میونسپل کارپوریشن کے منتخب کارپوریٹر رمیش سکریا مہاترے سے متعلق ہے، جنھوں نے 3 دیگر افراد کے ساتھ مل کر لیبر وارڈ میں ڈیوٹی پر موجود 3 ڈاکٹروں کے ساتھ مارپیٹ کی اور انہیں گالیاں دیں۔ یہ واقعہ لیبر پین سے گزر رہی ایک حاملہ مریضہ کو دوسری جگہ منتقل کرنے کو لے کر ہوئے تنازعہ کے سبب پیش آیا تھا۔

مہاترے کی ضمانت منسوخ کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ یہ انتہائی تشویش کا موضوع ہے جب منتخب عہدوں پر فائز لوگ عوام سے ملنے والے مینڈیٹ کو اپنی ذاتی طاقت کا ذریعہ سمجھنے لگتے ہیں اور دوسروں کو حکم دینے، ڈرانے دھمکانے یا اپنی مرضی مسلط کرنے کی پوزیشن میں آ جاتے ہیں۔ بنچ نے کہا کہ منتخب نمائندے کی ذمہ داری عوام کی خدمت کرنا اور ان اداروں کو مضبوط کرنا ہے جن کے ذریعہ شکایات کا ازالہ کیا جاتا ہے اور انصاف فراہم کیا جاتا ہے۔ ایسا نمائندہ پولیس، ایڈمنسٹریٹر یا عدالت کا کردار اختیار کر کے ان اداروں کی جگہ نہیں لے سکتا۔ بنچ نے مزید کہا کہ خوف یا دھمکی دکھا کر اپنی بات منوانے کے لیے ذاتی اثر و رسوخ کا استعمال کرنے کے نتائج صرف اس شخص تک محدود نہیں رہتے جس پر اس کا اثر پڑا ہے، بلکہ اس سے قانون کی حکمرانی پر عوام کا اعتماد بھی کم ہو سکتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری
قومی خبریں

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
جنتر منتر پر  خاتون صحافی کے ساتھ پولیس اہلکار  کی بدسلوکی پر راہل گاندھی کا اظہارتشویش

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف پھر جنتر منتر پر مظاہرہ -استعفیٰ کا مطالبہ

مساجد کی مسماری، ایس آئی آر میں بے ضابطگی اور اختلاف رائے کو دبانے پر جماعت کا اظہار تشویش
قومی خبریں

مساجد کی مسماری، ایس آئی آر میں بے ضابطگی اور اختلاف رائے کو دبانے پر جماعت کا اظہار تشویش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی
قومی خبریں

کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
ممبئی میں احتجاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے معمر شخص کی موت

Next Post
بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

6 منٹس ago
عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

24 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार