• Home
بدھ, ستمبر 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج

احتجاج میں مختلف مسلم تنظیموں، سماجی کارکنوں، طلبہ اور شہریوں نے حصہ لیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
in قومی خبریں
0
مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج

نئی دہلی۔ ملک کے مختلف حصوں میں مساجد اور دیگر عبادت گاہوں کو مبینہ طور پر نشانہ بنانے، انہدام اور بلڈوزر کارروائیوں کیخلاف منگل کودہلی کے جنتر منتر پر ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔ احتجاج میں مختلف مسلم تنظیموں، سماجی کارکنوں، طلبہ اور شہریوں نے حصہ لیا اور عبادت گاہوں کے تحفظ، مذہبی آزادی اور آئینی حقوق کے احترام کا مطالبہ کیا۔ مختلف مسلم تنظیموں اور کمیونٹی گروپس کے احتجاج میں مقررین نے کہا کہ عبادت گاہوں کا تحفظ اور تمام شہریوں کے مذہبی حقوق کی پاسداری ایک جمہوری معاشرے کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ دہلی پولیس نے متعدد قائدین، منتخب نمائندوں، سماجی کارکنوں اور طلبہ کو حراست میںلیا ہے جن میں لوک سبھا ارکان پارلیمنٹ اقرا حسن، ضیاء الرحمٰن برق اور محب اللہ ندوی کے علاوہ جماعت اسلامی ہند کے نائب صدر ملک محتشم خان اور اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن کے قومی صدر عبدالحفیظ شامل ہیں۔ مظاہرین نے مذہبی آزادی، عبادت گاہوں کے تحفظ اور آئینی حقوق کے حق میں نعرے لگائے۔

منتظمین کا کہنا تھا کہ مساجد اور دیگر عبادت گاہیں صرف مذہبی مقامات نہیں بلکہ شہریوں کے آئینی طور پر محفوظ مذہبی حقوق سے بھی وابستہ ہیں۔ ان کے مطابق مذہبی مقامات کے تحفظ کے مطالبے کیلئے پرامن اور جمہوری انداز میں آواز اٹھانا شہریوں کا حق ہے۔احتجاج کے دوران منتخب نمائندوں اور کمیونٹی رہنماؤں کی حراست پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ پرامن اجتماع اور اختلافِ رائے کے جمہوری حق کا احترام کیا جانا چاہیے۔منتظمین نے واضح کیا کہ وہ مساجد اور دیگر عبادت گاہوں کے تحفظ کیلئے پرامن اور آئینی ذرائع سے اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راج اور ادھو  کا4  اکتوبر کو ممبئی میں الیکشن کمیشن کے خلاف مشترکہ مارچ نکالنے کا اعلان
قومی خبریں

راج اور ادھو کا4 اکتوبر کو ممبئی میں الیکشن کمیشن کے خلاف مشترکہ مارچ نکالنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج
قومی خبریں

پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں  فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
18 سال سے کم عمرکے بچوں کو   سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے سے روکا جائے – سپریم کورٹ

الیکشن کمشنروں کی تقرری سے متعلق نئے قانون پر روک لگانے سے سپریم کورٹ نےانکار
قومی خبریں

دہلی میں نابالغ کی آبرو ریزی کے معاملے پر سپریم کورٹ سخت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج

مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج

1 گھنٹہ ago
ایشین گیمز میں ہندوستان کو  ساتواں طلائی تمغہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार