• Home
منگل, ستمبر 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

پولیس نے انجینئروں کی شکایت کی بنیاد پررکن اسمبلی جرنیل سنگھ کے خلاف ایف آئی آر درج کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
in قومی خبریں
0
پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

دہلی پولیس نے دہلی کے وزیر پرویش ورما کے خلاف نان کوگنائزیبل رپورٹ (این سی آر) درج کی ہے۔ انڈین پینل کوڈ (آئی پی سی) کی دفعہ 115 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ دوسری طرف  پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ کے انجینئروں کی طرف سے دائر شکایت کی بنیاد پر عآپ  ایم ایل اے جرنیل سنگھ کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

دہلی پولیس نے بتایا کہ صاحب سنگھ نامی شخص نے پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت درج کرائی تھی۔ اس شکایت کی قانونی بنیاد پر دہلی پولیس نے پرویش ورما کے خلاف نان کوگنائزیبل رپورٹ (این سی آر) درج کی ہے اور اب وہ اس معاملے کی تحقیقات کرے گی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پرویش ورما کے خلاف کریمنل پروسیجر کوڈ (سی آر پی سی) کی دفعہ 115 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

اس معاملے میں عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے جرنیل سنگھ کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ (پی ڈبلیو ڈی) کے انجینئروں کی شکایت پر درج کی گئی تھی۔رکن اسمبلی پر سرکاری کام میں رکاوٹ ڈالنے اور دھمکیاں دینے کا الزام ہے۔ پولیس نے یہ کارروائی پی ڈبلو ڈی کےانجینئروں کی شکایت کی بنیاد پر کی ہے۔

دراصل، اتوار کو دہلی میں سڑک کے معائنہ کے دوران ایک تنازعہ کھڑا ہو گیا تھا جب  صاحب سنگھ نام کا ایک نوجوان سڑک کی تعمیر اور اس کے معیار سے متعلق مسائل یو ٹیوب پر فلم بنا  رہا تھا۔ اس نےدہلی کے وزیر پرویش ورما سے شکایت کی، جو سڑک کا معائنہ کرنے پہنچے تھے۔ ایک  تنازعہ ہوا اور وزیر  پرویش ورما نے صاحب سنگھ کو تھپڑ مار دیا، جس کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ ورما نے واضح کیا کہ جب جرنیل سنگھ کے کارکنان میں سے ایک نے ان کے ساتھ بدسلوکی شروع کی تو اس نے غصے میں آکر وہی کیا جو کوئی کرتا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں  فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
18 سال سے کم عمرکے بچوں کو   سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے سے روکا جائے – سپریم کورٹ

الیکشن کمشنروں کی تقرری سے متعلق نئے قانون پر روک لگانے سے سپریم کورٹ نےانکار
قومی خبریں

دہلی میں نابالغ کی آبرو ریزی کے معاملے پر سپریم کورٹ سخت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
اجین شاہی مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے قبل ہنگامہ
قومی خبریں

اجین شاہی مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے قبل ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
مرکزی بجٹ سے شئر بازارمیں اتھل پتھل۔سرمایہ کاروں کو 10 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان
قومی خبریں

شیئر بازار میں افراتفری کا ماحول -سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
سپریم کورٹ کے فیصلے کی وزیر اعظم کی جانب سے ستائش
قومی خبریں

نوجوانوں کے ذریعہ منشیات کے خلاف لیے گئے عزم کی وزیراعظم مودی نے کی ستائش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

3 گھنٹے ago
ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार