• Home
اتوار, اپریل 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں اب میڈیکل کی بھی تعلیم ہوگی

تقریب تقسیم اسناد کے دوران وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اخترکااعلان - اعلان کے دوران نائب صدرجگد یپ دھنکر اور مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان ڈائس پر موجود تھے۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 23, 2023
in قومی خبریں
0
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں اب میڈیکل کی بھی تعلیم ہوگی

نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ کو میڈیکل کالج شروع کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ ملک کی مشہور مرکزی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے اور یہ گزشتہ کئی سالوں سے میڈیکل کالج کا مطالبہ کر رہی تھی۔ خیال رہے کہ دہلی میں واقع دیگر مرکزی یونیورسٹیاں، جیسے جے این یو اور دہلی یونیورسٹی میں فی الحال میڈیکل کالج نہیں ہیں۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ تقریب تقسیم اسناد اتوار کو منعقد ہوئی۔ اس دوران جامعہ کی وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر نے اعلان کیا کہ مرکزی حکومت نے جامعہ میں میڈیکل کالج شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ وائس چانسلر کے ذریعہ کئے گئے اس اعلان کے دوران نائب صدرجگد یپ دھنکر اور مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان ڈائس پر موجود تھے۔ یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ یہ میڈیکل کالج نہ صرف جنوبی دہلی میں رہنے والے لوگوں کے لیے بہت اہم ہے بلکہ یوپی اور ہریانہ کے قریبی شہروں میں رہنے والے لوگوں کے لیے بھی بہت مفید ثابت ہوگا۔

جدوجہد آزادی اور عدم تعاون کی تحریک سے جنم لینے والا ادارہ جامعہ ملیہ اسلامیہ اپنے قیام کے 102 سال مکمل کر چکا ہے۔ اپنے شاندار سفر کو مکمل کرنے کے بعد اب جامعہ ملیہ اسلامیہ تعلیمی میدان میں نئی ​​جہتیں حاصل کرنا چاہتا ہے۔ اس کے لیے جامعہ نے مرکزی حکومت سے جامعہ کیمپس میں میڈیکل کالج شروع کرنے کا مطالبہ کیا تھا، جسے قبول کر لیا گیا ہے۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر نے اس سال کے شروع میں راشٹرپتی بھون میں صدر ہند دروپدی مرمو سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات کے دوران بھی وائس چانسلر نے صدر مملکت سے میڈیکل کالج کے قیام کی منظوری حاصل کرنے میں مدد مانگ کی تھی۔ صدر کے ساتھ اس ملاقات سے پہلے ہی یونیورسٹی نے مرکزی حکومت سے میڈیکل کالج کی منظوری دینے کی اپیل کی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سکھ فار جسٹس کے دہشت گرد پنوں کی جانب سے بھگونت مان کو جانے سے مارنے کی دھمکی
قومی خبریں

پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے صدر جمہوریہ سے ملاقات کا وقت مانگا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
انسٹاگرام کی دوستی کا خطرناک انجام: 20 دن تک لڑکی کو قید رکھا
قومی خبریں

راگھو چڈھا سے سوشل میڈیا فالووَرس ہوئے ناراض

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

نماز کے لیے سبھی مسجد جانے لگیں تو بچے کون دیکھے گا؟

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
راگھو چڈھا کے بی جے پی میں جانے پر عام آدمی پارٹی کا سخت ردعمل
قومی خبریں

راگھو چڈھا کے بی جے پی میں جانے پر عام آدمی پارٹی کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
ایران میں5جولائی کودوبارہ انتخاب کا فیصلہ۔ کسی بھی امیدوار کو50 فیصدووٹ نہیں ملے
قومی خبریں

ہندوستانی سفارت خانہ ایران میں پھنسے شہریوں کی مدد کے لیے مسلسل سرگرم

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
پے ٹی ایم کے کیو آر کوڈ، ساؤنڈ باکس اور کارڈ کام کرتے رہیں گے
قومی خبریں

پے ٹی ایم کا پیمنٹ بینک لائسنس منسوخ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
Next Post
سپریم کورٹ کی جانب سے گیانواپی مسجد میں اے ایس آئی سروے پرتین دن کی روک

سپریم کورٹ کی جانب سے گیانواپی مسجد میں اے ایس آئی سروے پرتین دن کی روک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایران-امریکہ امن مذاکرہ پر غیر یقینی  برقرار

ایران-امریکہ امن مذاکرہ پر غیر یقینی برقرار

4 گھنٹے ago
شدید گرمی کے درمیان بجلی کی رکارڈ کھپت

اتر پردیش میں درجہ حرارت 47 ڈگری- 3 دنوں کے لیے ’لو‘ کا الرٹ جاری

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem