• Home
ہفتہ, نومبر 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’ویڈیو میں نظر آ رہے ہر شخص کی شناخت ہونی چاہیے اور ان ملزمان پر پاکسو کے تحت مقدمہ چلا کر انہیں جلد از جلد سزا ملنی چاہیے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
in قومی خبریں
0
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

بہار کے جموئی ضلع میں بائیک سوار لڑکے-لڑکی کو راستے میں روک کر مبینہ طور پر لڑکی کے ساتھ نازیبا سلوک کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس پر لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’بہار کے جموئی کی ایک ویڈیو بہت بے چین کرنے والی ہے۔ دسویں جماعت کے ایک طالب علم اور طالبہ کو راستے میں زبردستی روک لیا گیا۔ انہیں ہراساں کیا گیا، ذلیل کیا گیا اور طالبہ کا استحصال کیا گیا۔ بچی ہاتھ جوڑ کر اسے جانے دینے کی التجا کرتی رہی، مگر غنڈے اسے غلط طریقے سے چھوتے رہے اور نازیبا حرکت کرتے رہے۔

اپنی ایکس پوسٹ میں راہل گاندھی نے یہ بھی لکھا کہ ’’ان لوگوں کو ایسی بدتمیزی کرنے کا حق کس نے دیا؟ یہ ثقافت نہیں بلکہ پدرشاہی ہے۔ یہ سوچ کہ کسی بھی مرد کا کسی لڑکی کے جسم، اس کے آنے جانے اور اس کی پسند و ناپسند پر کنٹرول ہے۔ جب کنٹرول کو ہی ثقافت مان کر ’اندھ بھکت‘ ایسی سوچ کو عام ٹھہراتے ہیں تو بھیڑ کو لگنے لگتا ہے کہ وہی قانون ہے۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ ’’اس ویڈیو میں نظر آ رہے ہر شخص کی شناخت ہونی چاہیے اور ان ملزمان پر پاکسو کے تحت مقدمہ چلا کر انہیں جلد از جلد سزا ملنی چاہیے۔ اور بہار حکومت جواب دے کہ شام 7 بجے کوئی لڑکی ریاست کی سڑکوں پر محفوظ کیوں نہیں ہے؟

راہل گاندھی کے علاوہ کانگریس نے بھی اپنے آفیشیل ’ایکس‘ ہینڈل پر جموئی کی وائرل ویڈیو پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی نے لکھا کہ ’’بہار کا جنگل راج۔ جموئی کے کچھ درندوں نے نابالغ لڑکی اور لڑکے ساتھ بدتمیزی کی۔ درندوں کے سامنے لڑکی ہاتھ جوڑتی ہے اور فریاد کرتی رہی لیکن وہ لڑکی نوچتے-دبوچتے رہے۔‘‘ ساتھ ہی لکھا کہ ’’آج بہار کی بی جے پی حکومت میں بچیاں اور خواتین غیر محفوظ ہیں۔ لا اینڈ آرڈر مکمل طور سے تباہ ہو چکا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

دیوالی اور چھٹھ پر ریلوے کا بڑا انتظام، 18 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2026
دہلی فساد: آتش زنی اور لوٹ مار کے 6 ملزمان عدالت سے بری
قومی خبریں

دہلی فسادات: 6 مسلم ملزمان تمام الزامات سے بری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2026
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کا نتیجہ برآمد، نعمان اشرف صدر ، نشرہ نعیم بنیں پہلی خاتون نائب صدر منتخب

نومبر 6, 2026
کریٹ سومیا 5 سالوں میں 2.20 لاکھ مسلم بچوں کی پیدائش پر فکر مند

اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت

نومبر 5, 2026
ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم
قومی خبریں

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2026
Next Post
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

دیوالی اور چھٹھ پر ریلوے کا بڑا انتظام، 18 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

9 گھنٹے ago
دہلی فساد: آتش زنی اور لوٹ مار کے 6 ملزمان عدالت سے بری

دہلی فسادات: 6 مسلم ملزمان تمام الزامات سے بری

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार