• Home
بدھ, ستمبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

حج 2027 کے منتخب عازمین کے لیے طبی جانچ کی مدت میں توسیع

30 ستمبر تک فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کی مہلت۔ سرٹیفکیٹ اور پیشگی رقم کی رسید یکم اکتوبر تک پورٹل یا دہلی حج کمیٹی دفتر میں جمع ہو سکتی ہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
in قومی خبریں
0
عازمین حج کی المناک موت غیر قانونی ٹریول ایجنٹس اور دلالوں کے گٹھ جوڑکانتیجہ
نئی دہلی: حج 2027 کے لیے منتخب عازمین حج کی ابتدائی طبی جانچ، فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کرنے اور اسے حج کمیٹی آف انڈیا میں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ اب عازمین 30 ستمبر تک کسی بھی سرکاری اسپتال سے مقررہ طبی جانچ کرا کے فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔

دلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر اشفاق احمد عارفی کی جانب سے جاری پریس بیان کے مطابق عازمین حج یکم اکتوبر تک اپنا فٹنس سرٹیفکیٹ اور حج اخراجات کی پیشگی رقم جمع کرانے کی رسید حج کمیٹی آف انڈیا کے پورٹل پر اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ دستاویزات دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے دفتر، حج منزل میں بھی جمع کرائی جا سکتی ہیں۔

حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے جاری سرکلر نمبر 11 کے مطابق بیرون ملک مقیم عازمین حج اپنے رہائشی ملک میں ترجیحاً کسی سرکاری اسپتال سے حاصل کردہ فٹنس سرٹیفکیٹ بھی پورٹل پر اپلوڈ کر سکتے ہیں۔

بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ میڈیکل اسکریننگ اور فٹنس سرٹیفکیٹ کے لیے ضروری طبی جانچ صرف سرکاری اسپتالوں یا سرکاری طبی مراکز سے کرانا لازمی ہے۔ ان میں سی بی سی، ٹی ایل ایف ٹی، کے ایف ٹی، سینے کا ایکسرے، بلڈ شوگر اور ای سی جی سمیت دیگر مقررہ ٹیسٹ شامل ہیں۔ نجی اسپتالوں یا نجی لیبارٹریوں سے کرائی گئی جانچ کی رپورٹس قابل قبول نہیں ہوں گی۔

دہلی کے عازمین حج کے لیے حکومت نے 25 سرکاری اسپتالوں میں طبی جانچ کے انتظامات کیے ہیں۔ ان میں ایل این جی پی اسپتال، دہلی گیٹ، سی ٹی بی اسپتال، شاہدرہ، جی بی پنتھ اسپتال، دہلی گیٹ، ہیڈ گوار اسپتال، جگ پرویش اسپتال، ارونا آصف علی اسپتال اور مدن موہن مالویہ اسپتال سمیت دیگر سرکاری اسپتال شامل ہیں۔ عازمین اپنی طبی جانچ کسی دوسرے سرکاری اسپتال سے بھی کرا سکتے ہیں۔

عازمین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ اسپتالوں میں روزانہ مخصوص تعداد میں ہی افراد کا رجسٹریشن کیا جاتا ہے، اس لیے وہ صبح 9 بجے تک میڈیکل اسکریننگ سرٹیفکیٹ کا ابتدائی حصہ خود مکمل کر کے اپنے اصل آدھار کارڈ، اس کی ایک فوٹو کاپی اور 8 یا 10 پاسپورٹ سائز تصاویر کے ساتھ اسپتال پہنچیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی
قومی خبریں

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

یکساں سول کوڈ سے متعلق امت شاہ کے بیان پر سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی
قومی خبریں

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

Next Post
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

2 منٹس ago
عازمین حج کی المناک موت غیر قانونی ٹریول ایجنٹس اور دلالوں کے گٹھ جوڑکانتیجہ

حج 2027 کے منتخب عازمین کے لیے طبی جانچ کی مدت میں توسیع

11 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार