• Home
بدھ, ستمبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

سزا کے خلاف اپیل پر سپریم کورٹ میں سماعت 22 ستمبر کو ممکن

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
in قومی خبریں
0
صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

عصمت دری معاملہ میں قصوروار ٹھہرائے گئے سینئر صحافی ترون تیج پال نے پیر کے روز گوا پولیس کے سامنے خود سپردگی کر دی۔ بعد ازاں انھیں کولوالے جیل بھیج دیا گیا۔ خود سپردگی کے بعد تیج پال نے کہا کہ وہ بامبے ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں اپنی قانونی لڑائی جاری رکھیں گے۔

قابل ذکر ہے کہ سپریم کورٹ نے ترون تیج پال کو 3 ہفتہ کے اندر خود سپردگی کرنے اور اس کا سرٹیفکیٹ عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت دی تھی۔ اسی حکم کی تعمیل میں تیج پال نے خود سپردگی کی۔ سپریم کورٹ نے بامبے ہائی کورٹ کے اس فیصلہ کو چیلنج کرنے والی ترون تیج پال کی اپیل پر سماعت کا راستہ بھی صاف کیا ہے، جس میں ہائی کورٹ نے انھیں عصمت دری معاملہ میں قصوروار قرار دیتے ہوئے 10 سال کی بامشقت جیل کی سزا سنائی تھی۔

سپریم کورٹ کی بنچ نے اشارہ دیا ہے کہ اگر تیج پال مقررہ مدت کار کے اندر خود سپردگی کا سرٹیفکیٹ پیش کر دیتے ہیں تو ان کی اپیل کو 22 ستمبر کو فہرست بند کیا جا سکتا ہے۔ یعنی 22 ستمبر کو تیج پال کی عرضی پر سماعت ممکن ہے۔ تیج پال کی عرضی میں بامبے ہائی کورٹ کے اس فیصلہ کو چیلنج پیش کیا گیا ہے، جس کے تحت انھیں عصمت دری معاملہ کا قصوروار ٹھہرایا گیا تھا۔

دراصل بامبے ہائی کورٹ کی گوا بنچ نے نومبر 2013 کے معاملہ میں 62 سالہ ترون تیج پال کو جونیئر رفیق کار کے ساتھ عصمت دری کا قصوروار مانا تھا۔ اس سے قبل 2021 میں گوا کی ذیلی عدالت نے انھیں بری کر دیا تھا، لیکن ہائی کورٹ نے اس پرانے فیصلہ کو پلٹ دیا۔ اب ترون تیج پال کی امیدیں سپریم کورٹ سے وابستہ ہیں۔ نومبر 2013 میں ترون تیج پال کی گرفتاری بھی عمل میں آئی تھی، حالانکہ ایک سال سے بھی کم وقت بعد سپریم کورٹ نے انھیں ضمانت دے دی تھی۔ اس کے بعد 2021 میں گوا سیشن کورٹ نے انھیں بری کر دیا۔ اس فیصلہ کے خلاف گوا حکومت نے بامبے ہائی کورٹ میں اپیل کی تھی۔ ہائی کورٹ نے سماعت کے بعد سیشن کورٹ کے فیصلہ کو پلٹتے ہوئے تیج پال کو قصوروار دیا۔ غور کرنے والی بات یہ ہے کہ اس معاملہ میں گوا حکومت نے بھی سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے۔ حکومت نے تیج پال کی سزا کو بڑھا کر عمر قید کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

یکساں سول کوڈ سے متعلق امت شاہ کے بیان پر سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی
قومی خبریں

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

Next Post
وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تقریر میں ان شاء اللہ اور جزاک اللہ کہنے پر آئی پی ایس افسر کے خلاف کاروائی

18 گھنٹے ago
اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार