• Home
منگل, ستمبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے یاد دلائیں نہرو کی تاریخی یادداشتیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
in قومی خبریں
0
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے نئی دہلی میں منعقد ’برکس سربراہی اجلاس 2026‘ میں منظور کیے گئے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ کا حوالہ دیتے ہوئے 1955 کی تاریخی ایشیائی-افریقی کانفرنس اور اس میں ہندوستان کے پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہرو کی شرکت کو یاد کیا ہے۔ انھوں نے اپنے ’ایکس‘ ہینڈل پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ برکس سربراہی اجلاس میں ابھی منظور کیے گئے نئی دہلی اعلامیہ کا پیراگراف 16 براہ راست 1955 میں انڈونیشیا کے شہر بانڈونگ میں منعقد ہونے والی تاریخی ایشیائی-افریقی کانفرنس کے اصولوں کو یاد کرتا ہے۔

جئے رام رمیش کے مطابق نئی دہلی اعلامیہ کے پیراگراف 16 میں 1955 کی بانڈونگ کانفرنس کا حوالہ دیتے ہوئے ان عمومی اصولوں کو یاد کیا گیا ہے، جن میں مساوات، آزادی، عدم مداخلت اور باہمی فائدہ شامل ہیں۔ اس اعلامیہ میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ ’بانڈونگ روح‘ ایک زیادہ منصفانہ، زیادہ شمولیت پر مبنی اور زیادہ نمائندہ کثیرالجہتی نظام کی تشکیل کی کوششوں میں ایک اہم حوالہ اور رہنما اصول کے طور پر کام کرتی ہے۔

کانگریس لیڈر نے اسی تناظر میں 22 اپریل 1955 کی دوپہر بانڈونگ کی اس تاریخی کانفرنس کے دوران جواہر لعل نہرو کی تحریر کردہ چند یادداشتوں اور نوٹس کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ نہرو نے اس تاریخی اجلاس کے دوران کچھ مختصر نوٹس اور جملے تحریر کیے تھے، جو اس دور کے سیاسی ماحول اور ہندوستان کی بین الاقوامی سوچ کی عکاسی کرتے ہیں۔

جئے رام رمیش نے بتایا کہ ونیت ٹھاکر نے حال ہی میں نہرو کی ’بانڈونگ کانفرنس‘ سے متعلق ان یادداشتوں، ڈوڈلز اور نوٹس کے علاوہ دیگر تحریروں پر ایک عمدہ مضمون لکھا ہے۔ اس مضمون میں بانڈونگ کانفرنس کے دوران نہرو کے قلم سے لکھی گئی مختلف یادداشتوں اور ان کے پس منظر پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ جئے رام رمیش نے اپنی پوسٹ کے آخر میں بالی ووڈ کے ایک پرانے اور مقبول گیت کی سطریں بھی لکھیں، جو اس طرح ہیں:

تو جہاں جہاں چلے گا
میرا سایہ ساتھ ہوگا

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی
قومی خبریں

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

یکساں سول کوڈ سے متعلق امت شاہ کے بیان پر سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی
قومی خبریں

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ
قومی خبریں

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم
قومی خبریں

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
Next Post
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تقریر میں ان شاء اللہ اور جزاک اللہ کہنے پر آئی پی ایس افسر کے خلاف کاروائی

6 گھنٹے ago
اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार