• Home
اتوار, ستمبر 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

جھارکھنڈ حکومت کے وزیر اور گریڈیہ سے رکن اسمبلی سدیویہ کمار سونو کا انتقال

جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پوسٹ کر کے افسوس کا اظہار کیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
in ریاستی خبریں
0
جھارکھنڈ حکومت کے وزیر اور گریڈیہ سے رکن اسمبلی سدیویہ کمار سونو کا انتقال

جھارکھنڈ سے اس وقت کی انتہائی افسوسناک اور بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ جھارکھنڈ حکومت کے وزیر اور گریڈیہ سے رکن اسمبلی سدیویہ کمار سونو کا انتقال ہو گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ دل کا دورہ پڑنے کے بعد ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی تھی۔ ہندی نیوز پورٹل ’اے بی پی نیوز‘ پر شائع خبر کے مطابق اچانک طبیعت خراب ہونے کے بعد سدیویہ کمار سونو کو گریڈیہ کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں علاج کے لیے لے جایا گیا۔ اسپتال میں علاج کے دوران ان کا انتقال ہو گیا۔

ریاستی وزیر کے انتقال کی خبر ملتے ہی گریڈیہ سمیت پورے جھارکھنڈ میں سوگ کی لہر دوڑ گئی۔ ان کے حامیوں اور پارٹی کارکنان کا ان کی رہائش گاہ پر پہنچنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ سدیویہ کمار سونو جھارکھنڈ کی سیاست میں ایک نمایاں چہرہ رہے ہیں۔ گریڈیہ اسمبلی حلقے میں ان کی مضبوط سیاسی گرفت مانی جاتی تھی۔ دوسری جانب وزیر سدیویہ کمار سونو کے انتقال پر جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پوسٹ کر کے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جے ایم ایم نے لکھا کہ ’’زندگی کی ناپائیداری… کل تک جو ساتھی ہمارے درمیان تھے، آج ان کی یادیں ہی ہمارے ساتھ ہیں۔

پارٹی نے اپنی ’ایکس‘ پوسٹ میں مزید لکھا کہ ’’زندگی کی غیر یقینی صورتِ حال نے ہمیں ایک بار پھر گہرے دکھ اور سوگ میں مبتلا کر دیا ہے۔ جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے مخلص ساتھی اور جھارکھنڈ حکومت کے وزیر سدیویہ کمار کے بے وقت انتقال سے پورا جے ایم ایم خاندان صدمے اور گہرے رنج میں ہے۔ ان کا چلے جانا پارٹی، حکومت اور جھارکھنڈ کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔‘‘ جھارکھنڈ مکتی مورچہ نے یہ بھی لکھا کہ ’’ان کی جدوجہد، خدمات اور تعاون کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ جھارکھنڈ مکتی مورچہ خاندان کی جانب سے دلی خراج عقیدت۔ ایشور ان کی روح کو سکون عطا کرے اور سوگوار خاندان اور تمام ساتھیوں کو اس مشکل گھڑی میں حوصلہ دے۔ آخری جوہار۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد
بہار

’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
بہار

سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر
بہار

پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے
بہار

پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2026
بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی
بہار

بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2026
نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار
بہار

نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
Next Post
اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف بڑی کارروائی، اب تک 20 مدارس مکمل طور پر بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی

بلڈوزر تفریق اور نفرت پر مبنی سیاست کی علامت بن چکا ہے-مولانا ارشد مدنی

3 منٹس ago
اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف بڑی کارروائی، اب تک 20 مدارس مکمل طور پر بند

اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف بڑی کارروائی، اب تک 20 مدارس مکمل طور پر بند

27 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार