• Home
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جھیرم گھاٹی نکسلی حملہ معاملہ: 10 ملزمان قصوروار قرار

این آئی اے کی خصوصی عدالت نے 101 گواہوں کے بیانات اور ثبوتوں کی بنیاد پر یہ فیصلہ سنایا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
in قومی خبریں
0
جھیرم گھاٹی نکسلی حملہ معاملہ:  10 ملزمان قصوروار قرار

2013 کے جھیرم گھاٹی نکسلی حملہ کے معاملے میں ہفتہ (5 ستمبر) کو جگدل پور این آئی اے کی خصوصی عدالت نے 10 ملزمان کو قصوروار قرار دیا ہے۔ 13 سال بعد آئے اس تاریخی فیصلے میں فی الحال سزا نہیں سنائی گئی ہے۔ خصوصی عدالت نے 101 گواہوں کے بیانات اور ثبوتوں کی بنیاد پر یہ اہم فیصلہ دیا ہے۔ قصورواروں کی سزا کی مدت طے کرنے کے لیے 16 ستمبر 2026 کی تاریخ محفوظ رکھی گئی ہے۔

جھیرم حملے پر چھتیس گڑھ کے سابق نائب وزیر اعلیٰ ٹی ایس سنگھ دیو نے کہا کہ میں تب تک مطمئن نہیں ہوں، جب تک یہ طے نہیں ہو جاتا کہ وہ واقعہ کیسے ہونے دیا گیا تھا۔ ان لوگوں نے اسے انجام دیا، وہ ایک الگ بات ہے، لیکن پورا علاقہ بالکل خالی کیسے چھوڑ دیا گیا؟ انہوں نے مزید سوال کیا کہ مکمل جانکاری ہونے کے باوجود انتظامیہ نے انتظامات کیوں نہیں کیے؟ اصل میں غلطی انہی کی ہے۔ آئی اے ایس-آئی پی ایس تو صرف عہدے ہیں۔ سب سے اہم بات جواب دہی کی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ حملہ 25 مئی 2013 کو چھتیس گڑھ کے بستر ضلع میں واقع دربھا تھانہ علاقے کی جھیرم گھاٹی میں ہوا تھا۔ حملے کے وقت کو لے کر بھی سوالات اٹھے تھے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ اس وقت چھتیس گڑھ میں اسمبلی انتخابات ہونے والے تھے۔ کانگریس پارٹی کے لیڈران کا قافلہ ’پریورتن یاترا‘ کے تحت سکما سے جگدل پور لوٹ رہا تھا۔ اس دوران گھات لگا کر بیٹھے سینکڑوں مسلح نکسلیوں نے قافلے کو چاروں طرف سے گھیر لیا۔ بارودی سرنگ میں دھماکہ کیا اور اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ اس حملے میں 32 افراد کو بے رحمی سے قتل کر دیا گیا تھا۔ اس میں چھتیس گڑھ کانگریس کی تقریباً تمام اعلیٰ قیادت ایک ساتھ ختم ہو گئی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اگر یوپی کے ضمنی انتخابات ایمانداری سے ہوئے تو بی جے پی  کی شکست یقینی -عمران مسعود
قومی خبریں

سہارنپور میں مسجد کے انہدام پر عمران مسعود کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
اساتذہ بچوں کو بہتر طریقے سےسمجھنے کی کوشش کریں۔وزیراعظم
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کو بہتر طریقے سےسمجھنے کی کوشش کریں۔وزیراعظم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
سہارنپور کلکٹریٹ احاطے میں واقع مسجد  منہدم، ضلعی عدالت کے حکم پر ہوئی کارروائی

’ہندوتوا انفلوئنسر‘ سوتنتر بھاردواج گرفتار، نیپال فرار ہونے کی کوشش ناکام

ستمبر 4, 2026
نینی تال میں پرائیویٹ اسکولوں کی منمانی پر ضلع مجسٹریٹ کی سرجیکل اسٹرائیک

آئی ڈی ایف سی فرسٹ بینک گھوٹالہ معاملہ میں تیسری چارج شیٹ فائل

ستمبر 3, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جھیرم گھاٹی نکسلی حملہ معاملہ:  10 ملزمان قصوروار قرار

جھیرم گھاٹی نکسلی حملہ معاملہ: 10 ملزمان قصوروار قرار

50 سیکنڈز ago
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

10 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार