• Home
پیر, جون 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ

    مسابقتی امتحانات کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: تیجسوی یادو

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ

    اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

    چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

    ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

    یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ

    یوٹیوبر منیش کشیپ کا بی جے پی سے استعفیٰ

    تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ریاستی حکومت کی اجازت نہ ملنے کے باوجود دہلی خاتون کمیشن کی سربراہ مالیوال منی پور کے لیے روانہ

ریاستی حکومت نے دورہ ملتوی کرنے کا مشورہ دیا تھا ، کیونکہ ریاست میں امن و امان کی صورتحال ٹھیک نہیں ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 23, 2023
in قومی خبریں
0
ریاستی حکومت کی  اجازت نہ ملنے کے باوجود دہلی خاتون کمیشن کی سربراہ مالیوال منی پور کے لیے روانہ

نئی دہلی: دہلی کمیشن برائے خواتین کی چیئرپرسن سواتی مالیوال منی پور روانہ ہو گئی ہیں۔ تاہم ریاستی حکومت نے ان کے دورے کی اجازت نہیں دی ہے۔ قبل ازیں، سواتی مالیوال نے ریاستی حکومت کو خط لکھا تھا، جس میں انہوں نے کہا ’’میں نے منی پور حکومت کو لکھا ہے کہ میں ریاست کا دورہ کرنا چاہتی ہوں اور جنسی زیادتی کی متاثرین سے ملنا چاہتی ہوں۔ مجھے منی پور کی حکومت کی طرف سے ایک خط موصول ہوا ہے، جس میں ریاستی حکومت نے مجھے اپنا دورہ ملتوی کرنے کا مشورہ دیا ہے، کیونکہ ریاست میں امن و امان کی صورتحال ٹھیک نہیں ہے۔

دہلی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن نے کہا ’’میں صرف متاثرین کی مدد کے لیے منی پور جانا چاہتی ہوں۔ میں ریاستی حکومت سے اپیل کر رہا ہوں کہ مجھے منی پور جانے کی اجازت دی جائے اور ان ریلیف کیمپوں میں میرے سفر کا انتظام کیا جائے جہاں یہ متاثرین قیام پذیر ہیں۔

منی پور روانگی سے قبل سواتی مالیوال نے کہا کہ انہوں نے منی پور جانے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ ریاستی حکومت سے اپیل کر رہی ہوں کہ وہ انہیں نہ روکے بلکہ ایسے انتظامات کرے کہ وہ جنسی زیادتی کے شکار افراد سے مل سکیں تاکہ ان کی ہر ممکن مدد ہو سکے۔

خیال رہے کہ منی پور میں جاری تشدد میں اب تک 150 سے زیادہ لوگ اپنی جانیں گنوا چکے ہیں اور کئی لوگ زخمی ہو چکے ہیں۔ حال ہی میں کوکی برادری سے تعلق رکھنے والی دو خواتین کی سڑک پر برہنہ ہو کر پریڈ کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی جس نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی تھی۔ خواتین کو برہنہ گھومنے اور گینگ ریپ کرنے کے معاملے میں پولیس اب تک 6 ملزمان کو گرفتار کر چکی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سلنڈر میں آگ لگنے سے تین بچوں سمیت خاتون کی موت
قومی خبریں

کولکاتا کے خضر پور بازار میں آگ لگنے سے 400 سے زائد دکانیں جل کر خاک

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2025
دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی
قومی خبریں

دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2025
پونے میں پُل ٹوٹنے سے  25 افراد کے بہہ جانے کا خدشہ
قومی خبریں

پونے میں پُل ٹوٹنے سے 25 افراد کے بہہ جانے کا خدشہ

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
کورونامریضوں کی تعداد میں اضافہ سے دہشت
قومی خبریں

دہلی میں کورونا کی نئی لہر میں پہلی بار ایک دن میں 3 اموات

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
تقریبات میں برتن دھونے والے کا بیٹا نیٹ یوجی میں کامیاب
قومی خبریں

تقریبات میں برتن دھونے والے کا بیٹا نیٹ یوجی میں کامیاب

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
کیدارناتھ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 7 لوگوں کی موت
قومی خبریں

کیدارناتھ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 7 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
Next Post
ہند-پاک   میچ: احمد آباد میں ہوٹل کا ایک دن کا کرایہ 50 ہزار تک پہنچ گیا

ہند-پاک میچ: احمد آباد میں ہوٹل کا ایک دن کا کرایہ 50 ہزار تک پہنچ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سلنڈر میں آگ لگنے سے تین بچوں سمیت خاتون کی موت

کولکاتا کے خضر پور بازار میں آگ لگنے سے 400 سے زائد دکانیں جل کر خاک

56 منٹس ago
دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem