• Home
منگل, نومبر 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی کے تاریخی لال قلعہ پر پہلی بار گایا گیا ’وندے ماترم‘

پی ایم مودی نے راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد لال قلعہ پر ترنگا پرچم لہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 15, 2026
in قومی خبریں
0
دہلی کے تاریخی لال قلعہ پر پہلی بار گایا گیا ’وندے ماترم‘

ہندوستان آج آزادی کی 80ویں سالگرہ منا رہا ہے۔ پورے ملک میں یومِ آزادی کا جشن پورے جوش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی دہلی کے تاریخی لال قلعہ سے اس قومی تقریب کی قیادت کر رہے ہیں۔ پی ایم مودی نے راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد لال قلعہ پر ترنگا پرچم لہرایا جو کچھ معنوں میں بہت خاص تصور کیا جا رہا ہے۔ لال قلعہ پر اس سال کا جشن خاص اس لیے ہے کیونکہ ’وندے ماترم‘ کو 150 سال مکمل ہو گئے ہیں اور پہلی بار لال قلعہ پر ’وندے ماترم‘ گایا گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ پی ایم مودی نے لال قلعہ سے مسلسل 13ویں بار ترنگا لہرایا ہے۔ 13ویں بار پرچم کشائی کر کے پی ایم مودی نے ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ پرچم کشائی کے ساتھ ہی 1721 فیلڈ بیٹری (سیریمنیئل) کے بہادر توپچیوں کی جانب سے 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ دیسی ساختہ 105 ملی میٹر لائٹ فیلڈ گن سے لیس اس سیریمنیئل بیٹری کی کمان میجر پون سنگھ شیخاوت نے سنبھالی۔ اس وقت ہندوستانی فضائیہ کے 2 ایم آئی-17 ہیلی کاپٹروں نے پھولوں کی بارش کی۔

اس خاص موقع پر جب پہلی بار لال قلعہ سے وندے ماترم گایا گیا، تو سبھی لوگوں نے خاموشی کے ساتھ کھڑے ہو کر اسے سنا۔ لال قلعہ کی فصیل کے سامنے گیان پتھ پر ’وندے ماترم‘ کی شکل بھی بنائی گئی، جس میں فوج، بحریہ اور فضائیہ کے کیڈٹس کے علاوہ ’میرا بھارت‘ کے رضاکاروں سمیت کل 2,500 لڑکوں اور لڑکیوں نے حصہ لیا۔ ہر سال یوم آزادی پر کچھ خاص ہوتا ہے اور اس بار کی تھیم ’ترقی یافتہ ہندوستان@2047 کے لیے نوجوان طاقت‘ اور ’وندے ماترم کے 150 سال‘ ہے۔ پی ایم مودی نے اپنے خطاب کے دوران بھی ’وندے ماترم‘ کا خاص طور سے ذکر کیا۔ انھوں نے کہا کہ ’’آزادی کے بعد پہلی بار لال قلعہ پر ’وندے ماترم‘ گونج رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پنجاب اسمبلی انتخاب سے عین قبل بی جے پی اور شرومنی اکالی دل کا  اتحاد کا اعلان
قومی خبریں

پنجاب اسمبلی انتخاب سے عین قبل بی جے پی اور شرومنی اکالی دل کا اتحاد کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2026
سابق رکن پارلیمنٹ بنواری لال کو 28 سال پرانے معاملہ میں  3 سال کی سزا

یوپی میں 11یٹوں پرایس پی اور کانگریس میں مفاہمت کا اکھلیش یادوکادعویٰ
قومی خبریں

سماج وادی پارٹی صدر اکھلیش یادو کا فیس بک پیج مبینہ طور پر معطل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2026
بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

منی پور میں زہریلی شراب سے اموات پر راہل کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش
قومی خبریں

4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
Next Post
2047 تک ترقی یافتہ ہندوستان بنانےکا  وزیر اعظم کا عہد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

3 مرتبہ شیطان کا سامنا کیا اور جہنم کا دروازہ بھی دیکھا

4 گھنٹے ago
پنجاب اسمبلی انتخاب سے عین قبل بی جے پی اور شرومنی اکالی دل کا  اتحاد کا اعلان

پنجاب اسمبلی انتخاب سے عین قبل بی جے پی اور شرومنی اکالی دل کا اتحاد کا اعلان

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार