• Home
پیر, اگست 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

صفت فیض نے پٹنہ میں طلبا پر ہوئی پولیس بربریت کی داستان راہل گاندھی کو سنائی

’چھاتروں کی گونج‘ پروگرام کے دوران بتایا کہ پولیس والوں نے زخمی طلبا کو اسپتال لے جانے کے لیے ایمبولنس تک نہیں آنے دیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 9, 2026
in قومی خبریں
0
صفت فیض نے پٹنہ میں طلبا پر ہوئی پولیس بربریت کی داستان راہل گاندھی کو سنائی

پریاگ راج واقع کے پی گراؤنڈ میں منعقد ’چھاتروں کی گونج‘ پروگرام کے دوران پٹنہ یونیورسٹی کے ایک طالب علم نے  نے مودی حکومت کو نہ صرف اوپن چیلنج پیش کیا، بلکہ پٹنہ میں طلبا پر ہوئی پولیس بربریت کا ذکر بھی کیا۔ اس نے بتایا کہ پولیس والوں نے زخمی طلبا کو اسپتال لے جانے کے لیے ایمبولنس تک نہیں آنے دیا، حتیٰ کہ خود اسے زخمی حالت میں ’تھری ایڈیٹ‘ فلم کی طرح اسکوٹی پر اسپتال لے جایا گیا۔

پٹنہ میں ہوئی پولیس بربریت کی تفصیل راہل گاندھی کے سامنے صفت فیض نامی طالبہ نے بہت بے باکی کے ساتھ رکھی۔ پٹنہ یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کی پہلی خاتون نائب صدر صفت نے بتایا کہ ’’دہلی میں 20 جولائی کو طلبا اور نوجوانوں پر ہوئی بربریت کے خلاف 22 جولائی کو بڑی تعداد میں طلبا پٹنہ میں پرامن مظاہرہ کرنے والے تھے۔ لیکن بہار حکومت اور بہار پولیس نے ان کے ساتھ ظالمانہ رویہ اختیار کیا۔ طلبا کو مارا پیٹا گیا اور انھیں راتوں رات غیر قانونی طریقے سے حراست میں لے لیا۔ بہار میں یہ سلسلہ کئی دنوں تک چلا۔‘‘ وہ مزید بتاتی ہیں کہ ’’سیوان میں بھی ظلم ہوا جہاں مظاہرہ کرنے والے طلبا اور نوجوانوں پر اے کے-47 سے فائرنگ کر دی جاتی ہے۔ اس فائرنگ میں طالب علم سنگین طور پر زخمی بھی ہوئے۔

صفت فیض نے موجودہ تعلیمی نظام کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آج طلبا کی حالت ایسی ہے کہ پہلے وہ پڑھائی کریں، لیکن جب پیپر لیک ہو جائے اور حق کے لیے مظاہرہ کریں تو ان پر لاٹھی چارج کیا جاتا ہے۔ وہ اس بات پر افسوس ظاہر کرتی ہیں کہ ملک کے نوجوان اسی ’چکرویوہ‘ میں پھنسے رہتے ہیں۔ صفت فیض نے بہار میں بچیوں کی اس جنگ کا بھی ذکر کیا، جو تعلیم حاصل کرنے کے لیے انھیں کرنی پڑتی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ پہلے تو تعلیم حاصل کرنے کے لیے ایک لڑکی کو گھر والوں سے لڑائی لڑنی ہوتی ہے۔ کسی طرح وہ لڑ کر گھر سے نکلتی ہے، اور پھر باہر کی لڑائی شروع ہوتی ہے۔ بہار حکومت ویکنسی نہیں نکالتی ہے، اس کے لیے بھی سڑک پر نکل کر مظاہرہ کرتی ہے۔ جب ویکنسی نکلتی ہے تو پیپر لیک ہو جاتا ہے، لڑکیوں کو اس کے لیے بھی مظاہرہ کرنا پڑتا ہے۔ پھر پولیس لڑکیوں کو پیٹتی ہے، حراست میں لیتی ہے، گرفتار کر لیتی ہے۔ گویا کہ ہر محاذ پر لڑکیوں کو جنگ لڑنی ہوتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جمعیۃ علماء مشرقی دہلی کی مجلس منتظمہ کا اجلاس منعقد
قومی خبریں

جمعیۃ علماء مشرقی دہلی کی مجلس منتظمہ کا اجلاس منعقد

by Qaumi Tanzeem
اگست 10, 2026
"بچوں کا ماٹی-4” میں بچوں کے جوش و جذبے اور صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ
قومی خبریں

"بچوں کا ماٹی-4” میں بچوں کے جوش و جذبے اور صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 9, 2026
 4 ہائی کورٹوں میں 30 ججوں کی تقرری کو  مرکزی حکومت کی منظوری

دہلی میں ایپ پر مبنی کیب اور آٹو رکشہ کی جانب سے من مانے کرایوں کی وصولی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس  سے وزیر اعظم نریندر مودی کی فون پر گفتگو

‘ آتم نربھر بھارت’ کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کی  کوشش

اگست 8, 2026
Next Post
دہلی میں ایپ پر مبنی کیب اور آٹو رکشہ کی جانب سے من مانے کرایوں کی وصولی

دہلی میں ایپ پر مبنی کیب اور آٹو رکشہ کی جانب سے من مانے کرایوں کی وصولی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جمعیۃ علماء مشرقی دہلی کی مجلس منتظمہ کا اجلاس منعقد

جمعیۃ علماء مشرقی دہلی کی مجلس منتظمہ کا اجلاس منعقد

1 گھنٹہ ago
"بچوں کا ماٹی-4” میں بچوں کے جوش و جذبے اور صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ

"بچوں کا ماٹی-4” میں بچوں کے جوش و جذبے اور صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार