• Home
اتوار, نومبر 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سونےاور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ پھر شروع

چاندی  اپنی بلند ترین سطح سے مزید سستی ہو گئی - سونے کی فیوچر قیمت بھی مارکیٹ کھلتے ہی گر گئی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 31, 2026
in قومی خبریں
0
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا ہے۔ جمعرات کو پھسلنے کے بعد ہفتے کے آخری کاروباری دن جمعہ کو بھی ملٹی کموڈیٹی ایکسچینج یعنی ’ایم سی ایکس‘ پر سونے اور چاندی کی قیمتیں ٹوٹ گئی ہیں۔ چاندی کی قیمت میں تو اچانک بڑی گراوٹ آئی ہے اور اب یہ اپنی بلند ترین سطح سے مزید سستی ہو گئی ہے۔ دوسری جانب سونے کی فیوچر قیمت بھی مارکیٹ کھلتے ہی گر گئی ہے۔

ایم سی ایکس پر ایک کلو چاندی کی قیمت گزشتہ بند قیمت کے مقابلے میں ایک ہی جھٹکے میں 1,429 روپے فی کلوگرام کم ہو گئی۔ جمعرات کو فیوچر ٹریڈنگ ختم ہونے پر 4 ستمبر کی ایکسپائری والی ایک کلو چاندی کی قیمت 2,19,967 روپے پر بند ہوئی تھی اور جمعہ کو مارکیٹ کھلتے ہی یہ 2,18,538 روپے فی کلوگرام پر آ گئی۔

دوسری طرف ایم سی ایکس میں سونے کی قیمت پر نظر ڈالیں تو جمعہ کو مارکیٹ کھلتے ہی اس قیمتی زرد شئے کی قیمت بھی چاندی کے ساتھ قدم سے قدم ملاتے ہوئے پھسل گئی۔ فیوچر ٹریڈنگ میں 5 اگست کی ایکسپائری والا 10 گرام 24 قیراط سونا جمعرات کو 1,43,232 روپے پر بند ہوا تھا اور مارکیٹ کھلتے ہی آج 1,42,253 روپے پر آ گیا۔ یعنی سونا 979 روپے فی 10 گرام سستا ہو گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی
قومی خبریں

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 8, 2026
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

دیوالی اور چھٹھ پر ریلوے کا بڑا انتظام، 18 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2026
دہلی فساد: آتش زنی اور لوٹ مار کے 6 ملزمان عدالت سے بری
قومی خبریں

دہلی فسادات: 6 مسلم ملزمان تمام الزامات سے بری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2026
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کا نتیجہ برآمد، نعمان اشرف صدر ، نشرہ نعیم بنیں پہلی خاتون نائب صدر منتخب

نومبر 6, 2026
کریٹ سومیا 5 سالوں میں 2.20 لاکھ مسلم بچوں کی پیدائش پر فکر مند

اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت

نومبر 5, 2026
Next Post
نجی کوٹہ میں اچانک کٹوتی سے ہزاروں عازمین حج پریشان

حج 2027 کے لیے آن لائن قرعہ اندازی میں دہلی کے 2706 عازمین حج کا انتخاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی

7 گھنٹے ago
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

سرکاری اساتذہ تعلیم کو ڈھال بنا کر انتخابی ڈیوٹی سے انکار نہیں کر سکتے

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार