• Home
جمعہ, ستمبر 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی کے سینٹ اسٹیفنز کالج میں نئے ڈریس کوڈ پر طلبا کا ہنگامہ

این ایس یو آئی نے کالج انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ڈریس کوڈ سے متعلق فیصلے کو فوراً واپس لیا جائے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2026
in قومی خبریں
0
دہلی یونیورسٹی کے سینٹ اسٹیفنز کالج میں نئے ڈریس کوڈ پر طلبا کا ہنگامہ

دہلی یونیورسٹی کے سینٹ اسٹیفنز کالج میں نئے تعلیمی سیشن کے لیے جاری کیے گئے ڈریس کوڈ پر تنازعہ شروع ہو گیا ہے۔ کالج انتظامیہ نے کلاس روم، ٹیوٹوریل روم، لیب، لائبریری، ڈائننگ ہال اور اسمبلی ہال سمیت کیمپس کے کئی حصوں میں طلبا کے شارٹس پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد بعض طلبا نے اس کی مخالفت کی۔ اب نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) نے بھی کالج کے اس فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

این ایس یو آئی نے اس سلسلے میں جاری اپنے بیان میں کہا کہ شارٹس پہننے پر پابندی طلبا کی شخصی آزادی اور آئین کی طرف سے حاصل حقوق کے خلاف ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ کسی بھی تعلیمی ادارے کا کام طلبا کی سوچ کو فروغ دینا ہے، نہ کہ ان کی ذاتی پسند پر پابندیاں عائد کرنا۔ این ایس یو آئی کے قومی صدر ونود جاکھڑ نے کہا کہ ’’ہندوستان کا آئین ہر شہری کو یہ آزادی دیتا ہے کہ وہ کیا پہنے، کیا کھائے اور کیا بولے۔ کالجوں اور یونیورسٹیوں کو طلبا میں آزادانہ سوچ اور تنقیدی فکر کو فروغ دینا چاہیے، نہ کہ ان کی ذاتی پسند پر غیر ضروری پابندیاں عائد کرنی چاہئیں۔

جاکھڑ کا کہنا ہے کہ ’’آج کی نوجوان نسل، خاص طور پر جین-زی، آئین میں موجود اقدار پر یقین رکھتی ہے اور کسی بھی قسم کی اخلاقی نگرانی (مورل پولیسنگ) یا کسی مخصوص نظریے کو مسلط کرنے کی کوشش کو قبول نہیں کرے گی۔‘‘ بیان میں این ایس یو آئی نے الزام لگایا کہ اگر یونیورسٹیوں اور کالجوں کو آر ایس ایس کے نظریاتی ایجنڈے کے مطابق چلانے کی کوشش کی گئی تو تنظیم ہر سطح پر اس کی مخالفت کرے گی۔ تنظیم نے کہا کہ وہ ہندوستانی آئین پر یقین رکھتی ہے اور کسی بھی قسم کی نظریاتی مداخلت کی مخالف ہے۔

این ایس یو آئی نے اپنے بیان میں لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کی جانب سے یونیورسٹیوں اور کالجوں میں آر ایس ایس کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے حوالے سے اٹھائے گئے معاملے کا بھی ذکر کیا۔ تنظیم کا دعویٰ ہے کہ سینٹ اسٹیفنز کالج کا یہ فیصلہ بھی اسی رجحان کی عکاسی کرتا ہے، جس کے تحت طلبا کی آزادی اور تعلیمی اداروں کی خودمختاری متاثر ہو سکتی ہے۔ این ایس یو آئی نے کہا کہ یونیورسٹیاں جمہوری مکالمے، سائنسی سوچ اور اظہار رائے کی آزادی کے مراکز ہونی چاہئیں، نہ کہ کسی مخصوص نظریے کی تجربہ گاہ۔ تعلیمی اداروں میں طلبا کے حقوق اور شخصی آزادی کو کمزور کرنے کی ایسی کسی بھی کوشش کی مخالفت کی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بالی ووڈ کے معروف  مزاحیہ اداکار مشتاق خان کا 56 برس کی عمر میں انتقال
قومی خبریں

بالی ووڈ کے معروف مزاحیہ اداکار مشتاق خان کا 56 برس کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 25, 2026
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

بیوی کا شوہر کو سانولا یا موٹا کہنا طلاق کی بنیاد نہیں بن سکتا-چھتیس گڑھ ہائی کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 25, 2026
اتوار کو سرکاری اور علاقائی دیہی بینک کھلے رکھنے کا فیصلہ

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

ستمبر 24, 2026
’یو پی آئی‘ چارج کے خلاف پورے ملک میں  احتجاجی مظاہرے شروع

الیکشن کمیشن پر سوال اٹھانے والی  نئی رپورٹ افشاں

Next Post
استاذ کی ڈانٹ خودکشی کے لیے اکسانا نہیں: راجستھان ہائی کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بالی ووڈ کے معروف  مزاحیہ اداکار مشتاق خان کا 56 برس کی عمر میں انتقال

بالی ووڈ کے معروف مزاحیہ اداکار مشتاق خان کا 56 برس کی عمر میں انتقال

2 گھنٹے ago
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار

بیوی کا شوہر کو سانولا یا موٹا کہنا طلاق کی بنیاد نہیں بن سکتا-چھتیس گڑھ ہائی کورٹ

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार