• Home
منگل, جولائی 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

بہار حکومت نےاحتجاج کرنے والوں کو یقین دہانی کرائی کہ ان معاملات میں آئندہ کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
in بہار
0
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

نیٹ پیپر لیک پر ہونے والے احتجاج کے بعد بہار حکومت نے اس معاملے میں درج تمام مقدمات واپس لینے کا حکم جاری کیا ہے۔ جیل میں بند افراد کو رہا کیا جائے گا۔ مزید برآں، یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ ان معاملات میں آئندہ کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔یہ حکم پیر کی شام  یعنی27 جولائی کو جاری کیا گیا۔

جاری کردہ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ نیٹ یو جی امتحانات میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں جاری احتجاج کی روشنی میں، بہار حکومت یقین دلایا ہے کہ وہ بہار کے کسی بھی حصے میں ان مظاہروں میں ملوث افراد کے خلاف 26 جولائی کی شام 6:00 بجے تک کوئی تعزیری یا منفی قانونی کارروائی نہیں کرے گی۔

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ 26 جولائی کی شام 6 بجے سے پہلے احتجاج کے دوران افراد کے خلاف درج تمام ایف آئی آر، شکایات یا شوکاز نوٹسز کو واپس لینے کے لیے فوری طور پر قانونی کارروائی شروع کی جائے گی۔ 26 جولائی کی شام 6:00 بجے سے پہلے درج مقدمات میں گرفتار اور حراست میں لیے گئے تمام افراد کو فوری رہا کر دیا جائے گا۔

اس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ 26 جولائی کو شام 6 بجے سے پہلے درج مقدمات میں نامزد افراد کے خلاف کوئی براہ راست یا بالواسطہ کارروائی نہیں کی جائے گی، یہاں تک کہ مستقبل میں بھی۔ حکومت کے جاری کردہ اس حکم سے طلبہ کو راحت ملی ہے۔

واضح رہے کہ نیٹ پیپر لیک پر ہونے والے احتجاج کے بعد بہار میں تقریباً 355 لوگوں کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔ یہ اعداد و شمار پولیس ہیڈ کوارٹر نے جاری کیے ہیں۔ جن شکتی جنتا دل (جے جے ڈی) کے رہنما اور لالو پرساد یادو کے بیٹے تیج پرتاپ یادو بھی احتجاج میں حصہ لینے کے جرم میں جیل میں ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو
بہار

طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال
بہار

بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ
بہار

حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار
بہار

بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد
بہار

مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ
بہار

میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
Next Post
آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک

آر ڈی اے کا حکم معطل - جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک

آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک

55 سیکنڈز ago
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

30 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार