• Home
اتوار, نومبر 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نیٹ یو جی 2026 کا نتیجہ جاری، پنجاب اور ہریانہ کے طلبہ مشترکہ طور پر سرفہرست

11.21 لاکھ امیدوار کامیاب،پنجاب اور ہریانہ کے دو طلبہ نے 715 نمبر حاصل کر کے مشترکہ طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 17, 2026
in قومی خبریں
0
نیٹ یو جی 2026 کا نتیجہ جاری، پنجاب اور ہریانہ کے طلبہ مشترکہ طور پر سرفہرست

نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے جمعرات کی دیر شام نیٹ یو جی 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نتائج کے اجرا کے ساتھ ہی ملک بھر میں میڈیکل کالجوں میں داخلے اور کاؤنسلنگ کے عمل کو مقررہ وقت کے مطابق آگے بڑھانے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ امیدوار اپنا اسکور کارڈ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) کی سرکاری ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔

اس سال نیٹ یو جی امتحان پرچہ لیک ہونے کے معاملے کے بعد دوبارہ منعقد کیا گیا تھا۔ دوبارہ ہونے والے اس امتحان میں ہندوستان اور بیرونِ ملک سے تقریباً 20 لاکھ امیدواروں نے شرکت کی۔ امتحان ہندوستان کے 551 شہروں اور بیرونِ ملک 14 شہروں میں قائم 5440 امتحانی مراکز پر منعقد ہوا تھا۔

این ٹی اے کے مطابق مجموعی طور پر 11.21 لاکھ امیدوار ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس، آیوش اور دیگر متعلقہ طبی کورسز میں داخلے کے لیے اہل قرار پائے ہیں۔ کامیاب امیدواروں میں 58 فیصد سے زائد طالبات شامل ہیں۔ طالبات کی کامیابی کی شرح بھی طلبہ کے مقابلے میں زیادہ رہی۔ امتحان میں شریک 56.8 فیصد طالبات کامیاب ہوئیں، جبکہ طلبہ کی کامیابی کی شرح 55.1 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

اس مرتبہ 138 امیدواروں نے 720 میں سے 690 سے زائد نمبر حاصل کیے ہیں۔ ان میں سے 93 فیصد سے زیادہ امیدوار پہلی مرتبہ نیٹ کے امتحان میں شریک ہوئے تھے، جبکہ 99 فیصد ٹاپ امیدواروں کی عمر 17 سے 19 برس کے درمیان ہے۔ ملک بھر میں 19 امیدواروں نے 700 سے زائد نمبر حاصل کیے۔

پنجاب کے آرین گپتا اور ہریانہ کے پانشول بنسل نے 715 نمبر حاصل کر کے مشترکہ طور پر ملک میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اس کے علاوہ 1492 امیدواروں نے 650 یا اس سے زیادہ، 10160 امیدواروں نے 600 یا اس سے زیادہ اور 90780 امیدواروں نے 500 یا اس سے زیادہ نمبر حاصل کیے ہیں۔

این ٹی اے نے بتایا کہ تمام 36 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ اتر پردیش سے سب سے زیادہ 1.7 لاکھ سے زائد امیدوار کامیاب قرار پائے، جبکہ لکشدیپ سے 43 امیدواروں نے امتحان میں کامیابی حاصل کی۔ ریاستی سطح کے نمایاں امیدواروں میں لداخ کی جگمیت یانگچین لامو، انڈمان و نکوبار کے دھرو تریپاٹھی اور لکشدیپ کی فہمیدہ انیس شامل ہیں۔

زمرہ وار کامیاب امیدواروں میں عمومی زمرے کے 2.91 لاکھ، دیگر پسماندہ طبقات کے 5.12 لاکھ، درج فہرست ذاتوں کے 1.59 لاکھ، درج فہرست قبائل کے 63716، معاشی طور پر کمزور طبقے (ای ڈبلیو ایس) کے 95026، خصوصی صلاحیت کے حامل امیدواروں کے 3666 اور خصوصی معذوری کے زمرے کے 303 امیدوار شامل ہیں۔ نیٹ یو جی 2026 کا امتحان 13 زبانوں میں منعقد کیا گیا تھا جن میں اردو بھی شامل ہے۔ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے امیدواروں کو جعلی فون کالز، پیغامات اور میڈیکل سیٹ دلانے کے نام پر ہونے والی دھوکہ دہی سے محتاط رہنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی
قومی خبریں

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 8, 2026
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

دیوالی اور چھٹھ پر ریلوے کا بڑا انتظام، 18 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2026
دہلی فساد: آتش زنی اور لوٹ مار کے 6 ملزمان عدالت سے بری
قومی خبریں

دہلی فسادات: 6 مسلم ملزمان تمام الزامات سے بری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2026
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کا نتیجہ برآمد، نعمان اشرف صدر ، نشرہ نعیم بنیں پہلی خاتون نائب صدر منتخب
قومی خبریں

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کا نتیجہ برآمد، نعمان اشرف صدر ، نشرہ نعیم بنیں پہلی خاتون نائب صدر منتخب

by Qaumi Tanzeem
نومبر 6, 2026
کریٹ سومیا 5 سالوں میں 2.20 لاکھ مسلم بچوں کی پیدائش پر فکر مند
قومی خبریں

کریٹ سومیا 5 سالوں میں 2.20 لاکھ مسلم بچوں کی پیدائش پر فکر مند

by Qaumi Tanzeem
نومبر 6, 2026
اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت
قومی خبریں

اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2026
Next Post
جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پراکھلیش یادو کا سخت ردعمل

جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پراکھلیش یادو کا سخت ردعمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی

4 گھنٹے ago
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

سرکاری اساتذہ تعلیم کو ڈھال بنا کر انتخابی ڈیوٹی سے انکار نہیں کر سکتے

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem