• Home
اتوار, ستمبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پہلے انسانی خلائی مشن کے لیے ’ایس ایم پی ایس‘ کا کامیاب تجربہ

خلاء میں ملک کا پہلا انسانی مشن گگن یان اسی سال لانچ کیا جا سکتا ہے جسے لے کر ہر سطح پر تجربات کیے جا رہے ہیں۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2023
in قومی خبریں
0
پہلے انسانی خلائی مشن کے لیے ’ایس ایم پی ایس‘ کا کامیاب تجربہ

نئی دہلی : چندریان-3 کی کامیاب لانچنگ کے بعد اِسرو (انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن) نے ہندوستان کے پہلے خلائی انسانی مشن ’گگن یان-1‘ سے متعلق بھی اپنی تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ اِسرو نے گگن یان سروس ماڈیول پروپلشن سسٹم (ایس ایم پی ایس) کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ تجربہ مہندرگری میں اِسرو پروپلشن کمپلیکس (آئی پی آر سی) میں منعقد کیا گیا تھا۔

اِسرو نے جمعرات (20 جولائی) کو اس سلسلے میں ایک ٹوئٹ کیا اور بتایا کہ آئی پی آر سی، مہندرگری میں گگن یان سروس ماڈیول پروپلشن سسٹم (ایس ایم پی ایس) کا کامیابی کے ساتھ تجربہ کیا گیا، جو آربیٹل ماڈیول کی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ خلاء میں ملک کا پہلا انسانی مشن گگن یان اسی سال لانچ کیا جا سکتا ہے جسے لے کر ہر سطح پر تجربات کیے جا رہے ہیں۔

اِسرو نے اس سلسلے میں مزید جانکاری دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ہاٹ ٹیسٹ ایس ایم پی ایس کے آخری کنفگریشن میں منعقد کیا گیا تھا۔ ٹیسٹ کے دوران انجینئرس نے 440 این کے تھرسٹ کے ساتھ پانچ لیکوئڈ اپوجی موٹر (ایل اے ایم) انجن اور 100 این کے تھرسٹ کے ساتھ سولر ریکشن کنٹرول سسٹم (آر سی ایس) تھرسٹرس چلائے۔ اِسرو کا کہنا ہے کہ ہاٹ ٹیسٹنگ 250 سیکنڈ تک چلی اور اس میں ٹیسٹنگ پروفائل پر عمل کرتے ہوئے آر سی ایس تھرسٹرس کے ساتھ ساتھ ایل اے ایم انجنوں کو مستقل موڈ میں فائر کرنا شامل تھا۔ گگن یان سروس ماڈیول پروپلشن سسٹم کو لیکوئڈ پروپلشن سسٹم سنٹر (ایل پی ایس سی) کی طرف سے ڈیزائن اور تیار کیا گیا ہے۔ مشن گگن یان میں تین اراکین کی ایک ٹیم کو خلاء میں بھیجا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ
قومی خبریں

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

ستمبر 12, 2026
مودی اور پیزشکیان کے درمیان دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں  دوسری ملاقات

برکس سربراہ اجلاس کے پیش نظر دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات

Next Post
ملازمت حاصل کرنے کے لیے نوجوانوں کو جہیز نہ لینے کا دینا ہوگا حلف نامہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

10 گھنٹے ago
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार