• Home
اتوار, جون 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر کیسے بنے!

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

 ہیمنت سورین کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق درج ایف آئی آر  منسوخ کرنے کا حکم

جسٹس انل کمار چودھری کی عدالت نے فریقین کے دلائل، سرکاری ریکارڈ اور قانونی نکات کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد فیصلہ سنایا

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
in قومی خبریں
0
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت

رانچی: جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے ایک اہم قانونی راحت حاصل ہوئی ہے۔ عدالت نے 2014 کے جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے دوران ضابطۂ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی کے الزام میں ان کے خلاف درج ایف آئی آر کو منسوخ کرتے ہوئے اس مقدمے سے متعلق تمام عدالتی کارروائیوں کا خاتمہ کر دیا۔

جسٹس انل کمار چودھری کی عدالت نے فریقین کے دلائل، سرکاری ریکارڈ اور قانونی نکات کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے قرار دیا کہ دستیاب حقائق اور قانونی بنیادوں کی روشنی میں اس مقدمے کو برقرار رکھنے کی کوئی معقول وجہ موجود نہیں ہے، اس لیے ایف آئی آر کو منسوخ کیا جاتا ہے۔

یہ مقدمہ 2014 کے جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے دوران مبینہ طور پر انتخابی ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق تھا۔ اس سلسلے میں سرائیکیلا-کھرساواں ضلع کے آدتیہ پور تھانے میں مقدمہ نمبر 418/2014 کے تحت ہیمنت سورین کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔ بعد ازاں انہوں نے اس ایف آئی آر کو قانونی طور پر غیر موزوں قرار دیتے ہوئے جھارکھنڈ ہائی کورٹ میں اسے منسوخ کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔

یہ معاملہ کئی برسوں سے عدالت میں زیر سماعت تھا۔ مقدمے کی ابتدائی سماعت کے دوران ہی ہائی کورٹ نے نچلی عدالت میں جاری کارروائی پر عبوری روک لگا دی تھی، جس کے بعد مرکزی عرضی پر باقاعدہ سماعت کا سلسلہ جاری رہا۔

آخری سماعت کے دوران عدالت نے ریاستی حکومت اور درخواست گزار کی جانب سے پیش کیے گئے تمام دستاویزات، عدالتی ریکارڈ اور قانونی دلائل کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔ عدالت اس نتیجے پر پہنچی کہ مقدمے کو جاری رکھنے کے لیے خاطر خواہ قانونی بنیاد موجود نہیں، جس کے بعد ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔

وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی جانب سے سینئر وکیل پردیپ چندرا نے عدالت میں مؤقف پیش کیا۔ ہائی کورٹ کے تازہ فیصلے کے بعد دو ہزار چودہ کے اس مقدمے میں ان کے خلاف جاری تمام عدالتی کارروائیاں باضابطہ طور پر ختم ہو گئی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
قومی خبریں

رام مندر عطیات تنازعہ کے درمیان چمپت رائے اور انل مشرا مستعفی

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2026
پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا
قومی خبریں

پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2026
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ
قومی خبریں

پاسپورٹ اور اس سے منسلک خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
رام مندر کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
قومی خبریں

رام مندر سے نذرانہ اور زیورات کی مبینہ چوری کے معاملے میں بڑی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
زیرالتواء فوجداری معاملات کی بنیاد پر پاسپورٹ کو نہیں روکاجاسکتا۔ الہ آباد ہائی کورٹ
قومی خبریں

پاسپورٹ محض سفری دستاویز، شہریت کا ثبوت نہیں:حکومت

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
Next Post
رام مندر کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

رام مندر سے نذرانہ اور زیورات کی مبینہ چوری کے معاملے میں بڑی کارروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

رام مندر عطیات تنازعہ کے درمیان چمپت رائے اور انل مشرا مستعفی

13 گھنٹے ago
بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem