• Home
جمعہ, اگست 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

لکھی سرائے ضلع کے 3 امتحان مراکز پر انتظامیہ اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں 7 سالور سمیت مجموعی طور پر 24 ملزمین گرفتار

by Qaumi Tanzeem
جون 22, 2026
in بہار
0
نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران بہار میں ایک بہت بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش ہوا ہے۔ لکھی سرائے ضلع کے 3 امتحان مراکز پر انتظامیہ اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں 7 سالور سمیت مجموعی طور پر 24 ملزمین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمین میں بایومیٹرک ویریفکیشن کرنے والی کمپنی کے 14 ملازمین بھی شامل ہیں۔ ابتدائی جانچ میں انکشاف ہوا ہے کہ اصل امیدواروں کی جگہ دوسرے لوگوں کو امتحان دلانے کے لیے 30 لاکھ روپے تک کا سودا کیا گیا تھا۔

جانچ ایجنسیوں کے مطابق اس پورے ریکیٹ کا ماسٹر مائنڈ ارپت راج ہے، جو گیا میڈیکل کالج کا طالب علم بتایا جا رہا ہے۔ ارپت کا نام 2024 کے مشہور نیٹ پیپر لیک معاملہ میں بھی سامنے آیا تھا اور اس وقت سی بی آئی نے پوچھ تاچھ بھی کی تھی۔ اب ایک بار پھر اس کا نام امتحان دھاندلی سے جڑے معاملے میں سامنے آنے سے کئی سوال کھڑے ہو گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق اس گروہ کا انکشاف تب ہوا جب حاجی پور باشندہ اور پی ایم سی ایچ کا طالب علم مینک کشیپ مشتبہ سرگرمیوں کے دوران پکڑا گیا۔ مینک مبینہ طور سے بایومیٹرک کمپنی کے ملازم کی شکل میں امتحان مرکز میں داخل ہو گیا تھا۔ انتظامیہ کو اس کی سرگرمی پر شبہ ہوا، جس کے بعد اسے حراست میں لے کر پوچھ تاچھ کی گئی۔ پوچھ تاچھ میں ملے سراغوں کی بنیاد پر 3 الگ الگ امتحان مراکز پر چھاپہ ماری کر نقلی امتحان دہندگان اور کمپنی ملازمین کو گرفتار کیا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ کئی ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبا کسی دوسرے امیدوار کی جگہ امتحان دینے بیٹھے ہوئے تھے۔

تحقیقات میں یہ بھی پتہ چلا کہ پونم کمارمی نامی طالبہ، جو بی ایچ یو میں نرسنگ کی طالبہ ہے، وہ ایک امیدوار کی جگہ امتحان دینے پہنچی تھی۔ اس کے علاوہ رائے بریلی ایمس کا طالب علم سوربھ جھا، این ایم سی ایچ پٹنہ کا طالب علم سنجیت اور اتر پردیش کے ایک میڈیکل کالج کا طالب علم امن اگروال بھی اس گروہ سے جڑے پائے گئے۔ اب پولیس اور جانچ ایجنسیاں پورے نیٹورک کا پتہ لگانے میں مصروف ہے۔ اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس گروہ کا نیٹورک کئی ریاستوں تک پھیلا ہو سکتا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملہ کی جانچ کے دوران کئی دیگر ملزمین کے نام سامنے آ سکتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی
بہار

بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ
بہار

پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل
بہار

مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو
بہار

طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال
بہار

بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
Next Post
برقعہ پہننے کی وجہ سے نیٹ امیدوار کلثوم بانو کو روکا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی یونیورسٹی نے تاریخ کے نصاب سے ’دہلی سلطنت‘ کا پیپر ہٹاد یا

6 منٹس ago
طلبہ کے حال اور مستقبل کی حفاظت  حکومت اور سماج کی مشترکہ ذمہ داری

31 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार