• Home
جمعہ, جون 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

جدیا تھانہ علاقہ کے تحت مان گنج مغربی پنچایت کے دتوا وارڈ نمبر 10 میں منعقد دعوت میں دال میں ملی مردہ چھپکلی

by Qaumi Tanzeem
جون 22, 2026
in بہار
0
سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

بہار کے سپول میں فوڈ پوائزننگ کا ایک سنگین معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ’شرادھ کا کھانا‘ کھانے کے بعد 150 سے زیادہ لوگوں کی طبیعت بگڑ گئی۔ تمام بیمار لوگوں کو فوری طور پر تروینی گنج واقع سب ڈویژنل اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقات میں کھانے کے لیے تیار کی گئی دال میں مردہ چھپکلی ملنے کی بات سامنے آئی ہے۔ معاملے کی تفتیش جاری ہے۔

یہ واقعہ ضلع کے تروینی گنج سب ڈویژن علاقے میں منعقد ایک شرادھ کی دعوت کے دوران پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ جدیا تھانہ علاقہ کے تحت مان گنج مغربی پنچایت کے دتوا وارڈ نمبر 10 میں اتوار کو دیر رات منعقد دعوت میں دال میں مردہ چھپکلی ملنے کے بعد 150 سے زیادہ لوگوں کی طبیعت خراب ہو گئی۔ تمام بیمار لوگوں کو آناً فاناً تروینی گنج سب ڈویژن اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔ راحت کی بات یہ ہے کہ تمام مریضوں کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

اطلاعات کے مطابق دتوا وارڈ 10 کے رہنے والے چُھٹکے لال یادو کی اہلیہ کے شرادھ کرم کے موقع پر کھانے کا اہتمام کیا گیا تھا، جس میں تقریباً 500 لوگوں نے شرکت کی تھی۔ گاؤں والوں کے مطابق کھانے کے دوران دال میں ایک مردہ چھپکلی پائی گئی جس سے شرکت کرنے والوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تھوڑی دیر بعد بچوں سمیت کئی لوگوں نے پیٹ میں درد، قے، سر درد اور بے چینی کی شکایت شروع کر دی، جبکہ کچھ لوگوں کو چکر آنے لگے اور انہیں گھبراہٹ محسوس ہونے لگی۔

واقعہ کے بعد اہل خانہ اور گاؤں والوں نے تمام متاثرہ افراد کو سب ڈویژنل اسپتال پہنچایا۔ اطلاع ملنے پر پولیس بھی صورتحال کا جائزہ لینے اسپتال پہنچ گئی۔ تروینی گنج کے بی ڈی او ابھینو بھارتی نے بھی اسپتال کا دورہ کر کے مریضوں کا حال معلوم کیا۔ اسپتال کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اندردیو یادو نے بتایا کہ دال میں ایک مردہ چھپکلی ملنے سے لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا تھا۔ اسپتال میں 150 سے زائد مریض، جن میں سے بیشتر بچے ہیں، زیر علاج ہیں۔ تمام مریض خطرے سے باہر ہیں۔ انتظامیہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے اور متاثرہ افراد کو مناسب علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد
بہار

بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج
بہار

بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
جون 24, 2026
نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش
بہار

نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
جون 22, 2026
بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا
بہار

بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
جون 22, 2026
ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!
بہار

ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر کیسے بنے!

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2026
پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی
بہار

پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

by Qaumi Tanzeem
جون 14, 2026
Next Post
بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

45 منٹس ago
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार