• Home
ہفتہ, اکتوبر 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

چندریان-3 نے مدار تبدیل کرنے کا چوتھا مرحلہ بھی کامیابی سے کیا مکمل

اگلی فائرنگ یعنی آربٹ مینیووَرنگ 25 جولائی کو دوپہر 2 بجے سے 3 بجے کے درمیان کرنے کا منصوبہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2023
in قومی خبریں
0
چندریان-3 نے مدار تبدیل کرنے کا چوتھا مرحلہ بھی کامیابی سے کیا مکمل

نئی دہلی : چندریان-3 اس وقت کامیابی کے ساتھ زمین کے چکر لگا رہا ہے۔ آنے والے دنوں میں اس چندریان کو زمین کے مدار سے چاند کے مدار میں پہنچایا جائے گا۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق چندریان-3 نے جمعرات کو اپنا مدار (آربٹ) تبدیل کرنے کا چوتھا مرحلہ (اَرتھ باؤنڈ آربیٹر مینیووَر) بھی کامیابی کے ساتھ پورا کر لیا ہے۔ اِسرو (انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن) نے بتایا کہ چندریان-3 اپنے مشن پر لگاتار کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ اِسرو نے یہ بھی جانکاری دی کہ اگلی فائرنگ یعنی آربٹ مینیووَرنگ 25 جولائی کو دوپہر 2 بجے سے 3 بجے کے درمیان کرنے کا منصوبہ ہے۔

اس سے قبل 15 جولائی کو چندریان-3 کامیابی کے ساتھ زمین کے پہلے مدار میں داخل ہوا تھا۔ پھر 17 جولائی کو یہ زمین کے دوسرے مدار میں، اور 18 جولائی کو زمین کے تیسرے مدار میں کامیابی کے ساتھ داخل ہو گیا تھا۔ تیسرے مدار میں چندریان-3 کی زمین سے دوری 51400 کلومیٹر x 228 کلومیٹر تھی۔ چوتھے مدار میں چندریان-3 کی زمین سے دوری مزید بڑھ گئی ہے۔

واضح رہے کہ اِسرو نے 14 جولائی کو کامیابی کے ساتھ چندریان-3 مشن کو لانچ کیا تھا۔ یہ ہندوستان کا تیسرا مشن ہے جو چاند پر بھیجا گیا ہے۔ اس مشن کے تحت ہندوستان کا منصوبہ چاند کے جنوبی قطب پر چندریان-3 کی سافٹ لینڈنگ ہے۔ ہندوستان اگر اس میں کامیاب ہو جاتا ہے تو ہندوستان ایسا کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک بن جائے گا۔ ابھی تک امریکہ، روس اور چین نے یہ کامیابی حاصل کی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن تدریس کا فیصلہ
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن تدریس کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2026
دہلی میں سرکاری اسکول کی 12 ویں کی طالبہ نے خود کو لگائی آگ، موقع پر ہی موت

کینیڈا میں سمندری طوفان ’لی‘ کی وجہ سےبجلی غائب
قومی خبریں

خلیج بنگال میں سمندری طوفان کا خطرہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2026
دہلی ہائی کورٹ سے آئسا صدر نیہا بورا کی عرضی خارج
قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ سے آئسا صدر نیہا بورا کی عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 23, 2026
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
قومی خبریں

سعودی عرب میں پھنسے تقریباً 3 ہزار ہندوستانی عمرہ زائرین وطن واپس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 22, 2026
دہلی میں علماء و فارغینِ مدارس کے کل ہند پانچ روزہ اجتماع کا آغاز

Next Post
سپریم کورٹ کا اہم قدم :دہلی آرڈیننس معاملے پر 5 ججوں کی آئینی بنچ کرے گی سماعت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن تدریس کا فیصلہ

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن تدریس کا فیصلہ

5 گھنٹے ago
دوسرے ٹی-20 مقابلہ میں تلک-نتیش نے آخری لمحات میں پلٹ دیا میچ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार