• Home
منگل, ستمبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

میرٹھ میں واقع معروف تھانے والی مسجد کی زمین کی ملکیت پر تنازعہ شدید

ملکیت ثابت کرنے کے لئے دستاویزات طلب -مسجد 200 سال سے زائد قدیم۔ متولی کا دعوی ۔ انتظامیہ کی نوٹس پر شدید اعتراض

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2026
in اتر پردیش
0
میرٹھ میں واقع معروف تھانے والی مسجد کی زمین کی ملکیت پر تنازعہ شدید

نئی دہلی : اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں واقع معروف تھانے والی مسجد کی زمین کی ملکیت پر تنازعہ شدت اختیار کر گیا ۔ انتظامیہ کا دعویٰ کہ مسجد پولیس تھانے کی زمین پر قائم ہے، جبکہ مسجد انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ زمین وقف بورڈ کی ملکیت ہے اور تمام ضروری دستاویزات حکام کے حوالے کی جا چکی ہیں۔یہ معاملہ خرخودہ پولیس تھانے کے احاطہ میں واقع جامع مسجد سے متعلق ہے، جو مقامی سطح پر تھانے والی مسجد کے نام سے جانی جاتی ہے۔ کئی دہائیوں سے موجود یہ مسجد علاقہ کی اہم مذہبی اور تاریخی شناخت سمجھی جاتی ہے۔پولیس حکام کے مطابق محکمہ مال سے حال میں کرائے گئے سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ مسجد جس زمین پر قائم ہے وہ پولیس تھانے کی اراضی کا حصہ ہے۔

سروے رپورٹ کے بعد مسجد کے امام عبدالغفار سے زمین کی ملکیت ثابت کرنے دستاویزات طلب کی گئیں، تاہم حکام کا کہنا ہے کہ اتوار کی شام تک ایسا کوئی ریکارڈ پیش نہیں کیا گیا جسے انتظامیہ قابل قبول قرار دے سکے۔سرکل افسر پرمود کمار سنگھ نے بتایا کہ محکمہ مال کی رپورٹ میں متنازعہ زمین کو پولیس تھانے کی ملکیت قرار دیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ قانونی عمل کے تحت امام عبدالغفار کو سات دن کا نوٹس جاری کیا گیا ہے تاکہ وہ متعلقہ دستاویزات پیش کریں اور مبینہ غیر مجاز تعمیر کے بارے میں وضاحت دیں۔خرخودہ تھانے کے انچارج راجپال سنگھ کے مطابق نوٹس 13 جون کو جاری کیا گیا اور جواب کیلئے سات دن کی مہلت دی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اب تک کوئی باضابطہ جواب موصول نہیں ہوا جبکہ آئندہ کارروائی جمع ریکارڈ اور اس کی جانچ کے بعد کی جائے گی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سرکاری ریکارڈ کے مطابق کھسرا نمبر 1217 کے تحت تقریباً 6450 مربع میٹر زمین طویل عرصہ سے محکمہ پولیس کے نام درج ہے۔

انتظامیہ کا الزام ہے کہ بعد میں اسی زمین کے ایک حصے پر مسجد تعمیر کی گئی۔ مسجد انتظامیہ نے تجاوزات کے تمام الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ امام عبدالغفار کا کہنا ہے کہ متعلقہ زمین 1985 میں وقف بورڈ کے نام درج کی گئی تھی اور اس حوالے سے تمام ضروری دستاویزات موجود ہیں۔ مسجد کے متولی ایوب سیفی نے بھی انتظامیہ کے نوٹس پر اعتراض کرکے دعویٰ کیا کہ جامع مسجد نئی تعمیر نہیں بلکہ 200 سال سے زیادہ قدیم تاریخی مسجد ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب یہ مسجد تعمیر کی گئی تھی اس وقت وہاں کوئی پولیس اسٹیشن موجود نہیں تھا۔ ان کے بقول مسجد کی تاریخی حیثیت اور ملکیت سے متعلق تمام حقائق متعلقہ دستاویزات میں درج ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل
اتر پردیش

وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
اتر پردیش

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے درمیان بہوجن سماج پارٹی میں بڑی تبدیلی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
اتر پردیش

منصور نے لی راحت کی سانس، گینگسٹر ایکٹ میں قرق سبھی دکانیں ریلیز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2026
بی جے پی  رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے
اتر پردیش

بی جے پی رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
عتیق احمد کے  بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت
اتر پردیش

عتیق احمد کے بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

Next Post
ہندوستان میں عیدالاضحی 17 جون بروز پیرکو

محرم الحرام کا چاند نظرآنے کے ساتھ ہی 1448ھ کاآغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی  کا انتقال

28 منٹس ago
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार