• Home
اتوار, ستمبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

کہا : اگر خاندان کے کس فرد کو نقصان پہنچا تو اس کے انجام کا اندازہ حکومت کو نہیں ہے

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2026
in بہار
0
سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

بہار کے سابق وزرائے اعلیٰ اور آرجے ڈی کے بانی رہنما لالو پرساد یادو اور رابڑی دیوی کی سیکورٹی ہٹائے جانے کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔ راشٹریہ جنتا دل (آرجے ڈی) نے حکومت کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ اسی دوران لالو۔رابڑی کی بیٹی روہنی اچاریہ نے بھی وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری پر لفظی حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیکورٹی میں کٹوتی کے بعد دکھاوے کی سیکورٹی رکھنے کا کوئی مطلب نہیں ہے۔ اس کے ساتھ ہی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے روہنی اچاریہ نے کہا کہ اگر خاندان کے کس فرد کو نقصان پہنچا تو اس کے انجام کا اندازہ حکومت کو نہیں ہے۔

روہنی اچاریہ نے ہفتے کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’7 خون کے ملزم رہے وزیر اعلیٰ کی حکومت کی جانب سے لالو اور رابڑی دیوی کی سیکورٹی میں کٹوتی کا فیصلہ خاندان کو نقصان پہنچانے کی نیت سے ہی کیا گیا ہے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’سیکورٹی کور میں کٹوتی کے بعد دکھاوے کی سیکورٹی رکھنے کا کوئی مطلب نہیں ہے، اس کے مد نظر ہی رابڑی دیوی نے اپنی سرکاری رہائش گاہ سے سیکورٹی اہلکاروں کو واپس کئے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

روہنی اچاریہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’’سمراٹ حکومت کو یہ جان لینا چاہئے کہ بہار کی کروڑوں عوام ہی لالو۔رابڑی دیوی اور ان کے خاندان کی سیکورٹی ڈھال ہے۔ اگر لالو، رابڑی دیوی اور خاندان کے کسی بھی فرد کو ایک خراش بھی آئی تو انجام کیا ہوگا، اس کا اندازہ شاید سمراٹ چودھری اور ان کی حکومت کو نہیں ہے۔‘‘

روہنی اچاریہ نے پوسٹ میں لکھا کہ ’’تمام لالو حامیوں سے میری اپیل ہے کہ آپ سب بڑی تعداد میں رابڑی دیوی کی سرکاری رہائش گاہ پہنچ کر انتقامی جذبے سے کام کر رہے وزیر اعلیٰ کو یہ سیدھا، صاف اور سخت پیغام دیں کہ آپ سبھی لالو خاندان کی اصل سیکورٹی  ڈھال ہیں۔ پورا ملک اور پورا بہار دیکھ رہا ہے کہ کیسے بہار کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ اور ان کے خاندان کو پریشان کیا جا رہا ہے اور بہار کے عوام انتقامی جذبے سے کی گئی ہر کارروائی کا منہ توڑ جواب دیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے
بہار

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا
بہار

پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد
بہار

’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
بہار

سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر
بہار

پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے
بہار

پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2026
Next Post
دہلی کے جنتر منتر پر ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کا پُرامن مظاہرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

11 گھنٹے ago
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार