• Home
بدھ, جولائی 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

طلاق شدہ بیٹی، مری ہوئی بیٹی سےبہتر

ٹویشا قتل معاملہ میں سپریم کورٹ میں جذباتی ہوئے سالیسیٹر جنرل تشار مہتا

by Qaumi Tanzeem
مئی 25, 2026
in قومی خبریں
0
طلاق شدہ بیٹی، مری ہوئی بیٹی سےبہتر

بھوپال کے ہائی پروفائل ٹویشا شرما قتل معاملہ میں سالیسٹر جنرل تشار مہتا آج عدالت کے کمرہ میں انتہائی جذباتی دکھائی دیے۔ پیر کے روز سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران انھوں نے کہا کہ ’’طلاق شدہ بیٹی، مری ہوئی بیٹی سے زیادہ اچھی ہوتی ہے۔‘‘ انھوں نے ٹویشا کی فیملی کے تئیں اپنی ناراضگی بھی ظاہر کی اور کہا کہ انھیں وقت رہتے بیٹی کی شکایتوں پر توجہ دینی چاہیے تھی۔

چیف جسٹس سوریہ کانت، جسٹس جوئے مالیا باگچی اور جسٹس ویپل ایم پنچولی کی بنچ کے سامنے ٹویشا شرما معاملہ میں مدھیہ پردیش حکومت کی طرف سے سالیسیٹر جنرل تشار مہتا پیش ہوئے، جبکہ ملزم کنبہ کی جانب سے سینئر ایڈووکیٹ سدھارتھ دَوے نے اپنی بات رکھی۔ ’لائیو لاء‘ کی رپورٹ کے مطابق ایس جی تشار مہتا نے سماعت کے دوران ٹویشا کی ساس اور سابق ضلع جج گریبالا سنگھ کی طرف سے ٹی وی چینل پر انٹرویو دینے، اپنی بہو کو بدنام کرنے کی کوشش کرنے اور جانچ میں تعاون نہ کرنے کی دلیلیں دیں۔

جب سدھارتھ دَوے نے میڈیا رپورٹس کو لے کر ناراضگی ظاہر کی اور کہا کہ سی آر پی سی کی دفعہ 164 کے تحت درج پورا بیان آج کے اخبار میں شائع ہوا ہے، تو ایس جی تشار مہتا نے کہا ’’خود ٹویشا کی ساس اور سابق ضلع جج گریبالا سنگھ الگ الگ چینلوں پر جا کر انٹرویو دے رہی ہیں اور اپنی بہو کو بدنام کرنے والے بیان دے رہی ہیں۔‘‘ چیف جسٹس آف انڈیا نے سدھارت دَوے کی دلیلوں پر کہا کہ ہم بھی بیانیہ تیار کرنے کے خلاف ہیں، اسی لیے سی بی آئی کو جانچ سونپی گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ انھیں پولیس اور عدلیہ پر بھروسہ ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے میڈیا سے ذمہ داری کے ساتھ اپنا کام کرنے، کسی فریق کے بیان پر دعوے نہ کرنے اور فریقین کے دوستوں اور رشتہ داروں سے بات نہیں کرنے کی اپیل کی ہے۔

بہرحال، سالیسیٹر جنرل مہتا نے عدالت کو یہ بھی بتایا کہ کئی بار گریبالا سنگھ کا بیان لینے کی کوشش کی گئی، لیکن وہ آنا کانی کر رہی ہیں۔ ساس نے جانچ میں تعاون نہیں کیا۔ گریبالا کے وکیل نے اس کی مخالفت کی اور کہا ’’یہ غلط ہے۔ ایسی بات یہاں نہیں کرنی چاہیے۔ انھوں نے بیان ریکارڈ کروایا ہے۔‘‘ ٹویشا شرما کے متاثرہ کنبہ کی طرف سے سینئر ایڈووکیٹ سدھارتھ لوتھرا پیش ہوئے اور انھوں نے عدالت کو مطلع کیا کہ واقعہ کے 3 دن بعد ایف آئی آر درج ہوئی، ثبوتوں کو محفوظ رکھنے میں بھی لاپروائی برتی گئی۔ انھوں نے کہا کہ گریبالا سنگھ خود ہی اپنا کال ڈاٹا ریکارڈ پیش کر رہی تھیں، جس کی اجازت نہیں ہے۔ ایس جی تشار مہتا نے عدالت کو بتایا کہ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی ہدایت کے مطابق دہلی ایمس کی ٹیم نے ٹویشا کا دوسرا پوسٹ مارٹم اتوار کو کر لیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستان میں عیدالاضحی 17 جون بروز پیرکو
قومی خبریں

ماہِ صفر المظفر 1448ھ کا چاند نظر آنے کی تصدیق

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
انکت شرما قتل معاملہ میں 6 مسلم نوجوان باعزت بری
قومی خبریں

انکت شرما قتل معاملہ میں 6 مسلم نوجوان باعزت بری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
نیٹ-یو جی امتحان میں بے ضابطگی پر سپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

نماز جمعہ کیلئے1سے 3 بجے دن تک مسلم فریق کو جگہ دینے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند نے ایران پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
پیرزادہ رئیس میاں چشتیؒ کے وصال پر تعزیت کا سلسلہ بدستور جاری
قومی خبریں

پیرزادہ رئیس میاں چشتیؒ کے وصال پر تعزیت کا سلسلہ بدستور جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2026
قومی خبریں

تلنگانہ میں لاکھوں رائے دہندگان کو ایس آئی آر کی بے ضابطگیوں پر نوٹس ملنے کا امکان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2026
Next Post
گریٹر نوئیڈا  میں جھگی بستی میں اچانک آگ لگنے سے 20 سے 25 جھگیاں جل کر خاک

گریٹر نوئیڈا میں جھگی بستی میں اچانک آگ لگنے سے 20 سے 25 جھگیاں جل کر خاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

3 گھنٹے ago
ہندوستان میں عیدالاضحی 17 جون بروز پیرکو

ماہِ صفر المظفر 1448ھ کا چاند نظر آنے کی تصدیق

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem