• Home
جمعہ, جولائی 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

مغربی بنگال میں مذہبی بنیادوں پر سرکاری امداد روک دینے کا فیصلہ

اب آئمہ و موذنین کے علاوہ مندروں کے پروہتوں کو کوئی ماہانہ اعزازیہ نہیں دیا جائے گا ۔ کابینہ کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 19, 2026
in ریاستی خبریں
0
نندی گرام کے ہندوؤں کے لیے کام کروں گا‘، سوویندو ادھیکاری کا متنازعہ بیان

کولکاتہ :مغربی بنگال میں بی جے پی کی سوویندو ادھیکاری حکومت نے ریاستی کابینہ کے اجلاس میں کئی اہم فیصلے کئے ۔ ان میں ایک اہم فیصلہ مذہبی بنیادوں پر سرکاری امداد روک دینے کا فیصلہ کیا گیا جس کے تحت اب آئمہ و موذنین کے علاوہ مندروں کے پروہتوں کو کوئی ماہانہ اعزازیہ نہیں دیا جائے گا ۔ حکومت نے کہا کہ ماہ جون سے اس اعزازیہ  روک دیا جائے گا ۔ اس کے علاوہ دیگر پسماندہ طبقات کی موجودہ فہرست کو بھی برخواست کردینے کا فیصلہ کیا گیا اور کہا گیا کہ یہ کلکتہ ہائیکورٹ کے حکمنامہ کی بنیاد پر کیا جا رہا ہے ۔ کوٹہ کی اہلیت کا تعین کرنے کیلئے ایک نیا پیانل تشکیل دیا جائے گا ۔

ریاستی وزیر اگنی مترا پال  نے کہا کہ مذہبی زمرہ بندی کے تحت محکمہ اطلاعات و کلچرل امور اور محکمہ اقلیتی بہبود اور مدرسہ ایجوکیشن کی جانب سے جو اسکیمات نافذ کی جا رہی تھیں انہیں جاریہ ماہ کے ختم سے برخواست کردیا جائے گا ۔ ماہ جون سے امدادی رقم جاری نہیں کی جائے گی ۔ اس سلسلہ میں علیحدہ طور پر اعلامیہ جاری کردیا جائے گا ۔ کہا جا رہا ہے کہ پالیسی تبدیلی کرتے ہوئے ان اسکیمات کا سلسلہ روک دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ریاستی حکومت کا کہنا ہے کہ فلاح و بہبود کے پروگرامس مذہبی شناخت کی بنیاد پر نہیں ہونے چاہئیں۔

سابقہ ترنمول کانگریس حکومت نے آئمہ و موذنین کے علاوہ مندروں کے پجاریوں کیلئے ماہانہ اعزازیہ کی اسکیم شروع کی تھی ۔ ترنمول کے اقتدار پر آنے کے ایک سال بعد سے ان اسکیمات پر عمل آوری کی جارہی تھی ۔بنگال میں یہ اسکیم 2012 سے نافذ تھی اور حکومت نے ہر ماہ ریاست بھر میں آئمہ کیلئے 2500 روپئے اعزازیہ کا اعلان کیا تھا ۔ معاشی طور پر پسماندہ طبقات سے تعلق رکھنے والے آئمہ کو یہ مدد فراہم کی جاتی تھی ۔ اس کے بعد موذنین کیلئے بھی اعزازیہ شرع کیا گیا تھا ۔ ان دونوں کیلئے فنڈز اقلیتی بہبود کے محکمہ سے جاری کئے جاتے تھے ۔ 2020 میں ریاستی حکومت نے اسی طرح کے اعزازیہ کی اسکیم مندروں کے پجاریوں اورپروہتوں کیلئے بھی شروع کی گئی تھی ۔ ریاستی کابینہ ممتابنرجی حکومت میں فنڈز کی تقسیم میں بے قاعدگیوں کی تحقیقات کیلئے ایک کمیشن بھی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد
بہار

مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ
بہار

میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ
بہار

عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
ممبئی میں کھلے مین ہول میں گر کر 60 سالہ  اسلم شیخ  جاں بحق
ریاستی خبریں

ممبئی میں کھلے مین ہول میں گر کر 60 سالہ اسلم شیخ جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2026
بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری
بہار

بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی
بہار

تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
Next Post
گرمی کی شدید لہر سے تقریباً 100 افراد ہلاک

شمالی ہندوستان میں درجہ حرارت 45 ڈگری سیلسیس تک پہنچنے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حیدرآباد میں بارش کے دوران دیوار گرنے سے تین بچوں کی موت

13 ریاستوں کے لیے شدید بارش کے پیشِ نظر آرینج اور یلو الرٹ جاری

20 سیکنڈز ago
کورونا وائرس سے دنیا بھر میں خوف کا ماحول

کورونا نے پھر دی دستک!آندھرا پردیش میں 2 لوگوں کی موت

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem