• Home
بدھ, جون 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ وجے تھلاپاتھی کا نیٹ کو ختم کرنے کا مطالبہ

کہا، ریاستوں کو 12ویں جماعت کے نمبروں کی بنیاد پر ایم بی بی ایس اور دیگر میڈیکل کورسز میں سیٹیں بھرنے کی اجازت دی جانی چاہیے

by Qaumi Tanzeem
مئی 14, 2026
in قومی خبریں
0
تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ وجے تھلاپاتھی کا  نیٹ کو ختم کرنے کا مطالبہ

سی بی آئی نے نیٹ پیپر لیک معاملے میں پانچ ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ تفتیشی ایجنسی نے ملک بھر میں کئی مقامات پر چھاپے مار کر اہم دستاویزات اور الیکٹرانک آلات بھی قبضے میں لیے ہیں۔ تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ وجے تھلاپاتھی نے اس معاملے پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔ انہوں نے مرکزی حکومت سے نیٹ کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا، "نیٹ کے امتحان سے دیہی علاقوں، سرکاری اسکولوں اور تمل میڈیم کے طلباء کو بہت زیادہ نقصان ہوتا ہے۔ تمل ناڈو حکومت اپنے آغاز سے ہی نیٹ کی مخالفت کرتی رہی ہے۔ نیٹ کو ختم کر دینا چاہیے اور ریاستوں کو 12ویں جماعت کے نمبروں کی بنیاد پر ایم بی بی ایس اور دیگر میڈیکل کورسز میں سیٹیں بھرنے کی اجازت دی جانی چاہیے۔

سی بی آئی کے مطابق اس معاملے میں جن پانچ ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے ان میں ناسک (مہاراشٹرا) کے رہنے والے شبھم کھیرنار، مانگی لال بیوال، وکاس بیوال اور دنیش بیوال ، جے پور (راجستھان) اور یش یادو گروگرام (ہریانہ) شامل ہیں۔ تحقیقاتی ایجنسی نے یہ کیس 12 مئی 2026 کو حکومت ہند کی وزارت تعلیم کی تحریری شکایت کی بنیاد پر درج کیا تھا۔

سی بی آئی نے راجستھان، مہاراشٹرا اور ہریانہ سمیت کئی ریاستوں میں چھاپے مارے۔ تلاشی کے دوران مجرمانہ مواد بشمول موبائل فون، لیپ ٹاپ اور دیگر الیکٹرانک آلات ضبط کرلئے گئے۔ ایجنسی راجستھان پولیس کے اسپیشل آپریشنز گروپ (SOG) کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے، جس نے ابتدائی تفتیش کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

5 سالوں میں ملک کی خدمت کے تعلق سے اہم فیصلے کرنے کا وزیر اعظم کا دعویٰ
قومی خبریں

مودی حکومت کے 12 سال پر کانگریس کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
جون 10, 2026
گھریلو گیس سلنڈر کے تما م صارفین کے لئے 200روپے کی سبسڈی کا اعلا ن
قومی خبریں

سبسیڈی والے سلنڈر کی تعداد 9 سے گھٹا کر 4 کیے جانے پر کانگریس کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2026
جے پور میں مسجد-مزار سمیت 5 مذہبی مقامات مسمار
قومی خبریں

جے پور میں مسجد-مزار سمیت 5 مذہبی مقامات مسمار

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2026
وشاکھا پٹنم اسٹیل پلانٹ میں مزدوروں پر گرا پگھلا ہوا اسٹیل، 8 کی موت
قومی خبریں

وشاکھا پٹنم اسٹیل پلانٹ میں مزدوروں پر گرا پگھلا ہوا اسٹیل، 8 کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2026
ٹی ایم سی میں پھوٹ – 20 باغی اراکین پارلیمنٹ نے الگ گروپ بنالیا
قومی خبریں

ٹی ایم سی میں پھوٹ – 20 باغی اراکین پارلیمنٹ نے الگ گروپ بنالیا

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2026
سلطنت عمان میں طوفانی بارش ،18 افراد جاں بحق
قومی خبریں

شمال مشرقی ہندوستان میں جنوب مغربی مانسون کی پیش قدمی

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2026
Next Post
جامعہ ہمدرد اور نیشنل ڈوپ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے درمیان مفاہمت

جامعہ ہمدرد اور نیشنل ڈوپ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے درمیان مفاہمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

3 گھنٹے ago
5 سالوں میں ملک کی خدمت کے تعلق سے اہم فیصلے کرنے کا وزیر اعظم کا دعویٰ

مودی حکومت کے 12 سال پر کانگریس کا سخت ردعمل

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem