• Home
ہفتہ, جولائی 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

این رنگا سامی نے پانچویں بار پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھایا

ان کے ساتھ ’اے آئی این آر سی‘ کے ملّاڈی کرشنا راؤ اور بی جے پی کے اے نمشوائم نے بھی وزیر کے طور پر حلف لیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2026
in قومی خبریں
0
این رنگا سامی نے پانچویں بار پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھایا

تجربہ کار رہنما اور ’اے آئی این آر سی‘ کے بانی این رنگا سامی نے بدھ (13 مئی) کو پانچویں بار پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھایا۔ ان کے ساتھ ’اے آئی این آر سی‘ کے ملّاڈی کرشنا راؤ اور بی جے پی کے اے نمشوائم نے بھی وزیر کے طور پر حلف لیا۔ لیفٹیننٹ گورنر کے کیلاش ناتھن نے راج نِواس میں منعقدہ حلف برداری تقریب میں تمام لیڈران کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ این رنگا سامی 4 بار (2001-2006، 2006-2008، 2011-2016 اور 2021 سے اب تک) پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں۔

حلف برداری کی تقریب میں بی جے پی کے قومی صدر نتن نوین اور سینئر لیڈر بی ایل سنتوش بھی موجود رہے۔ حال ہی میں ہونے والے اسمبلی انتخاب میں این ڈی اے اتحاد نے جیت درج کر کے اقتدار برقرار رکھا تھا۔ حلف لینے کے بعد وزیر اعلیٰ این رنگا سامی نے کہا کہ ’’مجھے اس بات کی بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ میں نے پانچویں بار پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ کے طور پر عہدہ سنبھالا ہے۔ ہم لوگوں کی بھلائی اور ریاست کی ترقی کے لیے کام کریں گے۔ میری حکومت ہر اس قدم کو نافذ کرے گی، خواہ وہ کسی مخصوص کام میں تیزی لانا ہو یا نئے منصوبے شروع کرنے ہوں، جس سے ریاست کی ترقی میں مدد ملے۔ باقی وزراء بھی جلد ہی اپنے عہدے کا حلف لیں گے۔

واضح رہے کہ پڈوچیری اسمبلی انتخاب 2026 میں این ڈی اے اتحاد نے 17 سیٹیں حاصل کی ہیں۔ 30 سیٹوں والی پڈوچیری اسمبلی میں مسلسل دوسری بار این ڈی اے اتحاد کی حکومت بنی ہے۔ آل انڈیا این آر کانگریس  12 سیٹیں جیت کر سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔ جبکہ کانگریس-ڈی ایم کے اتحاد کو 6 سیٹیں ملی ہیں، جس میں کانگریس نے ایک اور ڈی ایم کے نے 5 سیٹوں پر جیت درج کی ہے۔ دوسری جانب جوزف وجے کی قیادت والے ٹی وی کے اور نیئم مکل کژگم اتحاد کو 3 سیٹیں ملی ہیں۔ اس میں ٹی وی کے نے 2 اور نیئم مکل کژگم نے ایک سیٹ پر جیت حاصل کی ہے۔ ساتھ ہی وہیں آزاد امیدواروں نے 3 سیٹوں پر جیت درج کی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح
قومی خبریں

رام مندر چوری معاملے میں ملزم اویناش شکلا نے اُگلے کئی راز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت  پھر مسترد
قومی خبریں

عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت پھر مسترد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
‎مساجد کو نشانہ بنا کر انہدام کی کارروائیاں ملک کے لیے شرم ناک: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

‎مساجد کو نشانہ بنا کر انہدام کی کارروائیاں ملک کے لیے شرم ناک: جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
ہماچل پردیش میں بادل پھٹنے سے3 افراد ہلاک
قومی خبریں

اگلے کچھ دنوں میں شمال مغربی ہندوستان تک مانسون کے فعال ہونے کا امکان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
ہزاروں ای رکشہ ڈرائیوروں کو راحت -موبائل ایپس کے خلاف کارروائی شروع
قومی خبریں

ہزاروں ای رکشہ ڈرائیوروں کو راحت -موبائل ایپس کے خلاف کارروائی شروع

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
پورے شمال مغربی ہندوستان میں مانسون کے سرگرم ہونے کی پیش گوئی
قومی خبریں

دہلی، اتر پردیش، بہار سمیت 10 ریاستوں میں بارش کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2026
Next Post
آسام میں مسلم آدی میں تیزی سے اضافہ :بسوا کا نیا شوشہ

آسام کابینہ میں یونیفارم سول کوڈ کا ڈرافٹ منظور-بل 26 مئی کو پیش ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح

رام مندر چوری معاملے میں ملزم اویناش شکلا نے اُگلے کئی راز

2 گھنٹے ago
عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت  پھر مسترد

عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت پھر مسترد

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem