• Home
اتوار, مئی 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہندو جوڑا مسلم بچی کا قانونی سرپرست مقرر

مدراس ہائی کورٹنے مدورائی کی فیملی کورٹ کے حکم کے خلاف دائر دیوانی اپیل پر فیصلہ سنایا

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2026
in قومی خبریں
0
چار بیویاں ممنوع نہیں لیکن سب کے ساتھ یکساں سلوک ضروری

چنئی: مدراس ہائی کورٹ کے مدورائی بنچ نے ایک مسلم بچی کی فلاح و بہبود کو سب سے اہم قرار دیتے ہوئے ایک ہندو جوڑے کو اس کا قانونی سرپرست مقرر کیا ہے ۔ جسٹس این آنند وینکٹیش اور جسٹس کے کے رادھا کرشنن پر مشتمل بنچ نے مدورائی کی ایک فیملی کورٹ کے اس حکم کے خلاف دائر دیوانی اپیل پر یہ فیصلہ سنایا، جس میں ہندو جوڑے کو قانونی سرپرست مقرر کرنے کی درخواست مسترد کر دی گئی تھی۔ بنچ نے اس حقیقت کو مدنظر رکھا کہ بچی پیدائش کے وقت سے ہی (تقریباً تین سال سے ) اس ہندو جوڑے کی نگرانی میں ہے اور وہ انہیں ہی اپنے والدین کے طور پر پہچانتی ہے ۔ بے اولاد جوڑے نے بچی کو پیدائش (2023) کے کچھ عرصہ بعد ہی گود لے لیا تھا۔

جوڑا بچی کی ماں کو پچھلے 10 سالوں سے جانتا تھا۔ شوہر کے انتقال کے بعد بچی کی ماں اپنی دو دیگر اولادوں کے ساتھ اس بچی کی پرورش میں مشکلات کا سامنا کر رہی تھی۔ ایسی صورتحال میں انہوں نے اس جوڑے کو اپنی بچی گود دینے کی پیشکش کی تھی۔ گود لینے کے عمل کو قانونی شکل دینے کیلئے فیملی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی۔ فیملی کورٹ نے یہ تو تسلیم کیا تھا کہ ایک غیر مسلم کو بھی سرپرست مقرر کیا جا سکتا ہے ، لیکن درخواست اس بنیاد پر مسترد کر دی تھی کہ شیر خوار ایک لڑکی ہے اور اسے گود لینے والا جوڑا اس کیلئے ’اجنبی‘ ہے ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

موبائل پر مبنی آفات مواصلاتی نظام کا ملک گیر سطح پرباضابطہ آغاز
قومی خبریں

موبائل پر مبنی آفات مواصلاتی نظام کا ملک گیر سطح پرباضابطہ آغاز

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2026
موسم کا حال: دہلی میں بارش اور بہار میں گرمی کی لہر، لوگوں کو مانسون کا انتظار
قومی خبریں

ملک کے کئی حصوں میں موسم نے پھر لی کروٹ

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2026
علی خامنہ کی شہادت کا غم منانے والوں کے خلاف پولیس کارروائی
قومی خبریں

علی خامنہ کی شہادت کا غم منانے والوں کے خلاف پولیس کارروائی

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2026
بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب
قومی خبریں

مغربی بنگال کے فالٹا حلقے میں21 مئی کو دوبارہ پولنگ ہوگی

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2026
فون ہیکنگ پروزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے ایپل کو نوٹس
قومی خبریں

ایپل کے سی ای او ٹم کک ہندوستان کے تعلق سے کافی پرجوش

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2026
9,760 کروڑ روپے کے 2,000 روپے کے نوٹ اب بھی سسٹم میں موجود
قومی خبریں

دو ہزار روپے کے نوٹوں کی واپسی کا عمل تقریباً مکمل

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2026
Next Post
فون ہیکنگ پروزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے ایپل کو نوٹس

ایپل کے سی ای او ٹم کک ہندوستان کے تعلق سے کافی پرجوش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

موبائل پر مبنی آفات مواصلاتی نظام کا ملک گیر سطح پرباضابطہ آغاز

موبائل پر مبنی آفات مواصلاتی نظام کا ملک گیر سطح پرباضابطہ آغاز

29 منٹس ago
موسم کا حال: دہلی میں بارش اور بہار میں گرمی کی لہر، لوگوں کو مانسون کا انتظار

ملک کے کئی حصوں میں موسم نے پھر لی کروٹ

38 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem