• Home
جمعہ, ستمبر 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دارالعلوم دیوبند میں ملٹی میڈیا موبائل فون پر پابندی عائد

انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ حکم میں کہا گیا کہ اسمارٹ فون پر پابندی کا اصول سبھی پر یکساں طور پر نافذ ہوگا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
in قومی خبریں
0
دارالعلوم دیوبند میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد

عالمی شہرت یافتہ اسلامی تعلیمی ادارہ دارالعلوم دیوبند نے طالب علموں کی تعلیمی سطح کو بہتر بنانے اور انھیں ڈسپلن میں رکھنے کے مقصد سے ایک سخت قدم اٹھایا ہے۔ مینجمنٹ نے ہاسٹل میں رہنے والے سبھی طلبا کے لیے ملٹی میڈیا (اینڈرائیڈ/اسمارٹ فون) موبائل فون کے استعمال پر پوری طرح سے پابندی عائد کر دی ہے۔ مینجمنٹ نے واضح کیا ہے کہ اگر کسی بھی طالب علم کے پاس فون پایا گیا تو اسے فوری اثر سے خارج کیا جا سکتا ہے۔

دارالعلوم مینجمنٹ کے ذریعہ جاری کردہ حکم میں واضح لفظوں میں کہا گیا ہے کہ یہ اصول سبھی طلبا پر یکساں طور سے نافذ ہوگا۔ چاہے کوئی طالب علم ادارہ میں نیا داخلہ لے رہا ہو، یا وہ پہلے سے پڑھ رہا پرانا طالب علم ہو، کوئی بھی اپنے پاس ملٹی میڈیا موبائل فون نہیں رکھ سکے گا۔ حکم میں یہ بھی صاف کیا گیا ہے کہ فون کا سوئچ آن ہو یا آف ہو، اگر اچانک تلاشی کے دوران وہ طالب علم کے پاس سے برآمد ہوتا ہے تو اس کے لیے پوری طرح سے وہ طالب علم ذمہ دار تصور کیا جائے گا۔

مینجمنٹ نے ڈسپلن شکنی کے خلاف سخت رخ اختیار کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ موبائل پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے طلبا پر سخت سزا کی کارروائی ہوگی۔ اگر کوئی طالب علم چوری چھپے ملٹی میڈیا فون رکھتا ہے، تو اس پر اخراج، یعنی ادارہ سے نام کاٹنے تک کی سخت کارروائی کی جائے گی۔ اس حکم پر دیوبند کے استاد قاری اسحاق گورا نے ایک میڈیا ادارہ کو بتایا کہ دارالعلوم دیوبند نے گزشتہ سال بھی ایسی ہی ہدایت جاری کی تھی۔ انھوں نے کہا کہ دارالعلوم کا اصل مقصد یہ ہے کہ یہاں تعلیم حاصل کرنے والے طلبا اپنی توجہ اور پورا وقت صرف کتابوں میں لگائیں اور موبائل کی خرافات سے دور رہیں۔ قاری اسحاق نے واضح کیا کہ ہر مدرسہ، مسجد یا کالج کا اپنا ایک الگ نظام ہوتا ہے، جسے درست رکھنے کے لیے وقت وقت پر ایسے احکامات جاری کیے جاتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت
قومی خبریں

اعظم خان کے خلاف پھر ایف آئی آر، حج کمیٹی کی زمین فروخت کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی درخواست مسترد

سہارنپورمیں منہدم  مسجد کی  اینٹوں پر نظر آئے پُراسرار نمبرات

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
قومی خبریں

سہارنپور مسجد انہدام معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ
قومی خبریں

برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
ایم سی ڈی نے  پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی
قومی خبریں

ایم سی ڈی نے پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
Next Post
کولکاتہ پولیس کے ڈپٹی کمشنر  شانتنو سنہا بسواس کی رہائش گاہ پر چھاپہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

7 گھنٹے ago
الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت

اعظم خان کے خلاف پھر ایف آئی آر، حج کمیٹی کی زمین فروخت کرنے کا الزام

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार