• Home
بدھ, جون 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

یوم پیدائش پربھارت رتن اور آئین ساز ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو خراج عقیدت

مایاوتی نے لکھا کہ بابا صاحب کی پوری زندگی ’بہوجن سماج‘ کے تحفظ، احترام اور ترقی کے لیے بہت سخت جدوجہد میں گزری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
in قومی خبریں
0
یوم پیدائش پربھارت رتن اور آئین ساز ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر  کو خراج عقیدت

بھارت رتن اور آئین ساز ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کا یوم پیدائش آج اتر پردیش سمیت ملک بھرمیں منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں اترپردیش کی سابق وزیراعلیٰ اور بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے اپنی رہائش گاہ پر ڈاکٹر امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پرانہوں نے اپنے حامیوں اور کارکنوں کے نام پیغام جاری کرکے کہا کہ اگر ملک کی حکومتوں نے بابا صاحب کے ہمہ جہت اور مساوی آئین کے مقاصد کو ایمانداری کے ساتھ نافذ کیا ہوتا تو آج ہندوستان غریبی، بے روزگاری، امتیازی سلوک اور ناانصافی سے پاک ایک مضبوط، خود انحصار ملک کے طور پر قائم ہوچکا ہوتا۔

مایاوتی نے سوشل میڈیا ’ایکس‘ پر لکھا ہے کہ بڑی آبادی والے اپنے بھارت میں ’’بہوجن سماج‘‘ یعنی بہوجنوں کے مسیحا، بھارت رتن، قابل احترام بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو آج ان کے یوم پیدائش پر صبح میں نے صدصد سلام اور گلہائے عقیدت پیش کئے۔ اس کے ساتھ ہی ہی بی ایس پی کے لوگوں کے ذریعہ پورے ملک میں خود اور اپنے خاندان سمیت انہیں پوری مشنری جذبے کے ساتھ دلی خراج عقیدت اور خراج تحسین پیش کیا گیا۔

بی ایس پی سپریمو نے مزید لکھا کہ یہ بات سب کو معلوم ہے کہ بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی پوری زندگی ملک کے غریبوں، محروموں، استحصال زدہ، ذات پات اورجاگیرداری سے متاثر خواتین وغیرہ سمیت’بہوجن سماج‘ کے تحفظ، احترام اور ترقی کے لیے بہت سخت جدوجہد میں گزری۔ آخرکار جس کی ضمانت انہوں نے آئین میں یقینی بنانے کا تاریخی کام انجام اور امر ہوگئے اور جس کے لیے ملک ہمیشہ ان کا شکر گزار رہے گا لیکن ملک کی مرکزی اور ریاست کے اقتدار میں رہنے والی جماعتیں بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے اعلیٰ ترین انسان دوست، ہمہ گیر اور بہوجن کی فلاح و بہبود کے مقدس مقاصد کو حاصل کرنے میں صحیح معنوں میں کامیاب ہو جاتیں تو بھارت اب تک خود مختار ، خود انحصار اور ترقی یافتہ ملک بن کر یہاں کے کروڑوں بہوجنوں کی بے پناہ غریبی، بے روزگاری، ذات پات کی نفرتوں، استحصال اور ظلم وزیادتی سے آزاد برابری کی زندگی لوگوں کو ضرور دے پاتا۔ اگر ایسا نہیں ہوپایا ہے تو کیوں؟ اس کا جواب تلاش کرنے پر بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کا’ سماجی تبدیلی اورمعاشی آزادی‘ کا کارواں انتخابی کامیابی بھی حاصل کرکے اپنی منزل کی طرف ضرور آگے بڑھے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ضمانت دینے کے لیے عورت ہونا کوئی معیار نہیں -کرناٹک ہائی کورٹ
قومی خبریں

کرناٹک ہائی کورٹ نے مسلم ممالک میں ’اسلامی سزا‘ کی تعریف کی

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2026
امریکہ میں غیر قانونی طور سے مقیم 30 ہندوستانی ٹرک ڈرائیور گرفتار
قومی خبریں

امریکہ میں غیر قانونی طور سے مقیم 30 ہندوستانی ٹرک ڈرائیور گرفتار

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2026
سی بی ایس ای سے منسلک اسکولوں میں اب  پری پرائمری سے کلاس 12 تک علاقائی زبانوں میں تدریس!
قومی خبریں

ری-ایویلویشن پورٹل‘ لانچ ہوتے ہی ہوا ٹھپ

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2026
بیتول میں ریلوے اسٹیشن پر نوجوان مسافر علی خان کا پیٹ پیٹ کر قتل
قومی خبریں

بیتول میں ریلوے اسٹیشن پر نوجوان مسافر علی خان کا پیٹ پیٹ کر قتل

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2026
اندور واقع نرمدا پائپ لائن میں اچانک دھماکہ
قومی خبریں

اندور واقع نرمدا پائپ لائن میں اچانک دھماکہ

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2026
5 کلو والا چھوٹو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 11 روپے اضافہ
قومی خبریں

5 کلو والا چھوٹو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 11 روپے اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جون 1, 2026
Next Post
ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ضمانت دینے کے لیے عورت ہونا کوئی معیار نہیں -کرناٹک ہائی کورٹ

کرناٹک ہائی کورٹ نے مسلم ممالک میں ’اسلامی سزا‘ کی تعریف کی

16 گھنٹے ago
بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem