• Home
ہفتہ, ستمبر 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

راجیہ سبھا رکن کے طور پر نتیش کی حلف برداری 10 اپریل کو

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
in بہار
0
نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار 10 اپریل کو راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لیں گے۔ ذرائع کے مطابق وہ 9 اپریل کو دہلی پہنچیں گے۔ انہیں راجیہ سبھا کے چیئرمین کے چیمبرمیں حلف دلایا جائے گا۔ اس کے بعد وہ پٹنہ واپس جائیں گے اور وزیراعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دیں گے۔ اس صورتحال میں بہار میں نئی ​​حکومت کی تشکیل کا عمل 14 اپریل کو ’خرماس‘ ختم ہونے کے بعد شروع ہوگا۔

واضح رہے کہ نتیش کمار نے حال ہی میں قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا۔ تقریباً 20 سال تک وزیر اعلیٰ کے عہدے پر رہنے والے نتیش 2006 سے لگاتار قانون ساز کونسل کے رکن (ایم ایل سی) رہے۔ ان کے استعفیٰ نے ریاست کی سیاست میں کھلبلی مچادی تھی۔ اس کے بعد سے ہی بہار میں نئی ​​حکومت کب بنے گی اور وہ کب وزیراعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دیں گے، اس بارے میں قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں تھیں۔

قواعد کے مطابق اگر کوئی شخص راجیہ سبھا کے لیے منتخب ہوتا ہے تو اسے 14 دنوں کے اندراسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینا ہوتا ہے۔ اگر ایسا نہیں کیا جاتا ہے تو اس کی راجیہ سبھا کی رکنیت ختم ہو سکتی ہے۔ نتیش کے اگلے قدم کو لے کر ابھی بھی قیاس آرائیاں ختم نہیں ہوئی ہیں۔ مگر اس دوران جو خبریں سامنے آئی ہیں ان کے مطابق نتیش راجیہ سبھا کا حلف لینے کے بعد وزیر اعلی کے عہدے سے استعفی دے سکتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ بہار میں ’خرماس‘ کے بعد نئی حکومت بن سکتی ہے لیکن بڑا سوال یہ ہے کہ نتیش کمار کی جگہ بہار کا اگلا وزیر اعلی کون بنے گا؟

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل
بہار

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے
بہار

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا
بہار

پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد
بہار

’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
بہار

سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر
بہار

پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
Next Post
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

مولانا عبداللہ سالم کے ساتھ حراست میں مبینہ بدسلوکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جامعہ ملیہ اسلامیہ واقع جامع مسجد کے امام و خطیب قاری محمد سلیمان قاسمی کا انتقال

13 گھنٹے ago
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ایس امین الحسن کا امریکی ٹیرف پر  تشویش کا اظہار

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार