• Home
اتوار, جولائی 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

جموئی کی پشپانجلی اور ویشالی کی صبرین پروین نے مشترکہ طور پر کیا ٹاپ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
in بہار
0
بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

بہار 10ویں بورڈ کے نتائج کا انتظار کرنے والے طلبہ کے لیے خوشخبری ہے۔ بہار اسکول ایگزامینیشن بورڈ (بی ایس ای بی) نے بہار 10ویں بورڈ یعنی میٹرک امتحان 2026 کا رزلٹ جاری کر دیا ہے۔ وزیر تعلیم سنیل کمار اور بورڈ کے چیئرمین نے 10ویں بورڈ کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ اس بار بہار بورڈ 10ویں میں 81.79 فیصد طلبہ کامیاب ہوئے ہیں۔ بی ایس ای بی نے نتائج کے ساتھ ہی 10ویں بورڈ امتحان کے ٹاپرس کی فہرست بھی جاری کر دی ہے۔ اس سال جموئی کی پشپانجلی کماری اور ویشالی کی صبرین پروین نے مشترکہ طور پر ٹاپ کیا ہے۔ دونوں نے 500 میں سے 492 نمبر حاصل کیے ہیں۔ جبکہ 12ویں بورڈ کے نتائج کی طرح، لڑکوں کے مقابلے لڑکیوں کے پاس ہونے کا تناسب زیادہ رہا ہے۔

واضح رہے کہ اس بار سب سے زیادہ طلبہ سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب ہوئے ہیں۔ بہار بورڈ کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق اس بار 15,10,928 طلبہ نے 10ویں بورڈ کے امتحان دیے تھے۔ ان میں 7,26,057 لڑکے اور 7,84,871 لڑکیاں شامل تھیں۔ بورڈ نے بتایا ہے کہ ان میں سے کل 12,35,743 طلبہ کامیاب ہوئے ہیں، جن میں 6,34,353 لڑکیاں اور 6,01,390 لڑکے پاس ہوئے ہیں۔ مجموعی شرحِ کامیابی کی بات کی جائے تو لڑکیوں کے پاس ہونے کا تناسب زیادہ رہا ہے۔

بہار 10ویں بورڈ کے نتائج میں سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب ہونے والے لڑکوں کی تعداد زیادہ ہے۔ کامیاب ہونے والے کل 12,35,743 طلبہ میں سے 4,43,723 طلبہ فرسٹ ڈویژن میں پاس ہوئے ہیں۔ جبکہ سیکنڈ ڈویژن میں 4,75,511 طلبہ کامیاب ہوئے ہیں اور تھرڈ ڈویژن میں پاس ہونے والے طلبہ کی تعداد 3,03,103 ہے، جبکہ 13,406 طلبہ صرف پاس ڈویژن میں کامیاب ہوئے ہیں۔

بورڈ نے نتائج کے ساتھ ٹاپرس کی فہرست بھی جاری کر دی ہے۔ اس بار بہار 10ویں بورڈ کے ٹاپ 10 پوزیشن حاصل کرنے والوں میں 139 طلبہ نے جگہ بنائی ہے۔ ان میں 82 لڑکے شامل ہیں۔ یعنی بہار بورڈ 10ویں کے نتائج میں ٹاپ 10 میں جگہ بنانے والے 139 طلبہ میں 82 لڑکے اور 57 لڑکیاں ہیں۔ گزشتہ سال یعنی 2025 میں ٹاپ 10 میں 123 طلبہ نے جگہ بنائی تھی، جن میں 60 لڑکیاں اور 63 لڑکے شامل تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال
بہار

بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ
بہار

حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار
بہار

بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد
بہار

مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ
بہار

میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ
بہار

عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
Next Post
مسلم دنیا نے اپنی ذمہ داریوں کو پوری طرح نہیں نبھایا۔شاہی امام

جمعیۃ علماء ہند کا وفد شاہی جامع مسجد دہلی پہنچا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

کوئی قانون گنگا ندی پر چکن بریانی کھانے سے نہیں روکتا-سپریم کورٹ

21 منٹس ago
دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ منظور، پرہلاد جوشی  کو  وزارتِ تعلیم کی اضافی ذمہ داری ملی

33 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार