• Home
اتوار, جولائی 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پی ایم مودی کے ہاتھوں ’نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘ کا افتتاح

جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایئرپورٹ کی سنگ بنیاد رکھنے کا موقع بھی مجھے ملا تھا اور افتتاح کا بھی موقع مجھے ملا ہے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
in قومی خبریں
0
پی ایم مودی کے ہاتھوں  ’نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘  کا افتتاح

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز جیور واقع ’نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘ کا افتتاح کیا۔ اس ایئرپورٹ کی بنیاد 25 نومبر 2021 میں رکھی گئی تھی اور آج افتتاح کے بعد وزیر اعظم نے اپنی بے انتہا خوشی کا اظہار کیا۔ انھوں نے جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’نوجوانوں کو پتہ ہے کہ یہ جو کام ہو رہا ہے، یہ نوجوانوں کے مستقبل کو نئی پرواز دینے والا کام ہے۔ آج ہم ترقی یافتہ یوپی، ترقی یافتہ ہندوستان مہم کا ایک نیا باب شروع کر رہے ہیں۔

پی ایم مودی نے اپنے خطاب کے دوران اتر پردیش کے باشندوں کو اس بات کے لیے مبارکباد بھی پیش کی کہ ریاست اب سب سے زیادہ بین الاقوامی ایئرپورٹس والی ریاستوں میں سے ایک بن گیا ہے۔ اس تعلق سے اپنی خوشی ظاہر کرتے ہوئے وہ کہتے ہیں کہ ’’آج میرے لیے فخر اور خوشی کے 2 اسباب ہیں۔ ان میں پہلا، اس ایئرپورٹ کی سنگ بنیاد رکھنے کا موقع بھی مجھے ملا تھا اور افتتاح کا بھی موقع مجھے ملا ہے۔ خوشی کا دوسرا سبب یہ ہے کہ جس ریاست نے مجھے نمائندہ بنایا، رکن پارلیمنٹ بنایا، اس اتر پردیش کی پہچان کے ساتھ اس عظیم ایئرپورٹ کا نام بھی جڑ گیا ہے۔

اپنی تقریر کے دوران پی ایم مودی نے مغربی ایشیا میں پیدا کشیدگی کا بھی ذکر کیا۔ انھوں نے کہا کہ ’’آج پوری دنیا فکر میں مبتلا ہے۔ مغربی ایشیا میں ایک ماہ سے جنگ جاری ہے۔ اس کشیدگی کی وجہ سے کئی ممالک میں کھانے پینے کا سامان، پٹرول و ڈیزل، گیس، کھاد جیسی کئی ضروری اشیا کا چاروں طرف بحران پیدا ہو گیا ہے۔ ہر ملک اس بحران کا سامنا کرنے کی کوشش میں مصروف ہے، اور ہمارا ہندوستان بھی پوری طاقت سے اس کا مقابلہ کر رہا ہے۔‘‘ وہ مزید کہتے ہیں کہ ’’ہندوستان بڑی مقدار میں خام تیل اور گیس جنگ متاثرہ علاقوں سے درآمد کرتا ہے۔ اس لیے حکومت ہر وہ قدم اٹھا رہی ہے، جس سے عام کنبوں اور ہمارے کسان بھائی بہنوں پر بوجھ نہ پڑے۔ بحران کے اس وقت میں بھی ہندوستان نے اپنی تیز ترقی کو مستقل جاری رکھا ہے۔

بہرحال، جیور ایئرپورٹ کے افتتاح کو وزیر اعظم مودی نے انتہائی اہم اور ہندوستان کی ترقی میں مثبت کردار نبھانے والا قرار دیا۔ انھوں نے کہا کہ ’’جیور ایئرپورٹ پورے شمالی ہند کو دنیا سے جوڑ رہا ہے۔ یہ ایسا ایئرپورٹ بن رہا ہے، جس سے ہر 2 منٹ میں ایک جہاز اڑے گا۔‘‘ دراصل یہ نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ ابھی پوری طرح مکمل نہیں ہوا ہے۔ پہلے مرحلہ کا کام پورا ہونے کے بعد اس کا افتتاح وزیر اعظم کے ہاتھوں کر دیا گیا ہے، اور اب دوسرے مرحلہ کا کام جلد مکمل کرنے کی کوششیں شروع ہو گئی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

کوئی قانون گنگا ندی پر چکن بریانی کھانے سے نہیں روکتا-سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2026
دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ منظور، پرہلاد جوشی  کو  وزارتِ تعلیم کی اضافی ذمہ داری ملی
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ منظور، پرہلاد جوشی کو وزارتِ تعلیم کی اضافی ذمہ داری ملی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2026
مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم
قومی خبریں

مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2026
وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے دیا استعفیٰ
قومی خبریں

وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے دیا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2026
ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

طلبہ پر دہلی پولیس کی کارروائی کے معاملے کی سپریم کورٹ میں باقاعدہ سماعت پیر کو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2026
نیٹ  پوسٹ گریجویٹ امتحانات کی فیس میں 750 روپے کی کمی کا فیصلہ
قومی خبریں

طلبہ کے احتجاج کے بعد این ٹی اے کے 47 افسران برطرف

by Qaumi Tanzeem
جولائی 24, 2026
Next Post
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ

کمرشل گیس سلنڈر نہ ملنے سے ریسٹورنٹ کاروبار شدید بحران کا شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

کوئی قانون گنگا ندی پر چکن بریانی کھانے سے نہیں روکتا-سپریم کورٹ

3 گھنٹے ago
دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ منظور، پرہلاد جوشی  کو  وزارتِ تعلیم کی اضافی ذمہ داری ملی

دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ منظور، پرہلاد جوشی کو وزارتِ تعلیم کی اضافی ذمہ داری ملی

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem