• Home
جمعرات, جولائی 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

منی پور کے چورا چاند پور شہر میں کشیدگی

کوکی زو کونسل (کے زیڈ سی) کے صدر ایچ تھانگلیٹ کے گھر میں بھیڑ نے گھسنے کی کوشش کی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
in قومی خبریں
0
منی پور کےچورا چاند پورمیں سرکاری دفاتر پر حملہ،ایک ہلاک

 منی پور کے چورا چاند پور شہر میں زبردست کشیدگی کے دوران کوکی زو کونسل (کے زیڈ سی) کے صدر ایچ تھانگلیٹ کے گھر میں بھیڑ نے گھسنے کی کوشش کی۔ بتایا جاتا ہے کہ اس دوران بھیڑ کو روکنے کے لیے ہوائی فائرنگ کرنا پڑی۔ اس کے بعد بھیڑ منتشر ہو گئی۔ لوگوں کے وہاں سے جانے کے بعد ایچ تھانگلیٹ نے راحت کی سانس لی۔

خبروں کے مطابق اتوار کو کوکی زو کونسل کے صدر ایچ تھانگلیٹ کے گھر میں مبینہ طور پر کچھ عسکریت پسند چھپے ہونے کی خبر سامنے آئی تھی۔ اس بات سے ناراض ہوکر نوجوانوں نے احتجاجی مظاہرہ شروع کردیا۔ بتایا جاتا ہے کہ اتوار کی دوپہر کو بھیڑ نے صدر کے گھر پر پتھراؤ کرتے ہوئے اندر داخل ہونے کی کوشش کی۔ اس دوران جائے وقوعہ پر موجود سیکورٹی فورسز نے آنسو گیس کے گولے چھوڑ کر بھیڑ کو واپس لوٹنے پر مجبور کردیا۔ اس کے بعد کچھ نوجوانوں نے گھر میں گھسنے کی کوشش کی جس پر پولیس کو ان کے خلاف ہلکی طاقت کا استعمال کرنا پڑا۔

حالانکہ اتوار کی رات نوجوانوں نے ایک بار پھر زبردستی صدر کے گھر میں گھسنے کی کوشش کی۔ صورتحال کو بگڑتے دیکھ کر وہاں موجود لوگوں نے بھیڑ کو پیچھے ہٹانے کے لیے ہوا میں گولیاں چلائیں جس کے بعد بھیڑ وہاں سے بھاگ کھڑی ہوئی۔ یہ واردات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب ایک دن پہلے منی پور کے وزیر اعلیٰ وائی کھیم چند سنگھ نے میتی اور کوکی برادریوں کے درمیان اعتماد بحالی کی کوشش کے تحت گوہاٹی میں سول سوسائٹی کوکی زو کونسل کے ساتھ بات چیت کی تھی۔

افسران نے مزید بتایا کہ کچھ مظاہرین نے چورا چاند پور شہر کے قریب ٹوئبونگ علاقے میں بھی ہنگامہ کیا۔ کچھ لوگوں نے سڑک پر ٹائر جلا کر اپنا احتجاج درج کرایا۔ سیکورٹی فورسز نے یہاں بھی آنسو گیس کا استعمال کرکے مظاہرین کو منتشر کیا۔ فی الحال علاقے میں حفاظتی انتظامات سخت کر دیئے گئے ہیں اور افسران صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

یاد رہے کہ مئی 2023 سے لے کر اب تک میتی اور کوکی برادریوں کے درمیان نسلی تشدد میں 260 سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو چکے ہیں۔ منی پور میں فروری 2025 میں صدر راج نافذ کیا گیا تھا۔ اس سال فروری میں سنگھ کی قیادت میں نئی حکومت قائم کی گئی تھی۔ قبل ازیں کے زیڈ سی نے ایک بیان میں کہا تھا کہ وزیر اعلیٰ کے ساتھ  میٹنگ تقریباً ڈھائی گھنٹے تک جاری رہی اور اس کا بنیادی مقصد باہمی ہم آہنگی کو فروغ دینا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بزرگ اور شدید بیمار قیدیوں کے حق میں سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
قومی خبریں

بزرگ اور شدید بیمار قیدیوں کے حق میں سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال پر دہلی ہائی کورٹ کا اظہارِ تشویش
قومی خبریں

سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال پر دہلی ہائی کورٹ کا اظہارِ تشویش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

تیسری زبان چھٹی جماعت سے پڑھائی جائے- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
تیسرے مرحلے کے تحت ملک کی 11 ریاستوں میں پولنگ کل
قومی خبریں

دہلی سے کرناٹک تک ایس آئی آر کی تاریخ میں توسیع

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
ٹرائل کورٹ میں عمر خالد کی ضمانت کی درخواست  رد
قومی خبریں

عمر خالد کو ہفتے میں دو بار اہل خانہ سے ای ملاقات کی اجازت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
ہندوستان میں عیدالاضحی 17 جون بروز پیرکو
قومی خبریں

ماہِ صفر المظفر 1448ھ کا چاند نظر آنے کی تصدیق

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
Next Post
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر

ایل پی جی سلنڈروں کی قلت کے درمیان نئی شرط نافذ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بزرگ اور شدید بیمار قیدیوں کے حق میں سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

بزرگ اور شدید بیمار قیدیوں کے حق میں سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

8 گھنٹے ago
سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال پر دہلی ہائی کورٹ کا اظہارِ تشویش

سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال پر دہلی ہائی کورٹ کا اظہارِ تشویش

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem