• Home
بدھ, اکتوبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ کی اتم نگر میں سیکورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت

عدالت نے دہلی پولیس کو یہ یقینی بنانے کو کہا کہ اتم نگر میں عید کے موقع پر ماحول نہ بگڑے تاکہ عید کا تہوار پرامن طریقے سے منایا جا سکے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
in قومی خبریں
0
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار

دہلی ہائی کورٹ نے عید پر تشدد کے پیش نظر اتم نگر علاقے میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کرنے کے لیے دہلی پولیس کو ہدایات دی ہیں۔ دہلی ہائی کورٹ نے پولیس کو نوٹس جاری کر جواب طلب کیا ہے۔ ساتھ ہی رام نومی کے تہوار تک سیکورٹی انتظامات برقرار رکھنے کی بھی ہدایت دی ہے۔ واضح رہے کہ ہائی کورٹ اس معاملے میں آئندہ سماعت 6 اپریل کو کرے گی۔

قابل ذکر ہے کہ ہولی کے روز اتم نگر علاقے میں رنگ لگانے کے متعلق ہوئے تنازعہ میں ترون نامی شخص کا قتل کر دیا گیا تھا۔ ترون کے قتل کے بعد علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی اور دعویٰ کیا گیا کہ کچھ تنظیموں نے ’عید پر خون کی ہولی کھیلنے‘ کی دھمکی دی ہے۔ تشدد کے خدشے کے پیش نظر دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی گئی تھی، جس پر سماعت کرتے ہوئے ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کو مذکورہ ہدایات دی ہیں۔

دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کو یہ یقینی بنانے کو کہا ہے کہ اتم نگر میں عید کے موقع پر ماحول نہ بگڑے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ پولیس حفاظتی انتظامات کو سخت کرنے سمیت تمام احتیاطی اقدام اٹھائے تاکہ عید کا تہوار پرامن طریقے سے منایا جا سکے۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ علاقے میں پولیس کے سیکورٹی انتظامات رام نومی کے بعد تک برقرار رکھے جائیں۔ ساتھ ہی عدالت نے امید ظاہر کی کہ معاشرے کے تمام طبقات بھی آپس میں صبر و تحمل سے کام لیں تاکہ امن اور بھائی چارہ قائم رہے۔

دوسری جانب ترون قتل معاملہ کے بعد اتم نگر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں ںے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’اتم نگر کے لوگوں نے تشدد کی بھاری قیمت چکائی ہے۔ ایک طرف ایک جوان لڑکے ترون کی جان چلی گئی اور دوسری طرف ایک پورا خاندان ظلم و ستم کا سامنا کر رہا ہے۔ انہیں مزید خون خرابہ نہیں چاہیے۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے دہلی کی عوام سے اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ ’’دہلی والوں سے گزارش ہے کہ کسی کے بہکاوے میں نہ آئیں۔ ملک کی طاقت ہماری وحدت، بھائی چارے اور محبت میں ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

Next Post
ایل پی جی بحران‘ کا اثر اب ہماچل اسمبلی پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

4 گھنٹے ago
دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی ’آرامکو‘ پر حوثیوں  کا میزائل حملہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार